Arif Mahmud Kisana


Dilchasp aur anokhi kahanian: Islami malomaat par mabni bachon keliye (Urdu Edition)

Preview of "A Collection of Delightful Stories for Children"

Afkare Taza: Urdu Columns and Articles

Page 5

RSS

عظیم سائنس دان کا اعتراف حقیقت

30 Mar 2018

تمام تر عقیدت اور اعتقادات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے صرف عقلی اور علمی انداز میں اس دعویٰ کو حقائق اور سچائی کی کسوٹی پر پرکھیں کہ’’یہ لوگ قرآن کی صداقت سے اِس وقت انکار کرتے ہیں تو کوئی بات نہیں، یہ کرتے رہیں۔ ہم ایسے حالات پیدا کرتے جائیں گے کہ اِن لوگوں میں [...]


کی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب PICS اورPSCWS

27 Mar 2018

دنیا کے دیگر ممالک کی طرح سویڈن میں پاکستانیوں نے بھی یوم پاکستان انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا۔ اس سلسلہ کی ایک بڑی تقریب اسٹاک ہوم کے نواح میں فتیا میں منعقد ہوئی جس کا آغاز تلاوت قرآن مجید اور نعت رسول مقبول سے ہوا۔اس تقریب کے مہمان خصوصی سفیر پاکستان جناب احمد [...]


سفیر پاکستان احمد حسین ڈھائیو کی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب کا انعقاد

26 Mar 2018

اسٹاک ہوم (عارف کسانہ، نمائندہ خصوصی )سویڈن میں یوم پاکستان انتہائی جوش و خروش اور اس عزم کے ساتھ منایا گیا. یوم پاکستان کے موقع پر سویڈن اور فن لینڈ میں سفیر پاکستان احمد حسین ڈھائیو اور ان کی اہلیہ نے سویڈن میں مقیم غیر ملکی سفیر کے اعزاز ایک استقبالیہ تقریب منعقد کی۔ اس [...]


سویڈن میں یوم پاکستان

22 Mar 2018

سویڈن میں یوم پاکستان کو جوش و خروش اور اس عزم کے ساتھ منایا جائے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنی صلاحتیں وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی کے لیے بروئے کار لائیں گے۔ یوم پاکستان کے موقع پر مورخہ 23 مارچ بروز جمعہ کو اسٹاک ہوم کے مقامی ہوٹل میں سفیر پاکستان جناب احمد [...]


کشمیر کمیٹی سویڈن کے انتخابات

20 Mar 2018

کشمیر کمیٹی سویڈن کے انتخابات بہت منظم انداز میں اور بخیرو خوبی مکمل ہوگئے ہیں۔ ان انتخابات میں تمام اراکین نے بہت جوش و خروش سے حصہ لیا جن میں خواتین بھی شامل تھیں۔ امیداروں نے اپنے حق میں ووٹ حاصل کرنے کی بھر پور مہم چلائی اورسلجھے اور مہذب انداز میں ایک زبردست مقابلہ [...]


ڈاکوؤں کے دیس سے بہترین فلاحی مملکت تک

14 Mar 2018

اسکینڈے نیویا شمالی یورپ کا حسین ترین خطہ ہے جو سویڈن، ڈنمارک اور ناروے پر مشتمل ہے۔ ان تینوں ممالک میں انسانی فلاح و بہبود کے حوالے سے دنیا کا بہترین نظام رائج ہے۔ یہاں کے شہریوں کو سماجی بہبود، تعلیم، صحت اور دوسری ضروریات زندگی کے حوالے سے جو سہولتیں میسر ہیں اس پر [...]


کے ایچ خورشید سے سردار مسعود خان تک

7 Mar 2018

خوشید حسن خورشید آزاد ریاست جموں کشمیر کے پہلے منتخب صدر تھے اور سردار مسعود احمد خان موجودہ صدر ہیں۔کے ایچ خورشید کی تیسویں برسی ۱۱ مارچ کو منائی جارہی ہے ۔قائد اعظم کے پرائیویٹ سیکریٹری کی حیثیت سے انہوں نے تحریک پاکستان کے فیصلہ کن دور میں شب و روز کام کیا۔1944سے 1947 تک [...]


