سویڈن میں مقیم کالم نگارڈاکٹر عارف محمود کسانہ کی کتاب افکار تازہ شائع ہوگئی ہے۔
سویڈن میں مقیم کالم نگار، صحافی اور سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کے منتظم ڈاکٹر عارف محمود کسانہ کی کتاب افکار تازہ شائع ہوگئی ہے۔ یہ اُن کی پہلی کتاب ہے جو مضامین اور کالموں پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں معروف ادیب اور ماہر اقبالیات پروفیسر محمد شریف بقا صدر مجلس اقبال لندن، اقبال اکیڈمی اسکینڈے نیویا کے چیئرمین اور صدارتی انعام یافتہ مصنف غلام صابر، سابق وفاقی سیکریٹری اور روزنامہ جنگ کے کالم نگار ڈاکٹر صفدر محمود، معروف ادیب اور روزنامہ اوصاف لاہور کے ایڈیٹر طارق اسماعیل ساگر اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر غلام حسین کی تحریریں اور تاثرات شامل ہیں۔ افکار تازہ میں مختلف موضوعات سے متعلقہ مضامین شامل ہیں جن میں ہر ایک کو دلچسپی ہوسکتی ہے۔ ایمیزون نے بھی اس کتاب کو شائع کیا ہے۔ یہ کتاب
پاکستان و آزادکشمیر میں دستیاب ہے جبکہ دیگر ممالک میں مقیم اسے
اس ویب لنک سے حاصل کرسکتے ہیں
http://goo.gl/v4Wg0z
This news was published in
http://www.urdufalak.net/urdu/2016/03/09/71347
http://www.dailykashmirexpress.com/admin/akhbar/10-03-2016-P5.gif
http://dailydastak.com/overseas_news_2016/march_2016/262.php
http://dailyudaan.nic.net.in/epaperadmin/photos/large/6403110143201631218.jpg
http://i1.wp.com/europe.ausaf.pk/wp-content/uploads/2016/03/p3-8.jpg?w=1000
http://bolinternational.net/archives/69291
Other posts
- پیشی
- خواتین کے ساتھ جرائم۔ فکری تبدیلی کی ضرورت
- طاقت سے کشمیر چھڑا یا آرزوئے کشمیر نہ کر
- کشمیر پالیسی بھی تبدیل کریں
- سویڈش وزارت خارجہ کے حکام سے مسئلہ کشمیر پر برکت حسیئن اور ڈاکٹر عارف کسانہ کی ملاقات
- اولف پالمے انٹر نیشنل سینٹر سویڈن کی جانب سے جموں کشمیر کی صورت حال پر اظہار تشویش
- کشمیر کیوں عالمی توجہ حاصل نہیں کرسکا ؟
- مسئلہ کشمیر پر بریفنگ
- سویڈن میں اخوت کی رکنیت سازی مہم کا آغاز
- پاکستان میلہ 17 اگست بروز ہفتہ کو حسبی کرکٹ گراونڈ میں ہوگا