یوم یکجہتی کشمیر

آپ تمام احباب کو یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ہونے والے پروگرام میں شرکت کی دعوت ہے۔
 یہ پروگرام فتیا سکول میں مورخہ 11 فروری بروز جمعرات 5 بجے ہوگا۔

Adress: Fittjaskolan
             Stökhagsvägen 1, 145 50 Norsborg

اس پروگرام میں خواتین کو بھی شرکت کی دعوت ہے

کشمیری اور پاکستانی کمیونیٹی کے علاوہ اہم سویڈش شخصیات کی شرکت بھی متوقع ہے

کشمیر کمیٹی سویڈن آپ سب کی شرکت کی متمنی ہے  


2 Feb 2016


Afkare Taza: Urdu Columns and Articles (Urdu Edition)

This website was built using N.nu - try it yourself for free.(info & kontakt)