Arif Mahmud Kisana


Dilchasp aur anokhi kahanian: Islami malomaat par mabni bachon keliye (Urdu Edition)

Preview of "A Collection of Delightful Stories for Children"



Afkare Taza: Urdu Columns and Articles

Page 3

RSS

کتاب سبق آموز کہانیاں کی موبائل اپلیکیشن جاری

18 Nov 2018

#arifkisana دور جدید کے تقاضوں کے پیش نظر اسلامی معلومات کے تناظر میں ڈاکٹر عارف کسانہ صاحب کی کتاب سبق آموز کہانیاں کی موبائل اپلیکیشن جاری کردی گئی ہے۔ موبائل ایپ کا اجراءسویڈن کے دارالحکومت کی اسٹاک ہوم مسجد میں امریکہ کے شہر شکاگو میں مقیم معروف اسلامی سکالر، مصنف اور حقوق انسانی کے راہنما [...]


افکار تازہ اور سبق آموز کہانیاں آزاد کشمیر کے تمام کالجوں کی لائیبریوں میں شامل

14 Nov 2018

  حکومت آزاد جموں کشمیر نے اپنے ایک حکم نامہ میں عارف کسانہ کی لکھی ہوئی کتابوں افکار تازہ اور سبق آموز کہانیاں کو آزاد کشمیر کے تمام کالجوں کی لائیبریوں اور خورشید نیشنل لائبریری جلال آباد، مظفرآباد میں شامل کرنے کی منظوری دی ہے۔یہ نوٹیفیکیشن سیکریٹری ہائر ایجوکیشن آزاد حکومت جموں کشمیر نے جاری [...]


عید میلاد النبی ؐ اور علامہ اقبال

7 Nov 2018

ربیع الاول کی آمد کی ساتھ ہی دنیا بھر کے مسلمانوں کے دلوں میں میں مسرت کی لہر اٹھتی ہے جس کا نقطہ عروج اس ماہ مبارک کی 12 تاریخ ہوتا ہے ۔ یہ وہ دن ہے جس روز ہوئی پہلوئے آمنہ سے ہویدا دعا ئے خلیل و نوید مسیحارحمت عالم کی دنیا میں تشریف آوری انسانی [...]


اسٹاک ہوم سٹڈی سرکل کے زیر اہتمام ایک اہم عالمی سیمیناربتاریخ 17 نومبر بروز ہفتہ

7 Nov 2018

اسٹاک ہوم سٹڈی سرکل کے زیر اہتمام ایک اہم عالمی سیمیناربتاریخ 17 نومبر بروز ہفتہ ساڑھے تین بجے اسٹاک ہوم مسجد، میدبوریا پلاتس کے سیمینار ہال میں منعقد ہورہا ہے۔ اس سیمینارکے موضوعات میں اسلام فوبیا ، دنیا بھر میں مسلم اقلیتوں کے مسائل اور برما کے روہنگا مسلمانوں کی صورت حال شامل ہے۔ اس [...]


مسئلہ کشمیر کے حوالے سے مؤثر تجاویز

31 Oct 2018

#arifkisanaتبدیلی کے اثرات مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بھی نظر آرہے ہیں اور پاکستان کی وفاقی وزیر برائے حقوق انسانی ڈاکٹر شیریں مزاری نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے غیر جذباتی اور حقیقت پسندانہ انداز میں قابل عمل تجاویز پیش کی ہیں۔ انہوں کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے پاکستان کو آئر [...]


سویڈش روہنگا ایسوسی ایشن - اہم سیمینار بتاریخ 16 نومبر

29 Oct 2018

سویڈش روہنگا ایسوسی ایشن اور یورپی روہنگا کونسل کے تعاون سے ایک اہم سیمینار بتاریخ 16 نومبر بروز جمعہ چار بجے منعقد ہورہا ہے۔ یہ سیمینار ایلوخو نمائشی مرکز (196LVSJ214 M196SSAN ) میں منعقد ہوگا۔ سویڈش روہنگا ایسوسی ایشن کے صدر ابوالکلام کے مطابق اس سیمینار سے امریکہ میں مقیم ممتاز سکالر اور حقوق انسانی [...]


مفادات کی دنیا

24 Oct 2018

#arifkisana عصر حاضر میں انسان نے جہاں ایک طرف بہت ترقی کی ہے اور اپنے آپ کو بہت مہذب گردانتا ہے وہیں وہ اپنے مفادات کا بھی اسیر ہے۔ مغربی دنیا اور دیگر ترقی یافتہ ممالک اپنے آپ کو جمہوریت، انصاف اور حقوق انسانی کے علمبردار ہونے کا دعوی کرتے ہیں۔ کیا واقعی ترقی یافتہ اقوام [...]


