Arif Mahmud Kisana


Dilchasp aur anokhi kahanian: Islami malomaat par mabni bachon keliye (Urdu Edition)

Preview of "A Collection of Delightful Stories for Children"

Afkare Taza: Urdu Columns and Articles

Page 2

RSS

سبق آموز کہانیاں 2 شائع ہوگئی

13 Jun 2019

سویڈن میں مقیم کالم نگار اور ادیب عارف محمود کسانہ کی ایک اور کتاب سبق آموز کہانیاں 2 شائع ہوگئی ہے ۔ بچوں کے لئے لکھی گئی اس کتاب کو نیشنل بک فاونڈیشن اسلام آباد نے شائع کیا اور یہ پورے پا کستان میں دستیاب ہے۔اس کتاب میں 20 کہانیاں شامل ہیں جو بچوں کے [...]


جمہور کے ابلیس

12 Jun 2019

ابلیسی سیاست کے علمبردار لیڈر اور ان کے عوام جہنم میں ایک دوسرے کو الزام دیں گے کہ ہم تمہاری وجہ سے اس حال کو پہنچے ہیں۔ اس بحث و مباحثہ کی قرآن حکیم نے جس انداز سے منظر کشی کی ہے، وہ یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے یہ ہماری ہی بات ہورہی ہو۔ [...]


اخوت سویڈن کی مشاورتی کونسل کا قیام

5 Jun 2019

دنیا بھر میں قرض حسنہ دینے والا سب ادارہ اخوت فاﺅنڈیشن پاکستان ہے جو ڈاکٹر امجد ثاقب کی قیادت میں خدمات سرانجام دے رہا ہے۔ اخوت کے تحت سماجی اور فلاحی بہبودکے بہت سے اہم منصوبے قائم ہیں اور اب اخوت یونیورسٹی کی بنیاد رکھنے سے پاکستان میں مستحق طلبہ پر مفت اعلیٰ تعلیم کے [...]


جشن نزول قرآن

29 May 2019

تصور کریں کہ آپ کسی سنسان علاقہ میں اندھیری رات میں محو سفرہوں اور آپ کو درست راستے کا بھی علم نہیں اور سڑک پر راہنمائی کے لئے سائن بورڈ بھی نہ ہوں تو ایسے میں آپ کی کی حالت کیا ہوگی۔ کچھ ایسا معاملہ ہمارے ساتھ ایک مرتبہ پیش آیا جب ہم ناروے کے [...]


ڈاکٹروں کو طبی اخلاقیات بھی پڑھائیں

21 May 2019

ہم زندگی دے سکتے ہیں تو زندگی چھین بھی سکتے ہیں“ ینگ ڈاکٹروں کے نمائندہ نے جب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ایسے الفاظ کہے تو میں لرز گیا۔ یااللہ ایک مسیحا کی زبان سے یہ کیا سن رہے ہیں۔ پاکستان میں چند سالوں سے ینگ ڈاکٹروں کی جانب سے اپنے حقوق کے لئے ہڑتالوں [...]


نیلسن منڈیلا کے دیس میں

16 May 2019

افریقہ دیکھنے کی خواہش کافی عرصہ سے تھی جو اب پوری ہورہی تھی۔سویڈن اور جنوبی افریقہ کا بہت گہرا اور قریبی تعلق رہا ہے۔ نسل پرست حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے عوام کی تحریک آزادی کی جس ملک نے سب سے زیادہ مدد کی، وہ سویڈن ہی ہے۔سویڈش حکومت خفیہ ذرائع سے نیلسن مینڈیلا [...]


سالانہ تربیتی پروگرام

7 May 2019

دین اسلام کی ایک اہم خصوصیت یہ بھی ہے کہ اس نے عبادات کو اجتماعی حیثیت دی ہے جس سے سماجی سطح پرجو مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں اس کے دوسرے مذاہب والے بھی معترف ہیں۔ جب سحر اور افطارمیں تمام اہل خانہ ایک ہی دسترخوان پر اکھٹے بیٹھتے ہیں تو ان میں محبت ،مودت [...]


ثقافتی سفیر

27 Apr 2019

کسی بھی زبان اور ثقافت کے فروغ اور ترویج میں ذرائع ابلاغ کا بنیادی کردار ہوتا ہے۔ دور جدید میں تو یہ حقیقت اور بھی واضح ہوگئی ہے جہاں زندگی کے ہر شعبہ میں میڈیا کے گہرے اثرات ہیں۔ ٹیلی وژن، فلم، انٹرنیٹ اور میڈیا،لوگوں کی زندگی کا رخ متعین کررہے ہیں اور انہی سے [...]


