Arif Mahmud Kisana


Dilchasp aur anokhi kahanian: Islami malomaat par mabni bachon keliye (Urdu Edition)

Preview of "A Collection of Delightful Stories for Children"

Afkare Taza: Urdu Columns and Articles

Page 4

RSS

مسئلہ کشمیر حل کرنے کی خواہش

5 Aug 2018

#arifkisanaتحریک انصاف کے سربراہ جناب عمران خان نے انتخابات میں کامیابی کے بعد اپنے پہلے خطاب میں مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کی خواہش کا اظہا رکیا ہے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں جموں کشمیر تنازعہ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت کے راہنماؤں کومسئلہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا [...]


تحریک انصاف کی کامیابی کی خوشی میں اسٹاک ہوم میں تقریب

31 Jul 2018

پاکستان میں حالیہ عام انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی کی خوشی میں سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب کا انعقاد تحریک انصاف سویڈن نے کیا جس میں پی ٹی آئی کے اراکین کے علاوہ دیگر لوگ بھی شریک ہوئے۔ اس پر مسرت تقریب میں خواتین بھی شریک [...]


منہاج القرآن انٹرنیشنل سویڈن کے زیراہتمام امن کانفرنس 2018

31 Jul 2018

ادارہ منہاج القرآن سویڈن کے زیر اہتمام مورخہ 5 اگست بروز اتوار پانچ بجے اسٹاک ہوم میں ایک عظیم الشان کانفرس منعقد ہورہی ہے جس میں پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اخلاقی اور روحانی تربیت کے حوالے سے خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ اس پروگرام کی تفصیلات بتاتے ہوئے ادارہ منہاج القرآن سویڈن کے راہنما شفقت کھٹانہ [...]


اصل امتحان

28 Jul 2018

خان صاحب بہت مبارک ہو۔ آپ واقعی مرد میدان ثابت ہوئے۔ آپ کی انتھک جدوجہد اور عزم مسلسل نے اس عظیم کامیابی سے ہمکنار کیا ہے۔ دو دہائیوں سے جاری آپ کی محنت رنگ لائی ہے اور قوم نے آپ کو اپنا قائد منتخب کرنے کا فیصلہ دے دیا ہے۔پاکستان کے عوام بھی مبارک باد [...]


امتیاز گل کی عمران خان کو مبارک باد

27 Jul 2018

تحریک انصاف سویڈن کے راہنما امتیاز گل نے عام انتخابات میں کامیابی پر عمران خان اور تحریک انصاف کے تمام کارکنوں کو دلی مبارک باد ی ہے اور کہا ہے جس نئے پاکستان کا ہمیں انتظار ہے وہ صبح طلوع ہوگئی ہے۔ انہوں نے عمران خان کے پہلے خطاب کو ایک عظیم قومی راہنما کی [...]


سویڈن میں مقیم پاکستان پاکستانی کمیونیٹی نے عمران خان کی تقریر کا زبردست خیرمقدم کیا

27 Jul 2018

سویڈن میں مقیم پاکستان پاکستانی کمیونیٹی نے عام انتخابات میں کامیابی کے بعد تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی پہلی تقریر کا زبردست خیرمقدم کیا ہے اور اسے ایک حقیقی قومی راہنما کا خطاب قرار دیا ہے۔ سویڈن کی پاکستانی کمیونیٹی نے عمران خان کا خطاب بہت شوق سے سنا اور اس کے بعد [...]


ڈنمارک میں بیلی تنظیم کے تحت عارف کسانہ کے اعزاز میں تقریب

27 Jul 2018

#arifkisanaڈنمارک میں قائم ادبی و ثقافتی تنظیم بیلی کے زیر اہتمام سویڈن میں مقیم کالم نگار، ادیب اورسویڈن میں روزنامہ اوصاف کے بیورو چیف ڈاکٹر عارف محمود کسانہ کے ساتھ ایک شام منائی گئی جس میں ڈنمارک میں مقیم علمی، ادبی، سیاسی، سماجی اور زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات [...]


Swedish Ambassador observed Elections. Khan´s victory in Swedish Media

26 Jul 2018

 Swedish Ambassador to Pakistan observed Election and said....Khan´s victory News in Swedish Media ... Cricketstjärna går mot seger i valet i Pakistan  Den tidigare cricketspelaren Imran Khans anhängare firar redan i Pakistan när nästan hälften av rösterna räknats efter valet i går. Hans parti PTI ser ut att ta hem 114 platser i nationalförsamlingen och blir [...]


