افکار تازہ اور سبق آموز کہانیاں آزاد کشمیر کے تمام کالجوں کی لائیبریوں میں شامل

حکومت آزاد جموں کشمیر نے اپنے ایک حکم نامہ میں عارف کسانہ کی لکھی ہوئی کتابوں افکار تازہ اور سبق آموز کہانیاں کو آزاد کشمیر کے تمام کالجوں کی لائیبریوں اور خورشید نیشنل لائبریری جلال آباد، مظفرآباد میں شامل کرنے کی منظوری دی ہے۔یہ نوٹیفیکیشن سیکریٹری ہائر ایجوکیشن آزاد حکومت جموں کشمیر نے جاری کیا ہے۔ اس نوٹیفیکیشن کی نقل آزاد کشمیر کے ناظم کالجز اور ناظم خورشید میموریل لائبریری مظفرآباد کو جاری کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ عارف محمود کسانہ کی بچوں کے لئے لکھی گئی کتاب سبق آموز کہانیاں کو نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد نے شائع کیا ہے اور اس کے دنیا کے کئی زبانوں میں تراجم بھی شائع ہوچکے ہیں۔

Links

http://epaper.dailyausaf.com/popup.php?newssrc=issues/2018-11-14/66473/e212.gif
https://www.urduqasid.se/%D8%A7%D9%81%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%D8%AA%D8%A7%D8%B2%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B3%D8%A8%D9%82-%D8%A2%D9%85%D9%88%D8%B2-%DA%A9%DB%81%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%A7%DA%BA-%D8%A2%D8%B2%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%D8%B4/


14 Nov 2018


Afkare Taza: Urdu Columns and Articles (Urdu Edition)

This website was built using N.nu - try it yourself for free.(info & kontakt)