ہائیڈل برگ، شہرِ خوبصورت خواب
میرا اس شہر میں چوتھی مرتبہ آنا ہوا جسے علامہ اقبالؒ نے ’’خوبصورت خواب‘‘ کہا تھا، یعنی ہائیڈل برگ۔ یہاں کی فضا میں عجیب سی روحانی کیفیت محسوس ہوتی ہے، شاید اس لیے کہ یہاں علامہ نے کچھ عرصہ قیام کیا تھا۔ چوتھی مرتبہ اس شہر میں آنے کے باوجود وہی متلاشی
آنکھیں جو شاید اقبال کی رہ گزر کی تلاش میں ہوں۔
مزید تفصیل اس لنک میں
https://www.express.pk/story/1215779/464/
http://epaper.dailyausaf.com/popup.php?newssrc=issues/2018-07-21/56018/p_1006.gif
https://www.urduqasid.se/%D8%B4%DB%81%D8%B1%D8%AE%D9%88%D8%A8%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA-%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%A8/
http://www.urdufalak.net/urdu/2018/07/21/82303
https://www.urdupoint.com/daily/column/arif-mahmud-kisana/24822/sheher-khoobsorat-khawab.html
http://hamariweb.com/articles/108284
Other posts
- Why Sweden has differnt Ploicy on Coronavirus
- کرونا وائرس، سائنسی، سماجی اور مذہبی انداز فکر
- آٹھ سال بعد پاکستان میں کیا دیکھا1
- اخوت کے چئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب جنوری میں سوئٹزرلینڈ اور اسکینڈے نیویا کا دورہ کریں گے۔
- دل چیر کر رکھ دیا
- (سفر حرمین کے تاثرات (حصہ دوم
- (سفر حرمین کے تاثرات (پہلی قسط
- ہمارا سب سے بڑا مسئلہ
- ہمارا سب سے بڑا مسئلہ
- پیشی