اُردو کی نئی بستیوں میں ادبِ اطفال

24 Jul 2018

(ایک تحقیقی کاوش) از: امتیاز رومیاُردو بھی اک زبان ہے عالم میں انتخاب! لسانی تاریخ میں ایسی مثالیں کم یاب ہیں کہ محض کسی زبان کی بنیاد پر مختلف ممالک اور اقوام کے لوگوں نے یک جٹ ہوکر نئی بستیاں بسالی ہوں۔ اردو زبان ہندوستانی مشترکہ تہذیب کی علامت اور اخوت و محبت کی نشان [...]


نسٹ کے ریکٹر کا دورہ سویڈن

21 Jul 2018

#arifkisanaپاکستان میں صلاحیت اور استعداد کی کمی نہیں اور ہمارے طلباء نے دنیا بھر میں اپنیصلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ ہمارے نوجوان دور جدید کے تقاضوں کے مطابق آگے بڑھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنولوجی NUST پاکستان کی سب سے بہترین جامعہ ہے جو دنیا بھر کی پہلی پانچ سو [...]


سویڈن میں گرمی کی لہر اور مختلف علاقوں میں شدید آگ

18 Jul 2018

سویڈن میں جنگل میں لگی آگ قابو سے باہر ہو تے ہوئے تیزی سے پھیلتی جا رہی ہے۔آگ پر قابو پانے کے لئے انتظامیہ نے فوج طلب کر لی ہے جبکہ یورپی یونین سے بھی مدد طلبب کی گئی ہے۔سویڈن ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور درجہ حرارت 30ڈگری عبور کر گیا [...]


سفیر پاکستان سویڈن کی ڈیموں کی تعمیرکیلئے مالی امدادکی اپیل

11 Jul 2018

پاکستان میں آبی ذخائر کی تعمیر کے لیے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں حکومت پاکستان کی ہدایات کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ قومی تعمیر کے عظیم منصوبہ میں بھر پور حصہ لیں۔ اس سلسلہ میں سویڈن میں سفیر پاکستان جناب احمد حسین ڈائیو نے اس [...]


دوہری شہریت، ایک سوتیلا پن

9 Jul 2018

ایک فلم کی کہانی یاد آگئی جس میں مرکزی کردار دو سوتیلے بھائیوں کا ہوتا ہے، وہ اپنی بیوہ ماں کے ساتھ رہ رہے ہوتے ہیں۔ ماں کا سگا بیٹا سہل پسند اور نکما ہوتا ہے جبکہ سوتیلا بیٹا کھیتوں میں کام کرتا ہے اور اس کی محنت و مشقت سے گھر کا انتظام چلتا ہے۔ [...]


بچوں کے لئے کتاب اب فرانسیسی زبان میں بھی شائع ہوگئی ہے

5 Jul 2018

سٹاک ہوم (نمائدہ خصوصی) دین اسلام کے بارے بچے اکثر سولات کرتے ہیں اور بعض اوقات والدین کے لیے ان سوالوں کے جواب دینا آسان نہیں ہوتا ہے۔ اس مشکل کا حل پیش کرتے ہوئے کالم نگار اور مصنف عارف محمود کسانہ نے بچوں کے اور والدین کے لیے ایک بہت کارآمد لکھی ہے جسے [...]


پاکستانی عوام کے نام

4 Jul 2018

اس کی سیاست یا ذات سے چاہے اختلاف کریں لیکن بات اس نے درست کی ہے کہ’’ ہم سب اقتدار کے بھوکے ہیں اور اس کے حصول کی خاطر سب کچھ کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں‘‘۔اس حقیقت کا اعتراف شیخ رشید نے گذشتہ دنوں ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ یہ حقیقت [...]


ہائیڈل برگ، شہرِ خوبصورت خواب

28 Jun 2018

میرا اس شہر میں چوتھی مرتبہ آنا ہوا جسے علامہ اقبالؒ نے ’’خوبصورت خواب‘‘ کہا تھا، یعنی ہائیڈل برگ۔ یہاں کی فضا میں عجیب سی روحانی کیفیت محسوس ہوتی ہے، شاید اس لیے کہ یہاں علامہ نے کچھ عرصہ قیام کیا تھا۔ چوتھی مرتبہ اس شہر میں آنے کے باوجود وہی متلاشی آنکھیں جو شاید [...]