سفیر پاکستان کی جانب سےصدر آزاد کشمیر سرادر مسعود احمد خان کے اعزاز میں عشائیہ

4 Mar 2018

اسٹاک ہوم (عارف کسانہ: نمائندہ خصوصی )دنیا مسئلہ کشمیر کی اہمیت سے بہتر طور پر آگاہ ہورہی ہے اور ہم مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم سے عالمی رائے عامہ کو آگاہ کرتے رہیں گے۔ کشمیری اس مسئلہ کے بنیادی فریق ہیں اور ان کی مرضی کے بغیر کوئی حل ممکن نہیں۔ پاک بھارت دوطرفہ [...]


بھٹو اور اولف پالمے

28 Feb 2018

ذوالفقار علی بھٹو پاکستان اور اولف پالمے سویڈن کے وزیراعظم رہے ہیں۔ دونوں نہ صرف ہم عصر تھے بلکہ دونوں میں بہت سی مشترکہ اقدار اور اتفاقات بھی موجود تھے۔وہ نظریاتی اور سیاسی اعتبار سے ایک جیسے خیالات کے حامل تھے۔ مشرق و مغرب میں رہنے کے باوجود دونوں سوشل ڈیموکریسی یعنی سماجی جمہوریت پر [...]


عزت نفس

21 Feb 2018

والدین غریب ہو سکتے ہیں اور وسائل کی کمی کی وجہ سے اپنے بچوں کو ضروریات زندگی بہم پہنچانے میں ان سے کمی بیشی ممکن ہے لیکن وہ اپنی اولاد کو شفقت اور محبت کی دولت دینے میں کبھی پیچھے نہیں رہتے ۔ امارت یا غربت اپنی جگہ لیکن سب ماں باپ اپنی اولاد کو [...]


صرف سبز ہلالی پرچم

14 Feb 2018

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ووٹ کے حق میں بہت سے دلائل دئیے جارہے ہیں اور یہ مسئلہ حکومت اور اعلی عدلیہ کے پاس ابھی حل طلب ہے۔ جہاں تک بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا تعلق ہے تو ہم انہیں ان چار اقسام میں شمار کرسکتے ہیں۔مشرق وسطی اور دیگر ممالک میں مقیم پاکستانی جو [...]


پاکستانی ثقافت اجاگرکرنے کیلئے سلام پاکستان کے نام سے تقریب

30 Jan 2018

اسٹاک ہوم ( عارف کسانہ نمائندہ خصوصی) سویڈن میں پاکستانی ثقافت، سیاحت، اردو زبان اور تجارت کے فروغ کے لئے پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کے نام سے ایک تنظیم دو سال سے متحرک ہے جس میں پاکستان کی تمام اکائیوں کی بھر پور نمائندگی ہے۔ یہ تنظیم سویڈن میں پروان چڑھنے والی نوجوان نسل [...]


سلام پاکستان

22 Jan 2018

سویڈن میں پاکستان کی ثقافت، سیاحت، اردو زبان اور تجارت کے فروغ کے لئے دو سال قبل ایک تنظیم پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائیٹی PICSکے نام سے قائم کی گئی جو اب سویڈن میں مقیم تمام پاکستانیوں کی نمائدہ جماعت کی صورت میں متحرک ہے۔ سویڈن میں اس وقت اور بھی پاکستانی تنظیمیں اور ایسوسی [...]


قلب و ذہن کی تبدیلی

17 Jan 2018

ہر کوئی اپنے فہم اور سوچ کے مطابق قصور میں ہونے والے انتہائی شرمناک اور انسانیت سوز واقعہ کے بارے میں رائے کا اظہار کررہا ہے۔سب پریشان ہیں کہ معاشرہ کس سمت میں جارہا ہے۔ زوال کی حد ہے کہ معصوم زینب کے ساتھ اس بہیمانہ ظلم کے بعد سرگودھا، فیصل آباد، پتوکی ، کراچی، [...]


ہر شخص یہاں لٹیرا ہے

4 Jan 2018

اایک مغربی مفکر کا قول ہے کہ جو کچھ ہم سیاست میں اپنی جماعت، سیاسی سرگرمیوں اور حصول اقتدار کے لیے کرتے ہیں اگر وہی کچھ اپنی ذات کے لیے کریں تو سب سے بڑے شیطان کہلائیں۔ اگر اس تجزیہ پر غور کریں تو بات بالکل درست نظر آتی ہے ۔ اپنے اہل سیاست پر [...]


پاکستان میلہ کمیٹی اسٹاک ہوم. بانی پاکستان قائد اعظم کا یوم ولاد ت

2 Jan 2018

پاکستان میلہ کمیٹی اسٹاک ہوم نے بانی پاکستان قائد اعظم کے یوم ولاد ت پر حسبی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جس میں خواتین اور بچے بھی بڑی تعدا میں شریک ہوئے۔ اس پرقار تقریب کے مہمان خصوصی سفارت خانہ پاکستان کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن عرفان احمد تھے جبکہ افضل فاروقی نے [...]