اسٹاک ہوم میں کتاب دنیا رنگ رنگیلی کی تقریب رونمائی

24 Apr 2019

  آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں مقیم افسانہ نگار، کالم نگار، ادیب اور افسانہ نگار طارق مرزا آج کل اسکینڈے نیویا کے دورہ پر ہیں۔ سویڈن میں پاکستانیوں کی ایک متحرک تنظیم پاک سویڈ ویلفئیر اینڈ کلچرل سوسائیٹی سٹاک ہوم نے ان کی حال ہی میں شائع ہونے والی کتاب دنیا رنگ رنگیلی کی تقریب [...]


سویڈن میں مقیم بچوں کا ادیب عارف کسانہ

12 Apr 2019

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین۔ جواہر لال نہرو یونیورسٹی دہلی۔عارف محمود کسانہ سویڈن میں مقیم اردو کے ادیب و کالم نگار ہیں۔وہ پیشے کے اعتبار سے طبی تحقیق کے شعبہ جینیٹک انجنئیرنگ سے وابستہ ہیں اور سویڈن کی معروف میڈیکل یونیوسٹی کارولنسکا انسٹیٹیوٹ سے وابستہ ہیں۔ انھوں نے شوکت خانم کینسر ہاسپٹل کراچی کے قیام [...]


شوکت خانم کراچی : میں اسٹاک ہوم میں ایک بڑا پروگرام

9 Apr 2019

شوکت خانم کینسر ہاسپیٹل اینڈ ریسرچ سینٹر کراچی کے لئے عطیات اکھٹے کرنے کے سلسلہ میں اسٹاک ہوم میں ایک بڑا پروگرام منعقد ہوا۔ فرینڈز آف شوکت خانم سویڈن کے تحت ہونے والے اس پروگرام میں پاکستانی فلم اور ٹی وی کے صف اول اداکاروں مایہ علی اور شہریار منور نے خصوصی شرکت کی۔ سویڈن [...]


افضل فارقی کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری لینے پر مبارک باد

1 Apr 2019

رائل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجیKTH ،سویڈن کی بین الاقوامی شہرت کی حامل انجنئرنگ یونیورسٹی ہے۔ اس یونیورسٹی کے طلبہ نے سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا بھر میں اپنا نام پیدا ہے جن میں بہت سے پاکستانی طلبہ بھی شامل ہیں۔ انہیں طلبہ میں سے ایک محمد افضل فاروقی بھی ہیں جنہوں نے اس یونیورسٹی [...]


اخوت سویڈن کے زیر اہتمام اسٹاک ہوم میں ہونے والی تقریب

19 Mar 2019

اسٹاک ہوم(نمائندہ خصوصی)ا قوام کی تعمیر تعلیم وتربیت سے ہوتی ہے اور اعلیٰ تعلیم کے مواقع ان طلبہ کے لئے بھی یکساں ہونے چاہیں جو مالی دشواریوں کے باعث اس سے محروم رہتے ہیں۔ غربت اور جہالت کے خلاف جہاد کرکے ہی ہم پاکستان کو ایک خوشحال ملک بنا سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار [...]


یہ موقع ضائع نہ ہو

6 Mar 2019

اگر کہیں کوئی قتل ہوجائے تو مقتول کے لواحقین حصول انصاف کے لئے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں تاکہ قاتل کو سزا مل سکے اور مقتول کے خون کا حساب ہو۔ مقتول کے اہل خانہ اور دوست احباب اپنے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہیں، کوئی ہسپتال سے میڈیکل رپورٹ حاصل کرتا ہے تو کوئی [...]


ایک کالم اپنی شریک حیات کے لئے

19 Feb 2019

ہمارے معاشرہ میں بیوی کے سوا ہر شخص کی تعریف کی جاتی ہے حالانکہ پیدا کرنے والے نے میاں بیوی کو ایک دوسرے کا لباس قرار دیا ہے۔ فرمایا کہ تم ایک دوسرے کا زوج ہو یعنی دو جزو جن سے ایک جوڑا بنتا ہے۔ یہ فضیلت کسی اور رشتہ کو نہیں دی گئی لیکن [...]


