Community News

Page 5

RSS

Books Launch will be in Oslo on 20 August

19 Aug 2016

http://www.dailydastak.com/overseas2016/aug/367.phphttp://www.urdufalak.net/urdu/2016/08/22/74297


سویڈش وزیر اگر ڈنمارک میں ہوتی تو پکڑی نہ جاتی۔

15 Aug 2016

زندہ قوم ایسی ہوتی ہے  کل سویڈن کی ایک وزیر نے استعفٰی دے دیا۔ اسے پولیس نے شراب پی کر گاڑی چلانے پر چیک کیا۔ خاتون وزیر نے اس جرم کے ارتکاب پر از خود فوری طور پر وزارت سے استعفٰی دیا اور کہا کہ یہ میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی ہے اور [...]


نمل کالج میانوالی کے لئے ایک تقریب

10 Aug 2016

سٹاک ہوم میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے نمل کالج میانوالی کے لئے مالی معاونین بنانے اور تشہیر کی غرض سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں نمل کالج کے بورڈ آف گورنرز کی رکن اور عمران خان کی ہمشیرہ محترمہ علیمہ خانم نے Weblinks for News Reporthttp://dailyudaan.nic.net.in/epaperadmin/photos/large/5569911820169134.jpghttp://europe.ausaf.pk/wp-content/uploads/2016-08-10/e3.jpghttp://universalurdupost.com/?p=37508http://dailydastak.com/overseas2016/aug/238.phphttp://urdunetjpn.com/ur/2016/08/10/imran-khans/http://www.gujratlink.com/overseas/news/detail/2016-08-08(11).gifhttp://dailyausaf.com/europe/2016-08-19/55


چین میں پاکستانی سفارت خانہ میں افکارتازہ اور بچوں کی کہانیوں کی تقریب پذیرائی

25 Jul 2016

کالم نگار اور مصنف عارف محمود کسانہ کی بچوں کے لیے دلچسپ اور انوکھی کہانیوں کی تقریب پذیرائی ۔بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے دارالحکومت بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانہ میں کالم نگار اور مصنف عارف محمود کسانہ کی کتب افکارتازہ اور بچوں کے لیے دلچسپ اور انوکھی کہانیوں کی تقریب پذیرائی  This report was published [...]


جاپان میں افکار تازہ اور بچوں کی کہانیوں کی تقریب رونمائی

23 Jul 2016

فکار تازہ میں شامل مضامین اور کالم فکری آور تخلیقی انداز تحریر کا خوبصورت نمونہ ہیں جن کا مقصد معاشرہ کی اصلاح اور مثبت تبدیلی کی جدوجہد ہے۔عارف       کسانہ کی تحریریں This News Report was Published in;http://urdunetjpn.com/ur/2016/07/12/urdunet-japans-7th-ceremony/http://www.urdufalak.net/urdu/2016/07/22/73998http://www.dailydastak.com/overseas2016/july/323.phphttp://europe.ausaf.pk/wp-content/uploads/2016-07-21/e3.jpghttp://www.urdupost.info/news/21st%20July%202016/Page-5.jpghttp://www.karwan.no/meeting/35644/2016-07-24/honoring-arif-kisana-in-japan/http://www.ausaf.pk/wp-content/uploads/2016-07-24/?pg=10  


ڈنمارک: اقبال اکادمی کا سمینار

20 Jun 2016

اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اقبال اکادمی اسکینڈے نیویا ڈنمارک  نے علامہ محمد اقبال کی برسی کے حوالے سے ایک  شاندار سمینارکا بندوبست کیا جس میں آسٹریلیا، برطانیہ اور سویڈن سے مطالعۂ اقبال کے ماہرین نے شمولت کی اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔  تفصیل کے لیے لنک ملاحظہ کریں http://www.urduhamasr.dk/dannews/index.php?mod=article&cat=Functions&article=1741http://www.sapulse.com/new_comments.php?id=13881_0_1_0_Chttp://dailyudaan.nic.net.in/epaperadmin/photos/large/4711523276201615346.jpghttp://urdunetjpn.com/ur/2016/06/24/seminar-about-allama-iqbal/http://sheheryar.es/?p=7617


96th Darse Quran

17 Jun 2016

on 19/6 Sunday at 16:10 EU & Swedish Time                                19:10 Pakistan Timeat Face book, at this is linkhttps://www.facebook.com/Arifkisanahttp://bolinternational.net/archives/102579http://europe.ausaf.pk/wp-content/uploads/2016-06-18/e2.jpghttp://urdunetjpn.com/ur/2016/06/18/stockholm-study-circle-news/


ہالینڈ ۔ افکار تازہ کی تقریب پذیرائی

21 May 2016

ہالینڈ (the netherlands) افکار تازہ کی تقریب پذیرائی اور محفل نعت Daily Dharti Holland http://www.roznamadharti.com/holand_news/?view=007803.gif


ہالینڈ میں افکار تازہ کی تقریب پذیرائی اور مقابلہ حسن نعت

18 May 2016

دی ہیگ، ہالینڈ: نوجوان نسل کو اسلامی کی تعلیمات سے روشناس کرانا اور اُن کے سوالات کے تسلی بخش جوابات دینا ہم سب کا فرض ہے۔ اسلام ایک جامد دین نہیں بلکہ یہ حرکی نظریے کا حامل ہے۔ محافل نعت اور دیگر دینی محافل بچوں کی تربیت میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ دور حاضر [...]