سفارت خانہ پاکستان سویڈن میں عید میلاد النبی کی تقریب

2 Jan 2018

سویڈن میں پاکستان کے سفارت خانہ نے رسول اکرم ولادت با سعادت کے مناسبت سے تقریب منعقد کرنے کی روایت برقرار رکھی ہے اور اس مرتبہ بھی عید میلاد النبی کے حوالے سے سفارت خانہ میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ سفارت خانہ کے قونصلر عرفان احمد نے نظامت کے فرائض سرانجام دیئے اور شرکاء کو [...]


ہو تیری خاک کے ہر ذرے سے تعمیر حرم

2 Jan 2018

 ا س کتاب عظیم پر تدبر اور غور وفکر کیا جائے تو ہر انسان اسی نتیجہ پر پہنچتا ہے کہ جب انسانی علم میں کائنات کے رموز اور حقائق کھل کر سامنے نہیں بھی آئے تھے اور جب دور حاضر کی سائنسی ترقی اوردوسرے انکشافات واضح نہیں بھی ہوئے تھے تب بھی اس کتاب روشن [...]


پاکستانی سفارتخانہ سٹاک ہوم میں میلادالنبیۖ کی تقریب22دسمبرکوہوگی

19 Dec 2017

سٹاک ہوم (عارف کسانہ نمائندہ خصوصی) سفارت خانہ پاکستان سٹاک ہوم میں عید میلاد النبی ۖ کے سلسلہ میں ایک خصوصی تقریب مورخہ 22 دسمبر بروز جمعتہ المبارک کو منعقد ہورہی ہے ۔ یہ تقریب سعید ساڑھے تین بجے سفارت خانہ میں منعقد ہوگی۔ سویڈن میں مقیم پاکستانیوںکو عید میلادالنبی ۖ کی تقریب میں شرکت [...]


اسلامک سرکل آف سویڈن نے سیرت النبی کانفرس منعقد کی

13 Dec 2017

ربیع الاول میں دنیا بھر میں مسلمان نبی رحمت ﷺ کی ولادت باسعارد ت کے حوالے سے خصوصی تقریبات منعقد کرتے ہیں۔ اسٹاک ہوم کے نواحی علاقہ میسٹا میں سیرت النبی ؐ کانفرس اسی نوعیت کی ایک تقریب تھی۔ اس بابرکت تقریب کا اہتمام عاشق حسین اور ملک ذوالفقارعلی نے اپنے ساتھیوں کے تعاون سے [...]


سفیر پاکستان احمد حسین ڈھائیو نے سویڈن کے بادشاہ کو اپنی سفارتی اسناد پیش کردیں

9 Dec 2017

سویڈن میں تعینات ہونے والے نئے سفیر پاکستان جناب احمد حسین ڈھائیو نے سویڈن کے بادشاہ کارل گستاف کو شاہی محل میں اپنی سفارتی سند پیش کی۔ سویڈن کے باشاہ نے اپنی مملکت میں سفیر کی حیثیت سے ان کا پرجوش خیر مقدم کیا۔ جناب احمد حسین ڈھائیو سویڈن اور فن لینڈ میں پاکستان کے [...]


سفیر پاکستان احمد حسین ڈھائیو نے سویڈن کے بادشاہ کو اپنی سفارتی اسناد پیش کردیں

8 Dec 2017

سٹاک ہوم ( عارف کسانہ؍ نمائندہ خصوصی) سویڈن میں تعینات ہونے والے نئے سفیر پاکستان جناب احمد حسین ڈھائیو نے سویڈن کے بادشاہ کارل گستاف کو شاہی محل میں اپنی سفارتی سند پیش کی۔ سویڈن کے باشاہ نے اپنی مملکت میں سفیر کی حیثیت سے ان کا پرجوش خیر مقدم کیا۔ جناب احمد حسین ڈھائیو [...]


فکری انقلاب

5 Dec 2017

قرآن حکیم رسول اکرم رﷺ کو پوری کائنات کے لیے رحمت قرار دیتا ہے، اب ایک غیر مسلم یہ سوال کرسکتا ہے کہ یہ کیسے مان لیا جائے کہ حضورؐ پوری کائنات کے لیے رحمت ہیں اور وہ غیر مسلموں خصوصاََ اہل یورپ کے لیے کیسے رحمت ہوسکتے ہیں ہیں ؟ سوال نہایت اہم ہے [...]