سبق آموز کہانیاں کے فارسی ترجمہ کی تہران میں تقریب رونمائی

22 Oct 2018

دین اسلام کے بارے میں بچوں کے سوالات کو دلچسپ اور معلوماتی کہانیوں کی صورت میں عارف محمود کسانہ کی شائع ہونے والی کتاب سبق آموز کہانیاں کا فارسی ترجمہ تہران یونیوسٹی کی طالبات محترمہ زینب شکاری اور محترمہ فاطمہ طاہری پور نے کیا ہے۔ فارسی زبان میں شائع ہونے والے اس ایڈیشن کی تقریب [...]


فسک سیترا میں حسن قرات کا ایک عظیم الشان پروگرام

16 Oct 2018

سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں قائم مسلم ایسوسی ایشن ناکا نے فسک سیترا کے عوامی ہال میں حسن قرات کا ایک عظیم الشان پروگرام منعقد کیا جس میں خواتین میں شریک تھیں۔ قرآن حکیم کی تلاوت کے حوالے سے اس باربرکت اور روحانی محفل کے خصوصی مہمان مدینہ منورہ سے شیخ محمد سعد نعمانی [...]


فسک سیترا میں ایک عظیم الشان پروگرام

11 Oct 2018

 اسٹاک ہوم کے نواحی علاقہ فسک سیترا میں ایک عظیم الشان پروگرام بتاریخ 14 اکتوبر بروز اتوار شام 6 بجے فولکت ہاوس میں منعقد ہوگا جس کے خصوصی مہمان مدینہ منورہ سے شیخ سعد نعمانی ہوں گے۔ جناب شیخ سعد نعمانی دنیا بھر میں واحد ایسے قاری ہیں جو 100 کے قریب دنیا کے مشہور [...]


ماڈرن ازم

3 Oct 2018

#arifkisanaہمارے اکثر مذہبی حلقوں کا خیال ہے کہ اسلام کے خلاف یہودو نصاریٰ سازشوں میں مصروف اور مسلمانوں کو ختم کرنے کے لئے نت نئے منصوبے تیار کرتے ہیں۔ یہ درست ہے کہ ماضی میں یہ مسلمانوں سے نبرد آزما رہے ہیں اور صلیبی جنگوں کی بھی ایک تاریخ موجود ہے لیکن اس کے باوجود [...]


رواں سال کے فزیالوجی اور میڈیسن کے نوبل انعام کا اعلان کردیا گیا۔

1 Oct 2018

رپورٹ : عارف محمود کسانہپیر مورخہ یکم اکتوبر کو کارولنسکا انسٹیٹیوٹ اسٹاک ہوم میں نوبل اسمبلی نے رواں سال کے لئے فزیالوجی اور میڈیسن کے شعبہ کے لیے نوبل انعام کا اعلان کردیا ہے۔ کارولنسکا انسٹیٹیوٹ کے پروفیسر اور نوبل اسمبلی کے سیکریٹری تھامس پرلمان نے یہ علان کرتے ہوئے کہا کہ سال 2018 کا [...]


فرشتوں کی حیرت

19 Sep 2018

#arifkisana اس آدم خاکی کی تخلیق پر فرشتوں کو تعجب اس لئے ہوا تھا کہ کائنات میں یہ کس قسم کی مخلوق بنائی جارہی ہے جو خدا کے قانون سے سر کشی برتنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہوگی۔ اس سے پہلے کائنات میں کوئی بھی تخلیق ایسی نہ تھی جو خدا کے حکم اور قانون [...]


پروفیسر نبیلہ رحمان کے اعزاز میں تقریب

12 Sep 2018

پاکستانی دنیا میں کہیں بھی رہ رہے ہوں وہ اپنی زبان اور ثقافت کو بہت اہمیت دیتے ہیں اور جب بھی کوئی علمی شخصیت پاکستان سے ان کے پاس آتی ہے تو وہ اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کوئی بڑی تقریب منعقد کرلیتے ہیں۔ ایسی ہی ایک تقریب سویڈن میں پاکستانیوں کی ایک نمائندہ [...]


