پاکستانی سفارتخانہ سٹاک ہوم میں میلادالنبیۖ کی تقریب22دسمبرکوہوگی
سٹاک ہوم (عارف کسانہ نمائندہ خصوصی) سفارت خانہ پاکستان سٹاک ہوم میں عید میلاد النبی ۖ کے سلسلہ میں ایک خصوصی تقریب مورخہ 22 دسمبر بروز جمعتہ المبارک کو منعقد ہورہی ہے ۔ یہ تقریب سعید ساڑھے تین بجے سفارت خانہ میں منعقد ہوگی۔ سویڈن میں مقیم پاکستانیوںکو عید میلادالنبی ۖ کی تقریب میں شرکت کے لئے سفارت خانہ کی جانب سے دعوت عام دی گئی ہے۔
https://dailyausaf.com/europe/2017-12-18/67599
https://www.urduqasid.se/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B3%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%B3%D9%B9%D8%A7%DA%A9-%DB%81%D9%88%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%DB%8C%D9%84%D8%A7%D8%AF/
Other posts
- Why Sweden has differnt Ploicy on Coronavirus
- کرونا وائرس، سائنسی، سماجی اور مذہبی انداز فکر
- آٹھ سال بعد پاکستان میں کیا دیکھا1
- اخوت کے چئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب جنوری میں سوئٹزرلینڈ اور اسکینڈے نیویا کا دورہ کریں گے۔
- دل چیر کر رکھ دیا
- (سفر حرمین کے تاثرات (حصہ دوم
- (سفر حرمین کے تاثرات (پہلی قسط
- ہمارا سب سے بڑا مسئلہ
- ہمارا سب سے بڑا مسئلہ
- پیشی