جناب رضی احمد رضوی کے ساتھ ایک شام

12 May 2016

This News Report was publihsed inDastak Hollnadhttp://dailydastak.com/overseas2016/may/188.phpDaily Ausaf Londonhttp://europe.ausaf.pk/wp-content/uploads/2016-05-11/e3.jpgDaily Udaan Jammu & SiriNagarhttp://dailyudaan.nic.net.in/epaperadmin/photos/large/1454710475201646692.jpgUrdu Net Japanhttp://urdunetjpn.com/ur/2016/05/11/razi-ahmed-rizvi-in-sweden/Urdu Falak Norwayhttp://www.urdufalak.net/urdu/2016/05/10/72723Shane Pakistan Germanyhttp://shanepakistan.com/?p=34237Gujrat Linkhttp://gujratlink.com/international/2016/may/10/zd03.gifBol Internationalhttp://bolinternational.net/archives/94105Sheryar Spainhttp://sheheryar.es/?p=5037Watan News Denmarkhttp://watannews.dk/news/CateNews.php?CategoryID=4&SubCatID=16ANY Mnay more .......


کل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت 15 مئی بروز اتوار جامع مسجد نور الالسلام دی ہیگ

10 May 2016

بارہواں کل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت مورخہ ۵۱ مئی بروز اتوار دن دو بجے جامع مسجد نور الالسلام دی ہیگ میں منعقد ہورہا ہے۔ مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام ہونے والے اس پروگرام کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ سالانہ مقابلہ حسن نعت کے مہمان خصوصی ہالینڈ میں پاکستان کے [...]


اقبال اکیڈمی اسیکنڈے نیویا ڈنمارک کے زیر اہتمام یوم اقبال کی تقریب

3 May 2016

weblinkshttp://dailydastak.com/overseas2016/may/258.phphttp://urdunetjpn.com/ur/2016/05/14/iqbal-day-denmark/http://gujratlink.com/international/2016/may/14/zd03.gif


اقبال اکیڈمی اسکینڈے نیویا کوپن ہیگن اور ڈنمارک میں سفارت خانہ پاکستان کے زیر اہتمام یوم اقبال کی تقریب سے خطاب

30 Apr 2016


سویڈن میں ہونے والی تقریب رونمائی کے چند ویڈیو کلپ

23 Apr 2016

افکار تازہ اور بچوں کی دلچسپ اور انوکھی کہانیوں کی سٹاک ہوم میں ہونے والی تقریب رونمائی میں عارف کسانہ کا اظہار خیال  http://youtu.be/xPtJgSEyico?list=PLfeFVExMCaMm8ufUfqHYB31buWFhl7L5T http://urdunetjpn.com/ur/2016/04/26/dr-arif-kisana-28/ اسٹاک ہوم میں عارف کسانہ کی کتابوں کی تقریب رونمائی سے سویڈن میں پاکستان کے سفیر محترم طارق ضمیر کا اظہار خیال http://youtu.be/3ngUK_Jx6oY?list=PLfeFVExMCaMm8ufUfqHYB31buWFhl7L5T مترمہ سجیلا عارف http://youtu.be/3dpN5AldR_k?list=PLfeFVExMCaMm8ufUfqHYB31buWFhl7L5T منیب چوہدری http://youtu.be/xKpXIsXeNHk?list=PLfeFVExMCaMm8ufUfqHYB31buWFhl7L5T مشبر [...]


افکار تازہ اور بچوں کی کتاب کی سویڈن میں تقریب رونمائی

21 Apr 2016

سٹاک ہوم(رپورٹ کاشف عزیز بھٹہ ؍ تصاویر شہاب قادری) معروف کالم نگار اور صحافی عارف محمود کسانہ کی تصانیف افکار تازہ اور بچوں کے لئے دلچسپ اور انوکھی کہانیاں کی تقریب رونمائی سٹاک ہوم میں منعقدہوئی۔اس پروقار تقریب کی صدارت سویڈن میں پاکستان کے سفیر جناب جناب طارق ضمیر نے کی ۔ مختلف شعبہ ہائے [...]