بچوں کے لئے عارف کسانہ کی کتاب اب فارسی زبان میں بھی شائع

11 Sep 2018

سٹاک ہوم (نمائدہ خصوصی) دین اسلام کے بارے بچے اکثر سولات کرتے ہیں اور بعض اوقات والدین کے لیے ان سوالوں کے جواب دینا آسان نہیں ہوتا ہے۔ اس مشکل کا حل پیش کرتے ہوئے کالم نگار اور مصنف عارف محمود کسانہ نے بچوں کے اور والدین کے لیے ایک بہت کارآمد لکھی ہے جسے [...]


سویڈن 2018 انتخابات کے تازہ ترین نتائج

10 Sep 2018

۹ ستمبر کو سویڈن میں ہونے والے انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق کوئی بھی سیاسی جماعت یا سیاسی اتحاد اکثریت حاصل نہیں کرسکا۔ سویڈش پارلیمنٹ کی 349 نشستوں میں سے تازہ ترین نتائج کے مطابق برسر اقتدار سرخ سبز اتحاد نے 144 نشستیں حاصل کی ہیں جبکہ حزب مخالف کے چار جماعتی اتحاد کو [...]


بیرون ملک صرف سبز ہلالی پرچم

5 Sep 2018

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بارے میں اکثر یہ کہا جاتا ہے کہ حقیقی معنوں میں وہی میزبان ملک میں پاکستان کے سفیر ہیں اور یہ بالکل درست ہے۔ سفارت کاری کا فریضہ سرانجام دینے والی شخصیت کا رابطہ تو چند لوگوں کے ساتھ محدود وقت کے لیے ہوتا لیکن بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا [...]


میسٹا میں تحریک انصاف کا عوامی اجتماع منعقد

4 Sep 2018

عمران خان کے وزیر اعظم منتخب ہونے اور پاکستان کے انتخابات میں کامیابی کا جشن منانے کے لیے اسٹاک ہوم کے علاقہ میسٹا میں تحریک انصاف کے اراکین نے ایک بڑا عوامی اجتماع منعقد کیا۔ اس تقریب کے میزبان تحریک انصاف سویڈن کے اراکین بابر علی، راجہ عبدالرحمٰن، فہد قاضی ، شیراز چوہدری ، چوہدری [...]


سید محمد علی کو پی ٹی آئی کے ایک گروپ نے صدر نامزد کردیا

3 Sep 2018

اسٹاک ہوم (عارف کسانہ؍ نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف سویڈن کے انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلان ہونے کے بعد سیاسی سرگرمیوں میں زبردست اضافہ ہوگیا ہے اور تحریک انصاف کے اراکین نے مستقبل کی قیادت کے انتخاب کے لیے صلاح مشورے شروع کردیئے ہیں۔ پی ٹی آئی سویڈن کے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کئی [...]


فتیا میں تحریک انصاف کی خواتین کی تقریب

3 Sep 2018

تحریک انصاف کی انتخابات میں کامیابی اور عمران خان کے وزیراعظم منتخب ہونے کی خوشی کا جشن منانے میں خواتین بھی پر جوش ہیں۔ اسی سلسلہ میں اسٹاک ہوم کے نواحی علاقے فتیا میں محترمہ لبنیٰ سندھیلہ نے ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں شامل خواتین نے پی ٹی آئی کی انتخابات میں کامیابی [...]


معذور مستحق افراد کے سکون کی پاک سوئیڈ کے تعاون سے تقریب

29 Aug 2018

پاکستان میں میں چلنے پھرنے سے معذور مستحق افراد کو مفت وہیل چئیرز فراہم کرنے والی فلاحی تنظیم سکون نے پاک سوئیڈ ویلفئیر اینڈ کلچرل ایسوسی ایشن کے تعاون سے اسٹاک ہوم میں ایک چیرٹی پروگرام منعقد کیا جس میں خواتین وحضرات کی بڑی تعداد نے بھر پور شرکت کی۔ پروگرام کی نظامت سائیں رحمت [...]


سویڈن میں مقیم اپنے پاکستانیوں کے نام

23 Aug 2018

#arifkisanaہماری حالت یہ ہے کہ جہاں ہم رہتے ہیں اس کی خبر نہیں اور جہاں رہتے نہیں اس کا سب علم ہے۔سویڈن میں مقیم ہمپاکستانیوں کو یہ سب معلوم ہے کہ حالیہ انتخابات کے بعد پاکستان میں حکومت سازی کن مراحل سے گزر رہی ہے۔ صدر کون آرہا ہے وزراء کون کون ہیں؟ کون کہاں [...]