اخوت کا بیاں ہو جا

18 Feb 2019

اپنا نام ہمیشہ زندہ رکھنے کی آرزو ہر انسان میں ہوتی ہے اور اس کے لیے وہ ہر طرح کے جتن کرتا ہے اور وہ بڑی بڑی یادگاریں بناتا ہے تاکہ رہتی دنیا تک اس کا نام رہے۔ ممکن ہے کچھ عرصہ کہ ایسی نشانیاں قائم رہیں لیکن ان کا ہمیشہ کے لیے قائم رہنا [...]


اسٹاک ہوم کے علاقہ میں پاکستانی نوجوان کا قتل

15 Feb 2019

رپورٹ : عارف محمود کسانہ  اسٹاک ہوم کے نواحی علاقہ میسٹا میں ایک سولہ سال نوجوان کی لاش ملی ہے۔ مقتول کا نام اسد گجر ولدمحمد ارشد گجر ہے اور ان کا آبائی تعلق پاکستان کی تحصیل کھاریاں کے گاؤں برنالی سے ہے۔ یہ خاندان کچھ عرصہ قبل یونان سے سویڈن منتقل ہوا تھا اور [...]


مسئلہ کشمیر کا ممکنہ حل

13 Feb 2019

#arifkisana #Jammukashmir #Kashmirdisputeکیا چارہ گراں کے پاس مسئلہ کشمیر کا بھی کوئی حل ہے جس نے ستر برسوں سے کروڑوں انسانوں کی زندگی کو اجیرن بنا رکھا ہے۔ مسئلہ کشمیر کا ممکنہ حل کیا ہوسکتا ہے اور یہ کیسے ممکن ہو گا؟مسئلہ کشمیر کے تینوں فریقوں یعنی کشمیری عوام، پاکستان اور بھارت نے ستر سالوں [...]


لالہ مشتاق کو سپردخاک کردیا گیا

8 Feb 2019

 اسٹاک ہوم کے نواحی علاقہ آلبی میں مقیم چوہدری مشتاق علی جن کا تین فروری کو انتقال ہوگیا تھا ان کی نماز جنازہ 8 فروری بروز جمعہ ترک مسجد فتیا میں ادا کردی گئی اور قریبی قبرستان میں انہیں سپردخاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مرحوم کاآبائی [...]


مسئلہ کشمیر اور اس کے تین فریق

7 Feb 2019

#arifkisanaمسئلہ کشمیر کے تینوں فریقوں یعنی کشمیری قیادت، پاکستان اور بھارت نے اپنے اپنے موقف کے حق میں اس قدر فاش اور بڑی غلطیاں کی ہیں کہ وہ اندرون خانہ ان پر ضرور پچھتاتے ہوں گے۔ بھارت جوکشمیر کو اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے اس مسئلہ کو اقوام متحدہ میں لے جانے پراس وقت [...]


یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں سفارت خانہ پاکستان میں منعقد تقریب

7 Feb 2019

اسٹاک ہوم(نمائندہ خصوصی) یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں سفارت خانہ پاکستان میں منعقد ہونے والی تقریب میں پاکستانی اور کشمیری افراد نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز ابوبکر بٹ کی تلاوت قرآن مجید سے ہوا اور کاشف بھٹہ نے کشمیر کے بارے میں نظم پیش کی۔ سفارت خانہ کے ڈیپٹی ہیڈ آف مشن عرفان [...]


کے کے عزیز اور نقاش پاکستان چوہدری رحمت علی

30 Jan 2019

کے کے عزیز اور نقاش پاکستان چوہدری رحمت علیعارف محمود کسانہ برصغیر کی تقسیم کا سب سے پہلے تصور ایک انگریز جان برائیٹ نے 24 جون 1858 میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ مکمل اختیارات کے ساتھ پانچ یا چھ صوبے بنائے جائیں جو کہ بلاآخر آزاد ریاستیں بن جائیں۔ ایک عشرہ بعد 1967 میں [...]


ایک عظیم مسیحا

23 Jan 2019

#arifkisana "Akhuwatfoundation #Amjad saqib #fountainhouselahore معاشرے کے ٹھکرائے ہوئے اور دکھی دلوں کا مداوا بننے والی اس عظیم اور تاریخ ساز شخصیت سے ہماری نوجوان نسل شائد اس طرح سےشناسا نہیں جس قدر ان کی خدمات ہیں۔ انہوں نے پاکستان میں ذہنی امراض میں مبتلا لوگوں کے علاج، دیکھ بھال اور بحالی کی ایسی بنیاد رکھی [...]


