نماز عید الفطر اتوار کو آٹھ بجے ترک مسجد فتیا میں ادا کی جائے گی


نماز عید الفطر ترک مسجد فتیا میں بروز اتوار آٹھ بجے ہوگی۔ امامت سید شوکت علی کرائیں گے۔
سٹاک ہوم : عارف کسانہ
سویڈن میں عید الفطر مورخہ 25جون بروز اتوار کو منائی جارہی ہے۔ عید الفطر کی نماز کا ایک بڑا اجتماع ترک مسجد فتیا میں صبح آٹھ بجے ہو گا جس کی امامت سید شوکت علی کرائیں گے۔ پاکستانی کمیونیٹی کی ایک بڑی تعداد اس میں شرکت کرے گی۔ خواتین کے لئے بھی نماز عید ادا کرنے کا انتظام موجود ہوگا۔

LINK
http://www.picss.se/urdu/archives/2266

19 Jun 2017


Afkare Taza: Urdu Columns and Articles (Urdu Edition)

This website was built using N.nu - try it yourself for free.(info & kontakt)