کتاب سبق آموز کہانیاں کی موبائل اپلیکیشن جاری

دور جدید کے تقاضوں کے پیش نظر اسلامی معلومات کے تناظر میں ڈاکٹر عارف کسانہ صاحب کی کتاب سبق آموز کہانیاں کی موبائل اپلیکیشن جاری کردی گئی ہے۔ موبائل ایپ کا اجراء
سویڈن کے دارالحکومت کی اسٹاک ہوم مسجد میں امریکہ کے شہر شکاگو میں مقیم معروف اسلامی سکالر، مصنف اور حقوق انسانی کے راہنما امام ڈاکٹر عبدالمالک مجاہد نے کیا۔ اس موبائل ایپ کی مدد سے آٹھ زبانوں میں سبق آموز کہانیاں پڑھی جاسکتی ہیں۔ ان آٹھ زبانوں میں اردو، انگریزی، عربی، فارسی، فرانسیسی، بنگالی، ہندی اور نارویجین شامل ہیں۔ موبائل اپلیکیشن تمام قسم کے سمارٹ ٹیلی فون اور ٹیبلٹ میں مفت ڈاون لوڈ کی جاسکتی ہے۔

LINKS

https://www.urduqasid.se/deligtful-stories-mobile-app/

18 Nov 2018


Afkare Taza: Urdu Columns and Articles (Urdu Edition)

This website was built using N.nu - try it yourself for free.(info & kontakt)