بچوں کیلئے عارف کسانہ کی کتاب عربی زبان میں بھی شائع
سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) بچوں کے سولات کے جوابات کو خوبصورت اور دلچسپ کہانیوںکے انداز میں عارف کسانہ نے اپنی کتاب سبق آموز کہانیاں میں پیش کیا ہے جسے نیشنل بک فائونڈیشن اسلام آباد نے شائع کیا ہے۔ اب کتاب عربی زبان میں بھی شائع ہوگئی ہے۔ اس کا عربی ترجمہ عالم عرب کے ایک معروف سکالر کی نگرانی میں مشرق وسطیٰ کے دو عرب ماہرین نے کیا ہے۔ اس کتاب کو ایمزون نے شائع ہے جبکہ یہ مصر اور لبنان سے بھی شائع کی جارہی ہے۔ اسلامی معلومات پر مبنی عارف کسانہ کی یہ کتاب اس قبل اردو، انگریزی، ہندی اورنارویجین میں شائع ہوچکی ہے جبکہ سویڈش، ڈینش، بنگالی اور جاپانی زبانوں میں اس کے ترجمہ کا کام جاری ہے۔ دنیا کی دوسری بڑی زبانوں میں بھی اس کتاب کو ترجمہ کرکے شائع کیا جائے گا تاکہ دنیا بھر میں مختلف زبانیں بولنے والے بچے اور ان کے والدین اسلام کی بنیادی باتوں کے بارے میں آگاہی حاصل کرسکیں۔ بچوں کے لئے لکھی گئی یہ کتاب اس ویب لنک پر جا کر حاصل کی جاسکتی ہے۔ https://goo.gl/1L62Tw
'
LINKS
http://dailyausaf.com/europe/2017-07-10/40117
http://www.picss.se/urdu/archives/2335
http://epaper.dailyausaf.com/popup.php?newssrc=issues/2017-07-11/20216/e312.gif
http://bolinternational.net/
http://urdunetjpn.com/ur/2017/07/11/arif-kisanas-book-published-in-arabic/
http://www.pakbanint.com/catalog/swedan-12070217.gif
Other posts
- Why Sweden has differnt Ploicy on Coronavirus
- کرونا وائرس، سائنسی، سماجی اور مذہبی انداز فکر
- آٹھ سال بعد پاکستان میں کیا دیکھا1
- اخوت کے چئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب جنوری میں سوئٹزرلینڈ اور اسکینڈے نیویا کا دورہ کریں گے۔
- دل چیر کر رکھ دیا
- (سفر حرمین کے تاثرات (حصہ دوم
- (سفر حرمین کے تاثرات (پہلی قسط
- ہمارا سب سے بڑا مسئلہ
- ہمارا سب سے بڑا مسئلہ
- پیشی