Community News
Page 3![]() کشمیر کمیٹی سویڈن کے انتخابات20 Mar 2018 کشمیر کمیٹی سویڈن کے انتخابات بہت منظم انداز میں اور بخیرو خوبی مکمل ہوگئے ہیں۔ ان انتخابات میں تمام اراکین نے بہت جوش و خروش سے حصہ لیا جن میں خواتین بھی شامل تھیں۔ امیداروں نے اپنے حق میں ووٹ حاصل کرنے کی بھر پور مہم چلائی اورسلجھے اور مہذب انداز میں ایک زبردست مقابلہ [...] سفیر پاکستان کی جانب سےصدر آزاد کشمیر سرادر مسعود احمد خان کے اعزاز میں عشائیہ4 Mar 2018 اسٹاک ہوم (عارف کسانہ: نمائندہ خصوصی )دنیا مسئلہ کشمیر کی اہمیت سے بہتر طور پر آگاہ ہورہی ہے اور ہم مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم سے عالمی رائے عامہ کو آگاہ کرتے رہیں گے۔ کشمیری اس مسئلہ کے بنیادی فریق ہیں اور ان کی مرضی کے بغیر کوئی حل ممکن نہیں۔ پاک بھارت دوطرفہ [...] پاکستانی ثقافت اجاگرکرنے کیلئے سلام پاکستان کے نام سے تقریب30 Jan 2018 اسٹاک ہوم ( عارف کسانہ نمائندہ خصوصی) سویڈن میں پاکستانی ثقافت، سیاحت، اردو زبان اور تجارت کے فروغ کے لئے پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کے نام سے ایک تنظیم دو سال سے متحرک ہے جس میں پاکستان کی تمام اکائیوں کی بھر پور نمائندگی ہے۔ یہ تنظیم سویڈن میں پروان چڑھنے والی نوجوان نسل [...] پاکستان میلہ کمیٹی اسٹاک ہوم. بانی پاکستان قائد اعظم کا یوم ولاد ت2 Jan 2018 پاکستان میلہ کمیٹی اسٹاک ہوم نے بانی پاکستان قائد اعظم کے یوم ولاد ت پر حسبی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جس میں خواتین اور بچے بھی بڑی تعدا میں شریک ہوئے۔ اس پرقار تقریب کے مہمان خصوصی سفارت خانہ پاکستان کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن عرفان احمد تھے جبکہ افضل فاروقی نے [...] سفارت خانہ پاکستان سویڈن میں عید میلاد النبی کی تقریب2 Jan 2018 سویڈن میں پاکستان کے سفارت خانہ نے رسول اکرم ولادت با سعادت کے مناسبت سے تقریب منعقد کرنے کی روایت برقرار رکھی ہے اور اس مرتبہ بھی عید میلاد النبی کے حوالے سے سفارت خانہ میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ سفارت خانہ کے قونصلر عرفان احمد نے نظامت کے فرائض سرانجام دیئے اور شرکاء کو [...] پاکستانی سفارتخانہ سٹاک ہوم میں میلادالنبیۖ کی تقریب22دسمبرکوہوگی19 Dec 2017 سٹاک ہوم (عارف کسانہ نمائندہ خصوصی) سفارت خانہ پاکستان سٹاک ہوم میں عید میلاد النبی ۖ کے سلسلہ میں ایک خصوصی تقریب مورخہ 22 دسمبر بروز جمعتہ المبارک کو منعقد ہورہی ہے ۔ یہ تقریب سعید ساڑھے تین بجے سفارت خانہ میں منعقد ہوگی۔ سویڈن میں مقیم پاکستانیوںکو عید میلادالنبی ۖ کی تقریب میں شرکت [...] اسلامک سرکل آف سویڈن نے سیرت النبی کانفرس منعقد کی13 Dec 2017 ربیع الاول میں دنیا بھر میں مسلمان نبی رحمت ﷺ کی ولادت باسعارد ت کے حوالے سے خصوصی تقریبات منعقد کرتے ہیں۔ اسٹاک ہوم کے نواحی علاقہ میسٹا میں سیرت النبی ؐ کانفرس اسی نوعیت کی ایک تقریب تھی۔ اس بابرکت تقریب کا اہتمام عاشق حسین اور ملک ذوالفقارعلی نے اپنے ساتھیوں کے تعاون سے [...] سفیر پاکستان احمد حسین ڈھائیو نے سویڈن کے بادشاہ کو اپنی سفارتی اسناد پیش کردیں9 Dec 2017 سویڈن میں تعینات ہونے والے نئے سفیر پاکستان جناب احمد حسین ڈھائیو نے سویڈن کے بادشاہ کارل گستاف کو شاہی محل میں اپنی سفارتی سند پیش کی۔ سویڈن کے باشاہ نے اپنی مملکت میں سفیر کی حیثیت سے ان کا پرجوش خیر مقدم کیا۔ جناب احمد حسین ڈھائیو سویڈن اور فن لینڈ میں پاکستان کے [...] سفیر پاکستان احمد حسین ڈھائیو نے سویڈن کے بادشاہ کو اپنی سفارتی اسناد پیش کردیں8 Dec 2017 سٹاک ہوم ( عارف کسانہ؍ نمائندہ خصوصی) سویڈن میں تعینات ہونے والے نئے سفیر پاکستان جناب احمد حسین ڈھائیو نے سویڈن کے بادشاہ کارل گستاف کو شاہی محل میں اپنی سفارتی سند پیش کی۔ سویڈن کے باشاہ نے اپنی مملکت میں سفیر کی حیثیت سے ان کا پرجوش خیر مقدم کیا۔ جناب احمد حسین ڈھائیو [...] لاہور فیملی نیٹ ورک کا اوسلو میں رنگارنگ پروگرام13 Nov 2017 لاہور فیملی نیٹ ورک نے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ایک رنگارنگ پروگرام کا منعقد کیا جس میں لوگوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔یہ پروگرام تین حصوں پر مشتمل تھا۔پہلے حصے میں اوسلو کی نہایت معزز اور ہردلعزیز شخصیت احسان شیخ مرحوم کی یاد میں ایک تعزیتی اجلاس تھا جس میں مرحوم احسان [...] عارف کسانہ نے متحدہ عرب امارات کے قائمقام سفیر کو بچوں کی کتابیں پیش کیں10 Nov 2017 سٹاک ہوم (نمائدہ خسوصی) مصنف اور کالم نگارعارف محمود کسانہ نے سویڈ ن میں متحدہ عرب امارات کے قائم مقام سفیر محمد بن جاسم بن خلفان سے ملاقات کی اور اسلامی معلومات پر مبنی بچوں کے لئے اپنی کتاب، دلچسپ اور معلوماتی کہانیوں کا انگریزی اور عربی ایڈیشن پیش کیا۔ متحدہ عرب امارات کے قائم [...] جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یورپ زون اور بیلجئم برانچ کا ایک اہم اجلاس برسلز منعقد19 Oct 2017 سٹاک ہوم (عارف کسانہ؍ نمائدہ خصوصی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یورپ زون اور بیلجئم برانچ کا ایک اہم اجلاس برسلز میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یورپ کے صدر تنویر احمد چوہدری کی زیرصدارت منعقد ہوا۔جس میں بلجئیم سے جے کے ایل ایف کے عہدیداران اور سینئیررہنماؤں نے بھرپور شرکت کی اور یورپ بھر سے جے [...] سفیر پاکستان کی سویڈن کے بادشاہ سے الوداعی ملاقات13 Oct 2017 سٹاک ہوم ( عارف کسانہ نمائندہ خصوصی) سفیر پاکستان محمد طارق ضمیر نے سویڈن کے بادشاہ کارل گستاو سے شاہی محل میں الوداعی ملاقات کی۔ سفیر پاکستان سویڈن میں اپنا تین سالہ دور سفارت مکمل ہونے پر وطن واپس جانے سے قبل اس سرکاری ملاقات کے لئے سٹاک ہوم میں واقع شاہی محل گئے۔ بدھ [...] ڈاکٹرافضل جاوید ورلڈ سائیکائیٹریک ایسوسی ایشن کے صدرمنتخب12 Oct 2017 سٹاک ہوم (عارف کسانہ نمائدہ خصوصی) پاکستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر افضل جاویددماغی اور نفسیاتی امراض کے ماہرین کی عالمی تنظیم ورلڈ سائیکائیٹریک ایسوسی ایشن (WAP) کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ ایک پاکستانی ماہر صحت کی اس عالمی تنظیم کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔ قبل ازیں وہ اس عالمی [...] سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کی ایک سو گیارویں ماہانہ نشست2 Oct 2017 سٹاک ہوم (عارف کسانہ؍نمائدہ خصوصی ) رضائے الہی کا حصول ہی مومن کی زندگی کا مقصد ہوتا ہے۔ ہمارے پاس قرآن حکیم کی صورت میں ایک ضابطہ حیات موجود ہے اور ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اسے سمجھیں اور اس پر عمل کریں۔ شہداء کربلا کے قربانیوں نے ایک لازاول داستان رقم کی [...] پاکستان میلہ کمیٹی سٹاک ہوم کی جانب سے سفیر پاکستان کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ25 Sep 2017 سٹاک ہوم (عارف کسانہ ؍نمائدہ خصوصی) سفیر پاکستان جناب طارق ضمیر نے سویڈن اور فن لینڈ میں اپنے تین سالہ دور میں بہت اچھی روایات قائم کی ہیں ۔ پوری پاکستانی کمیونیٹی ان کے جانے پر افسردہ ہے اور انہوں نے حقیقی معنوں میں عہدہ سفارت کا حق ادا کیا ہے۔ ان کے دور میں [...] سویڈن میں سفیر پاکستان محمد طارق ضمیر کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب21 Sep 2017 سویڈن اور فن لینڈ میں سفیر پاکستان محمد طارق ضمیر کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا اہتمام پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائیٹی PICS نے کیاجس میں پاکستانی کمیونٹی کے تمام شعبہ ہائے زندگی کی نمائندگی تھی جن میں خواتین بھی شامل تھیں۔ اس الوداعی تقریب کی خصوصیت [...] طارق ضمیر سفیر پاکستان کی تعیناتی مکمل11 Sep 2017 http://www.picss.se/urdu/archives/2680http://epaper.dailyausaf.com/popup.php?newssrc=issues/2017-09-09/25694/e117.gif بیرون ملک پاکستانی حب الوطنی کے جذبہ سے سرشار ، ملک کا فخر ہیں،طارق ضمیر31 Aug 2017 سٹاک ہوم (عارف محمود کسانہنمائندہ خصوصی)دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے اس سال اپنے وطن عزیز کے قیام کی سترویں سالگرہ بہت جوش و خروش سے منائی۔ سویڈن میں اس سلسلہ کی ایک اہم تقریب دارالحکومت سٹاک ہوم میں پاکستان زندہ باد کے نام سے منعقد ہوئی۔ یہ تقریب عمران کھوکھر نے اپنے ساتھیوں کے [...] دنیا نیوز ٹی وی رپورٹ سٹاک ہوم ،سالانہ جشن آزادی میلہ28 Aug 2017 https://www.facebook.com/picss.se/videos/1456196151129798/ سٹاک ہوم ،سالانہ جشن آزادی میلہ28 Aug 2017 Daily Ausaf Karach & Islamabadweekly Edition for overseas Pakistnis.http://epaper.dailyausaf.com/issues/2017-08-27/1503781790-full.jpg سٹاک ہوم ،سالانہ جشن آزادی میلہ،اخوت یونیورسٹی کیلئے عطیات جمع28 Aug 2017 سٹاک ہوم (عارف کسانہ نمائندہ خصوصی)پاکستان میلہ کمیٹی سویڈن کے زیر اہتمام سالانہ جشن آزادی میلہ حسبی کرکٹ گرائونڈ سٹاک ہوم میں منعقد ہوا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔میلہ میں سویڈش لوگ اور دیگر ممالک کے باشندے بھی شریک تھے جنہوں نے پاکستانی کھانوں کا خوب لطف اٹھایا۔ فضاپاکستانی کھانوں [...] سٹاک ہوم میں سالانہ پاکستان میلہ13 اگست کو ہوگا31 Jul 2017 سٹاک ہوم(عارف کسانہنمائندہ خصوصی) سٹاک ہوم کی پاکستانی کمیونٹی حسب روایات اس سال بھی سالانہ پاکستان میلہ منعقد کررہی ہے۔ یہ میلہ مورخہ13 اگست بروزاتوار دو بجے حسبی کرکٹ گرائونڈ میں شروع ہوگا ۔ یہ میلہ سویڈن میں پاکستانیوں کا سب سے بڑا سالانہ ثقافتی تہوار اور فیملی فیسٹیول بن گیا ہے جس کاسب کو [...] سویڈن کی ولی عہد شہزادی وکٹوریا کی چالیسویں سالگرہ کی تقریب14 Jul 2017 سویڈن کی ولی عہد شہزادی وکٹوریا کی چالیسویں سالگرہ کی تقریب شاہی محل سٹاک ہوم میں منعقد ہوئیں۔ یہ تقریب صبح دس بجے اولڈ ٹاون سٹاک ہوم میں واقع شاہی محل میں پوری شان و شوکت کے ساتھ منعقد ہوئی۔ تقریب میں سویڈن کے بادشاہ اور ملکہ نے بھی شرکت کی۔ دیگر مہمانوں میں شاہی [...] بچوں کیلئے عارف کسانہ کی کتاب عربی زبان میں بھی شائع11 Jul 2017 سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) بچوں کے سولات کے جوابات کو خوبصورت اور دلچسپ کہانیوںکے انداز میں عارف کسانہ نے اپنی کتاب سبق آموز کہانیاں میں پیش کیا ہے جسے نیشنل بک فائونڈیشن اسلام آباد نے شائع کیا ہے۔ اب کتاب عربی زبان میں بھی شائع ہوگئی ہے۔ اس کا عربی ترجمہ عالم عرب کے ایک [...] ہمبرگ،جی 20اجلاس کے موقع پرکشمیری احتجاجی مظاہرہ4 Jul 2017 سٹاک ہوم (عارف کسانہ نمائندہ خصوصی)آٹھ جولائی کو جرمنی کے شہر ہمبرگ میں G20ممالک کی سربراہی کانفرس کے موقع پر ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ اس کانفرس میں امریکی صدر ٹرمپ، جرمنی کی چانسلر اور دیگر ممالک کے سربراہوں کے علاوہ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی بھی شرکت کررہے ہیں۔بھارتی وزیراعظم کی [...] نماز عید الفطر اتوار کو آٹھ بجے ترک مسجد فتیا میں ادا کی جائے گی19 Jun 2017 نماز عید الفطر ترک مسجد فتیا میں بروز اتوار آٹھ بجے ہوگی۔ امامت سید شوکت علی کرائیں گے۔سٹاک ہوم : عارف کسانہ سویڈن میں عید الفطر مورخہ 25جون بروز اتوار کو منائی جارہی ہے۔ عید الفطر کی نماز کا ایک بڑا اجتماع ترک مسجد فتیا میں صبح آٹھ بجے ہو گا جس کی امامت سید [...] برما میں روہنگیا مسلمانوں پرمظالم کے خلاف سویڈش پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ14 Jun 2017 سٹاک ہوم (عارف کسانہ نمائندہ خصوصی ) برما میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف سویڈش پارلیمنٹ کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ یہ مظاہرہ میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی کے سویڈن کے دورہ کے موقع پر کیا گیا۔ جس وقت مظاہرین برما میں روہنگیا اقلیت پر ہونے والے مظالم [...] صوبائی وزیر آبپاشی پنجاب کے ہاتھوں میانوالی کی تحصیل عیسیٰ خیل کے نواحی قصبوں کے غریب کسانوں کے جان و مال غیر محفوظ9 Jun 2017 سٹاک ہوم ( عارف کسانہ) سویڈن کی یونیوسٹی کے ٹی ایچ کے پی ایچ ڈی سکالر عبداللہ خان نیازی نے کہا ہے کہ میانوالی کی تحصیل عیسی ٰ خیل کے نواحی قصبوں مہرشاہ والی، سمندوالہ اور جنتی والہ کے غریب عوام صوبائی وزیر آبپاشی پنجاب امانت اللہ خان شادی خیل اور انکے بھائی رکن قومی [...] |
Some of the News can be read by visiting this link
https://www.facebook.com/media/set/?set=a.714664135260067.1073741826.100001494620772&type=1&l=f8946743f2
English News Section
https://www.facebook.com/media/set/?set=a.808487799211033.1073741832.100001494620772&type=1&l=c4bedbb627