بچوں کے کیے دلچسپ اور انوکھی کہانیاں شائع ہوگئی

7 Apr 2016

سویڈن میں مقیم کالم نگار اور صحافی عارف محمود کسانہ کی ایک اور کتاب شائع ہوگئی ہے۔ یہ کتاب بچوں کے کیے دلچسپ اور انوکھی کہانیاں ہیں ۔ یہ کوئی عام کہانیوں کی کتاب نہیں بلکہWbblinks http://urdunetjpn.com/ur/2016/04/07/dr-arif-mahmud/http://www.urdufalak.net/urdu/2016/04/06/72023http://i2.wp.com/europe.ausaf.pk/wp-content/uploads/2016/04/p3-4.jpg?w=1000http://gujratlink.com/international/2016/april/06/zd06.gifhttp://sheheryar.es/?p=2918http://www.dailypukar.com/showdetail.php?link=overseas-news/detail/4435.gifhttp://shanepakistan.com/?p=33359http://bolinternational.net/archives/80223


افکار تازہ کی تقریب رونمائی کا انعقاد

30 Mar 2016

آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کی پاکستانی کمیونیٹی کی جانب سے سویڈن میں مقیم کالم نگار اور صحافی ڈاکٹر عارف محمود کسانہ کی کتاب افکار تازہ کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی جس میںTHIS NEWS REPORT WAS WIDLY PUBLIHSED IN MEDIA AND SOME OF THE LINKS ARE AS UNDER:http://urdunetjpn.com/ur/2016/03/30/dr-arif-6/http://i2.wp.com/europe.ausaf.pk/wp-content/uploads/2016/03/p3-21.jpghttp://dailydastak.com/overseas_news_2016/march_2016/638.phphttp://www.dailypukar.com/showdetail.php?link=overseas-news/detail/4350.gifhttp://urdu.liverostrum.com/?p=259http://goo.gl/DgKFXShttp://bolinternational.net/archives/77181 http://bolinternational.net/archives/77187http://gujratlink.com/international/2016/march/30/zd02.gifhttp://www.urdufalak.net/urdu/2016/04/01/71914


سویڈن میں مقیم کالم نگارڈاکٹر عارف محمود کسانہ کی کتاب افکار تازہ شائع ہوگئی ہے۔

10 Mar 2016

سویڈن میں مقیم کالم نگار، صحافی اور سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کے منتظم ڈاکٹر عارف محمود کسانہ کی کتاب افکار تازہ شائع ہوگئی ہے۔ یہ اُن کی پہلی کتاب ہے جو مضامین اور کالموں پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں معروف ادیب اور ماہر اقبالیات پروفیسر محمد شریف بقا صدر مجلس اقبال لندن، اقبال اکیڈمی [...]


سیکریٹری خارجہ جناب اعزاز احمد چوہدری کا سویڈن میں کمیونیٹی سے خطاب

23 Feb 2016

سویڈن میں سفارت خانہ پاکستان میں کمیونیٹی سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری خارجہ جناب اعزاز احمد چوہدری نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہیں اور انہوں نے دنیا میں پاکستان کا نام بلند کیا ہے۔ سفارت خانوں کو خصوصی ہدایات دی ہیں کہ وہ عوام کے مسائل کو اولین [...]


Report in Dunya News TV :Kashmir Day Held in Sweden

14 Feb 2016

Report in Dunya News ABout Kashmir Day held in Fittja, Stockholm. https://www.youtube.com/watch?v=9ZPoE6QdcZk


عالمی امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ہونا ضروری ہے

13 Feb 2016

سٹاک ہوم (عارف کسانہ؍نمائندہ خصوصی) عالمی امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ہونا ضروری ہے۔ اقوم متحدہ کو اپنی قراردادوں پر عملی جامہ پہنانا ہوگا۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کی دعوی دار کشمیری عوام کوجمہوری حق دینے کے لیے تیار نہیں۔ غیر مشروط حق خود آرادیت کشمیری عوام کا بنیادی حق [...]


ماہانہ درس قرآن

2 Feb 2016

تمام احباب کو ماہانہ درس قرآن میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہےیہ درس قرآن 7 فروری بروز اتوار 2 بجے بریدنگ میں ہوگا۔مزید تفصیل کے لیے رابطہ0734022898


یوم یکجہتی کشمیر

2 Feb 2016

آپ تمام احباب کو یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ہونے والے پروگرام میں شرکت کی دعوت ہے۔ یہ پروگرام فتیا سکول میں مورخہ 11 فروری بروز جمعرات 5 بجے ہوگا۔Adress: Fittjaskolan             Stökhagsvägen 1, 145 50 Norsborgاس پروگرام میں خواتین کو بھی شرکت کی دعوت ہے کشمیری اور پاکستانی کمیونیٹی کے علاوہ اہم سویڈش شخصیات [...]