عید میلاد النبی۔ اہمیت اور تقاضے 

30 Nov 2017

دنیا کی تمام اقوام اور مذاہب کو ماننے والے اپنے، قومی دنِ، اہم ایام اور تہوارپورے جوش و خروش سے مناتے ہیں جس سے اُن کی قومی وحدت ، اپنے نظریہ سے لگن اور اُس کے ساتھ اپنی وابستگی کا بھر پور اظہارہوتا ہے۔ اس طرح کی تقریبات ایک طرح سے اُن کے ملی اور [...]


میرا پیمبر عظیم تر ہے

22 Nov 2017

غالب جیسا عظیم اور قادرالکلام شاعر جس کی نظروں میں اعجاز مسیحا محض اک بات ہے اور دنیا کی وسعتوں اور رنگینیوں کووہ شب و روز کا تماشہ قرار دے کر کوئی اہمیت نہیں دیتا۔ اُسے اپنے اہل زباں ہونے پر نہ صرف فخر ہے بلکہ وہ اپنے آپ کو ریختہ کا استاد بھی قرار [...]


لاہور فیملی نیٹ ورک کا اوسلو میں رنگارنگ پروگرام

13 Nov 2017

لاہور فیملی نیٹ ورک نے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ایک رنگارنگ پروگرام کا منعقد کیا جس میں لوگوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔یہ پروگرام تین حصوں پر مشتمل تھا۔پہلے حصے میں اوسلو کی نہایت معزز اور ہردلعزیز شخصیت احسان شیخ مرحوم کی یاد میں ایک تعزیتی اجلاس تھا جس میں مرحوم احسان [...]


عارف کسانہ نے متحدہ عرب امارات کے قائمقام سفیر کو بچوں کی کتابیں پیش کیں

10 Nov 2017

سٹاک ہوم (نمائدہ خسوصی) مصنف اور کالم نگارعارف محمود کسانہ نے سویڈ ن میں متحدہ عرب امارات کے قائم مقام سفیر محمد بن جاسم بن خلفان سے ملاقات کی اور اسلامی معلومات پر مبنی بچوں کے لئے اپنی کتاب، دلچسپ اور معلوماتی کہانیوں کا انگریزی اور عربی ایڈیشن پیش کیا۔ متحدہ عرب امارات کے قائم [...]


سرزمین اندلس میں قرطبہ اور غرناطہ کی سیاحت

9 Nov 2017

میڈرڈ سے سرزمین اندلس کی جانب روانگی کے وقت جذبات کی کیفیت بہت مختلف تھی۔ میڈرڈ سے قرطبہ چار سو کلومیٹر کی دوری پر ہے۔ سپین کے موٹر وے بہت اچھے ہیں اور ہمیں کہیں بھی سڑک زیر تعمیر ہونے کی وجہ سے روکاوٹ پیش نہ آئی جو ہم جرمنی میں بہت زیادہ دیکھ چکے [...]


حیات بخش

1 Nov 2017

TEXT وہ 2007 میں پاکستان سے سویڈن آئی اور سٹاک ہوم یونیورسٹی میں انٹر نیشنل ماسٹرز ڈگری پروگرام کے تحت سوشل پالیسی اور سوشل ورک میں داخلہ لیا۔ اگلے سال اس کی شادی ہوگئی اور زندگی ہنسی خوشی آگے بڑھنے لگی۔ اس کا خاوند بھی سویڈن میں ماسٹرز کا طالب علم تھا۔ وہ ماسٹرز مکمل کرنے [...]


سپین کا خوبصورت ساحلی شہر بارسیلونا

29 Oct 2017

سپین تو پہلے بھی کئی بار جانے کااتفاق کا تفاق ہوا تھا لیکن اس بار سیاحت کا پروگرام قدرے مختلف تھا۔ سپین کے جنوبی علاقہ جس میں قرطبہ اور غرناطہ جیسی مسلم تہذیب کی نشانیاں اور قابل ذکر مقامات ہیں، انہیں دیکھنے کا شوق تھا۔ اپنی اہلیہ اور بیٹے کے ساتھ سویڈن سے میڈرڈ بذریعہ [...]


← Earlier posts



Counter

 


Afkare Taza: Urdu Columns and Articles (Urdu Edition)

This website was built using N.nu - try it yourself for free.(info & kontakt)