پاکستانی قوم کے عزم نے دشمنوں کے عزائم ناکام بنادیئے،احمدحسین

23 Jun 2018

پاکستان 2001 سے دہشت گردی کے خلاف جنگ سے نبردآزما ہے اور پاکستانی قوم کے عزم نے دشمنوں کے تمام منصوبے ناکام بنا دئیے ہیں اور دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے۔ ہماعے عوام کو یہ اطمینان ہے کی ہم نے دہشت گردی کے خلاف یہ جنگ جیت لی ہے۔ پاکستان کے حالات بہتری [...]


اخوت فاؤنڈیشن سویڈن میں رجسٹر

13 Jun 2018

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ فلاحی ادارے اخوت فاؤنڈیشن کو سویڈن میں باقاعدہ چیریٹی تنظیم کی حیثیت سے اخوت سویڈن کے نام سے رجسٹر کرلیا گیا ہے۔ سویڈن کے ٹیکس آفس کے سرکاری نوٹیفیکشن کے تحت اخوت سویڈن کا رجسٹریشن نمبر 4247-802517 ہے ۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والی یہ واحد فلاحی تنظیم ہے جو [...]


بے لگام گھوڑا

12 Jun 2018

میرے ایک دوست نے بہت گھبراہٹ میں فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ کسی نے مشورہ دیا تھا کہ انڈوں کو ایک دن کے لیے نمک میں دبا کر رکھیں اور پھر دو انڈے روزانہ کھانے سے ہائی بلڈ پریشر ٹھیک ہو جائے گا لیکن مجھے تو الٹا نقصان ہوا ہے اور بلڈ پریشر [...]


نونہالوں کی تعلیم و تربیت میں معاون

6 Jun 2018

  http://epaper.dailyausaf.com/popup.php?newssrc=issues/2018-06-06/51742/e212.gifhttp://dailyaftab.pk/archives/762http://www.hamariweb.com/articles/106814http://azkaar.com.pk/.../userfiles/images/2018/6/7/p12.jpghttp://urdunetjpn.com/ur/2018/06/07/owais-jafrey-from-usa/http://shanepakistan.com/?p=55378https://www.urduqasid.se/%D9%86%D9%88%D9%86%DB%81%D8%A7%D9%84%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B9%D9%84%DB%8C%D9%85-%D9%88-%D8%AA%D8%B1%D8%A8%DB%8C%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%B9%D8%A7%D9%88%D9%86/


لمبے روزوں پر سویڈش لوگ کی حیرت

30 May 2018

Arif Kisana ہمارے سویڈش دوست حیران ہو کر پوچھتے ہیں کہ آپ بیس گھنٹے کا اتنا لمبا روزہ کیسے رکھتے ہیں؟ کھانا نہ کھانے کی حد تک تو وہ کہتے ہیں کہ ٹھیک ہے لیکن آپ لوگ پانی کے بغیر کیسے گزارا کرتے ہیں ا ور وہ بھی جب ان دنوں سویڈن میں درجہ حرارت [...]


تین روز برلن میں۔ حصہ دوم

24 May 2018

# Arif Kisana بزم ادب برلن پچیس سال سے جرمنی میں اردو کے فروغ کے لیے گراں قدر خدمات سرانجام دے رہی ہے۔ اس بزم کے جنرل سیکریٹری سرور غزالی بہت با اخلاق ، ملنسار اور باغ و بہار شخصیت ہیں۔وہ اردو افسانہ نگاری میں منفرد مقام رکھتے ہیں جبکہ جرمن زبان کے مترجم ہونے [...]


تین روز برلن میں ۔ حصہ اول

23 May 2018

#Arif Mahmud Kisana برلن جانے کا یہ تیسرا اتفاق تھا۔ پہلی بار آٹھ سال قبل جنیٹکس کی عالمی تنظیم کی کانفرس میں شرکت کی غرض جانا ہوا جبکہ دوسری مرتبہ گذشتہ سال اپنے اہل خانہ کے ساتھ یورپ کی سیاحت کرتے ہوئے وہاں ایک رات قیام تھا۔اُس دورہ کا احوال ایک باتصویر بلاگ کی صورت [...]