تاریخ، جغرافیہ، ٓئین اور قانون سے نابلد لوگ گلگت بلتستان کے بارے میں بے سروپا باتیں کررہے ہیں۔ محمد فاضل مغل صد رجموں کشمیر لبریشن فرنٹ فرانس

21 Jan 2016

سٹاک ہوم (عارف کسانہ؍نمائدہ ؍ خصوصی)۔ تاریخ، جغرافیہ، ٓئین اور قانون سے نابلد لوگ گلگت بلتستان کے بارے میں بے سروپا باتیں کررہے ہیں۔ یہ ریاست جموں کشمیر کا لازمی حصہ ہیں اور کوئی ان کی حیثیت نہیں بدل سکتا۔ گلگت بلتستان کو پاکستان کا صوبہ کہنے والے آئین پاکستان کے برعکس موقف اپنا رہے [...]


نام کی کو ئی چیز پاکستان میں نہیں سب برابر کے قصور وار ہیں: زمان خان

20 Jan 2016

سٹاک ہوم (عارف کسانہ ؍نمائدہ خصوصی) جب بھی پاکستان میں کوئی دہشت گرد حملہ ہوتا ہے تو حکومت کی جانب سب بیانات شروع ہوجاتے ہیں کہ دہشت گردی کی اجازت نہیں دی جائے گی اور اس کا خاتمہ کردیا جائے گا۔ کیا دہشت گرد آپ سے اجازت لے کر کاروائیاں کرتے ہیں۔ دہشت گردی خاتمہ [...]


سردار اعظم خان کی نماز جنازہ

18 Jan 2016

  سرادر اعظم خان جو ہالندا میں رہتے تھے اور  جمعہ کے روز انتقال کرگئے تھے ان کی نماز جنازہ بروز بدھ بوقت ایک بجے ماسمو کےقریب فلوتس برو قبرستان میں ادا کی جائے گی۔احباب سے شرکت کی اپیل ہے  Namaze Jinaza för Sardar Azam Khan ( Hallunda )som dog i fredag Onsdag 20 januari kl [...]


سویڈن میں پاکستانی سفارت خانہ میں عید میلاد النبی ﷺ

1 Jan 2016

سٹاک ہوم (رپورٹ: عارف کسانہ) سویڈن میں پاکستانی سفارت خانہ میں عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔سفارت خانہ پاکستان ہر سال عید میلاد النبیؐ کے موقع پر ایسی تقریب منعقد کرتا ہے۔ اس تقریب کا آغاز محمد ابراھیم کی تلاوت قرآن مجید سے ہوا جس کے بعدرجب علی خان [...]


عید میلا دالنبی ﷺ کے تقریب میں شرکت کی دعوت عام

18 Dec 2015

عیدِمیلادالنبیﷺ کے سلسلہ میں ایک خصوصی تقریب مورخہ 26 دسمبر بروز ہفتہ تین بجے فتیا میں منعقد ہوگی۔جشن عید میلاد النبی ؐ کے اس پروگرام میں خواتین اور بچے بھی شریک ہوں گے۔حضورپاک ؐ کی ولادت باسعادت کے حوالے سے علماء خطاب کریں گے جبکہ نعت خوانی اور درود و سلام بھی پیش کیا جائے [...]


شہداء کے لیے تحت فاتحہ خوانی

17 Dec 2015

آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی پہلی برسی کے موقع پر سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کے تحت فاتحہ خوانی مورخہ 20دسمبر بروز اتوار چار بجے بریدنگ میں منعقد ہوگی۔ سٹڈی سرکل کے تحت ہونے والے ماہانہ درس قرآن کے موقع اُن شہدا ء کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ نشست میں موضوعات قرآن [...]


انتہا پسندی کے بارے میں ہونے والی ایک روزہ سیمینار کی تصویری جھلکیاں

30 Nov 2015

سٹاک ہوم : تارکین وطن کی تنظیموں کی یونین کے تحت انتہا پسندی کے بارے میں ہونے والی ایک روزہ سیمینار کی تصویری جھلکیاں Vist any of the links to view the snaps.http://www.dailypegham.com/overseas_news_2015/nov_2015/243.phphttp://www.sapulse.com/new_comments.php?id=12506_0_1_0_Chttp://www.urdufalak.net/urdu/2015/11/28/68920


← Earlier posts

 Some of the News can be read by visiting this link
https://www.facebook.com/media/set/?set=a.714664135260067.1073741826.100001494620772&type=1&l=f8946743f2

English News Section 
https://www.facebook.com/media/set/?set=a.808487799211033.1073741832.100001494620772&type=1&l=c4bedbb627

 

 


Afkare Taza: Urdu Columns and Articles (Urdu Edition)

This website was built using N.nu - try it yourself for free.(info & kontakt)