حمزہ علی عباسی اورڈاکٹر امجد ثاقب ۹ مارچ کواسٹاک ہوم آئیں گے

22 Jan 2019

اسٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ اداکار، اینکر ، اورڈائریکٹر حمزہ علی عباسی 9 مارچ کو اسٹاک ہوم میں تشریف لارہے ہیں۔ وہ اسٹاک ہوم میں اخوت سویڈن کے ایک پروگرام میں شرکت کریں گے جو پاکستان کے نادار اور مستحق لوگوں کی امداد اور اخوت یونیورسٹی لاہور کی تعمیر کے لئے [...]


عارف محمود کسانہ ’’ بچوں کی سبق آموزکہانیاں‘‘کے تناظر میں

15 Jan 2019

عارف محمود کسانہ ’’ بچوں کی سبق آموزکہانیاں‘‘کے تناظر میںمحمدرکن الدینریسرچ اسکالر،ہندوستانی زبانوں کا مرکزجواہرلعل نہرویونیورسٹی ،نئی دہلی#arifkisanaملکی اورسماجی فلاح وبہبودکے لیے کام کرنے والوں کی تاریخ آب زرسے لکھنے کے قابل ہے۔ملی اورقومی حمیت کے دلدادہ شخصیات نے بھی اپنی وسعت کے مطابق ہردورمیں عملی،علمی،قلمی اورفکری سطح پر امت مسلمہ کے لیے کام کیا [...]


عارف محمودکسانہ “افکارتازہ”کے تناظر میں۔ ۔ رکن الدین

8 Jan 2019

جواہرلعل نہرویونیورسٹی نئی دہلی، ہندوستانی زبانوں کے مرکز میں پی ایچ ڈی ریسرچ اسکالر محمد رکن الدین کا تحقیقی مقالہ عارف محمودکسانہ “افکارتازہ”کے تناظر میں#arifkisanaملکی اورسماجی فلاح وبہبودکے لیے کام کرنے والوں کی تاریخ آب زرسے لکھنے کے قابل ہے۔ملی اورقومی حمیت کے دلدادہ شخصیات نے بھی اپنی وسعت کے مطابق ہردورمیں عملی،علمی،قلمی اورفکری سطح پر امت [...]


اعزاز کے مستحق

28 Dec 2018

#arifkisanaدنیا میں عظیم لوگ ایک جذبہ اور لگن کے ساتھ پر خلوص انداز میں اپنے کام میں مگن رہتے ہیں اور انہیں کسی پذیرائی کہ خواہش نہیں ہوتی۔ اہل علم و دانش کی نظر اعلیٰ مقاصد پر ہوتی ہے اور وہ اپنے افکار و نظریات سے قوم کی راہنمائی کرتے ہیں۔ ایسے عظیم لوگ کسی [...]


کتاب سے موبائل ایپ تک

22 Dec 2018

#arifkisanaاس حقیقت سے کسی کو اختلاف نہیں ہوسکتا کہ انسانی ترقی اس علم کے مرہون منت ہے جو کتابوں سے نسل در نسل چلا۔ اہل مغرب اس حقیقت کا اعتراف کرتے ہیں یورپ کو تاریک دور سے ان کتابوں نے نکالا جو مسلمان سائنس دانوں اور اہل علم نے لکھی تھیں۔ یورپی اقوام نے اس [...]


شکریہ مودی

11 Dec 2018

میری طرح قیام پاکستان کے بعد پیدا ہونے والی نسل کو ان حالات کا حقیقی ادراک نہیں ہے جو قیام پاکستان کا موجب تھے۔ تقسیم ہند کے بعداب تیسری نسل بھی جوانی کی دہلیز پار کررہی ہے اور بعض اوقات ان کی جانب سے یہ سوال اٹھایا جاتا ہے کہ پاکستان نہیں بننا چاہیے تھا [...]


متحدہ عرب امارات کا سینتالیس ویں قومی دن

3 Dec 2018

متحدہ عرب امارات کے سینتالیس ویں قومی دن کے موقع پر ایک شاندار تقریب اسٹاک ہوم کے گرینڈ ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ سویڈن میں تعینات مختلف ممالک کے سفیروں، سویڈش وزارت خارجہ کے اعلی حکام، سویڈش اداروں کے سربراہان، سویڈن میں مقیم متحدہ عرب امارات کے شہریوں اور دیگر اہم عمائدین اس تقریب میں شریک [...]


← Earlier posts



Counter

 


Afkare Taza: Urdu Columns and Articles (Urdu Edition)

This website was built using N.nu - try it yourself for free.(info & kontakt)