قرآن حکیم اور رمضان المبارک

21 May 2018

قرآن حکیم اور رمضان المبارک ۔ عارف محمود کسانہ    رمضان نزول قرآن کا مہینہ ہے جس کی وضاحت سورہ بقرہ میں کردی گئی ہے۔سورہ القدر میں اس کی پوری تفصیل بیان کردی کہ ہم نے اس قرآن کو اْس وقت جبکہ ساری دنیا وحی کی روشنی سے محروم ہو کرتاریکی میں ڈوب چکی تھی [...]


فرینڈز آف شوکت خانم سویڈن کی تقریب

21 May 2018

سویڈن کی پاکستانی کمیونیٹی بہت فعال ہے اور اس نے ہمیشہ پاکستان میں انسانی فلاح و بہبود کے کاموں میں پڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔ پاکستان کے بہت سے فلاحی اداروں کے لیے سویڈن کی پاکستانی کمیونیٹی ہر سال ایک خطیر رقم بھیجتی ہے۔ کینسر جیسے موذی مرض جس کے علاج کے اخراجات برداشت [...]


شوکت خانم کینسرہسپتال کراچی کی تعمیرکیلئے ریکارڈفنڈزجمع

15 May 2018

  فرینڈز آف شوکت خانم اسکینڈے نیویا کے نے سویڈن کے دارلحکومت اسٹاک ہوم میں شوکت خانم کینسر ہاسپیٹل کراچی کی تعمیر کے لیے امدادی رقوم اکٹھی کرنے کی غرض سے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا جس کا آغاز قدیر علی کی تلاوت قرآن حکیم سے ہوا۔ غزال مہدی نے بہت خوبصورتی سے تقریب [...]


بزم ادب برلن کے زیر اہتمام ادبی تقریب7مئی کوہوگی

4 May 2018

اسٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) بزم ادب برلن ، جرمنی کے زیر اہتمام ایک پروقار ادبی تقریب مورخہ 7 مئی شام 5 بجے منعقد ہورہی ہے جس میں جواہر لال نہرو یونیوسٹی دہلی میں شعبہ اردو کے پروفیسر ڈاکٹر خواجہ اکرام مہمان خصوصی ہوں گے۔ اس شاندار ادبی تقریب میں بھارت، جرمنی، سویڈن، برطانیہ اور دیگر [...]


شام کیوں خون آشام ہے

12 Apr 2018

شام دنیا کے قدیم ترین ممالک میں سے ایک ہے اور تاریخی طور پر لبنان، اردن اور فلسطین اس کا حصہ رہے ہیں۔ ساتویں صدی عیسوی میں یہ اسلامی سلطنت کا حصہ بنا۔ شام طویل عرصہ یعنی 1516 ء تا 1918ء تک سلطنت عثمانیہ کا حصہ رہا۔ مختلف مذاہب کا یہ مسکن اور انسانی تاریخ [...]


کتابوں کی دنیا سلامت رہے

9 Apr 2018

سویڈن میں دو دہایوں سے زائد اپنے قیا م کے دوران لکھنے کا سلسلہ جاری ہے اور رضاکارانہ طور پر یہاں مقیم اپنی کمیونیٹی کی نمائدگی کرنے کے ساتھ دنیا بھر میں مقیم قارئین سے اپنی تحریروں سے رابطہ جاری ہے۔ اس طویل سفر میں قارئین کا اعتماد میرے لئے باعث اطیمنان ہے۔میرا ہفتہ وار [...]


شوکت خانم کینسرہاسپیٹل کے لیے امدادی شو 12 مئی کو اسٹاک ہوم میں ہوگا۔

3 Apr 2018

اسٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) پاکستان میں سرطان کے مریضوں کے لیے سب سے بڑے ادارے شوکت خانم کینسر ہاسپیٹل میں مستحق اور غریب مریضوں کے علاج کے لیے امدادی رقوم جمع کرنے کی غرض سے 12 مئی کو اسٹاک ہوم اور 13 مئی کو اوسلو میں امدای پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ پاکستان سے ایک [...]


← Earlier posts



Counter

 


Afkare Taza: Urdu Columns and Articles (Urdu Edition)

This website was built using N.nu - try it yourself for free.(info & kontakt)