میلہ مورخہ25 اگست بروزہفتہ دو بجے حسبی کرکٹ گراؤنڈ میں شروع ہوگا

20 Aug 2018

سٹاک ہوم کی پاکستانی کمیونیٹی حسب روایات اس سال بھی سالانہ پاکستان میلہ منعقد کررہی ہے۔ یہ میلہ مورخہ25 اگست بروزہفتہ دو بجے حسبی کرکٹ گراؤنڈ میں شروع ہوگا ۔ سویڈن میں ہونے والا یہ واحد میلہ ہے جو صرف پاکستانی ثقافت کا ترجمان ہے اور یہاں مقیم پاکستانیوں کا سب سے بڑا سالانہ ثقافتی [...]


فرحان محمود نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرلی

20 Aug 2018

رائل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی جسے KTH بھی کہا جاتا ہے ، سویڈن کی بین القوامی شہرت یافتہ انجنئرنگ یونیورسٹی ہے۔ اس تعلیمی ادارے کے طلبہ نے سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا بھر میں اپنا نام پیدا ہے۔ بہت سے پاکستانی طلبہ نے بھی اس یونیوسٹی سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی ہے اور انہیں [...]


علماء اکرام راہنمائی فرمائیں

15 Aug 2018

مولانا طارق جمیل بہت دلنشین انداز میں خطاب فرماتے ہیں اور سننے والے ان کے بیان کے سحر میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کا خطاب بھی سامعین کو اپنے گرفت میں رکھتا ہے۔ ان کے مدلل اور علمی خطاب کو بہت پسند کیا جاتا ہے۔ گذشتہ دنوں علامہ طاہر القادری سویڈن کے [...]


پاکستان زندہ باد سویڈن کے زیر اہتمام جشن آزادی پاکستان کی اہم تقریب

14 Aug 2018

پاکستان زندہ باد سویڈن کے زیر اہتمام جشن آزادی پاکستان کی اہم تقریب مورخہ 19 اگست بروز اتوار ٹھیک دو بجے شیستا، اسٹاک ہوم منعقد ہورہی ہے۔ اس تقریب کو’’ جشن آزادی بچوں کے ساتھ‘‘ کا نام دیا گیاہے۔ پاکستان زندہ باد سویڈن نامی تنظیم جناب عمران کھوکھر کی قیادت میں ہر سال بچوں کے [...]


فاتح لکشمی پور

10 Aug 2018

#arifkisanaاگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی جشن آزادی کی تیاریوں کا آغاز ہوجا تا ہے اور ان شہیدوں کو یاد کیا جاتا ہے جنہوں نےحصول آزادی اور دفاع وطن کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ اسی ماہ اگست میں وطن عزیز کے ایک عظیم اور بہادر سپوت نے پاک سرزمین کی کی حفاظت [...]


انتخابات تو یہ بھی ہیں مگر

7 Aug 2018

Here is link to read the bloghttps://www.express.pk/story/1275516/464/سیاسی جماعتوں نے چند ماہ بعد ہونے والے انتخابات کی تیاریاں گزشتہ سال سے شروع کررکھی ہیں اور ایک مربوط منصوبہ بندی کے تحت سرگرمیاں شروع ہورہی ہیں۔ سیاسی جماعتوں میں رکنیت سازی، جماعتی تنظیم اور منشور سازی بہت پہلے مکمل ہوچکی ہے؛ اب عوامی سطح پر مہم شروع [...]


بسنت میلہ اا اگست

7 Aug 2018

پاکستان کرکٹ کلچرل ایسوسی ایشن کی زیرِاہتمام مورخہ۱۱ اگست بروز ہفتہ کو ہالندا گراؤنڈ، اسٹاک ہوم میں بسنت میلہ منعقد کیا جارہا ہے ۔ یہ میلہ دو بجے سے آٹھ بجے تک جاری ہے گا۔بسنت میلہ میں مختلف تفریحی پروگرام پیش کیے جائیں گے جبکہ آسمان پر رنگی برنگی پتنگیں خوب سماں پیدا کریں گی [...]


ڈاکٹر محمد طاہر القادری سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم

5 Aug 2018

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری اپنے یورپی ممالک کے دورہ کے دوران سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم پہنچے۔ اپنے اس دورہ میں انہوں نے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا جس میں خواتین اور بچوں نے بھی شرکت کی۔ انہوں نے انسان کی اخلاقی او رروحانی ترقی کے موضوع [...]


← Earlier posts



Counter

 


Afkare Taza: Urdu Columns and Articles (Urdu Edition)

This website was built using N.nu - try it yourself for free.(info & kontakt)