شہداء کے لیے تحت فاتحہ خوانی
آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی پہلی برسی کے موقع پر سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کے تحت فاتحہ خوانی مورخہ 20دسمبر بروز اتوار چار بجے بریدنگ میں منعقد ہوگی۔ سٹڈی سرکل کے تحت ہونے والے ماہانہ درس قرآن کے موقع اُن شہدا ء کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ نشست میں موضوعات قرآن کے حوالے سے ماحولیات کے بارے میں درس ہوگا ۔ اس موقع پر ماحولیات کے بارے میں سائنسی معلومات پر مبنی تفصیلات بھی شرکاء کے لیے پیش کی جائیں گی۔ ربیع الاول کے حوالے سے خصوصی گفتگو بھی نشست کا حصہ ہوگی۔ اس میں شرکت کی دعوت عام ہے۔
This news was publihsed in
http://roznamadharti.com/tw_news/?view=26873.gif
http://urdunetjpn.com/ur/2015/12/18/saneha/
http://gujratlink.com/international/2015/december/17/zd01.gif
http://www.dailypegham.com/overseas_news_2015/dec_2015/153.php
Other posts
- Why Sweden has differnt Ploicy on Coronavirus
- کرونا وائرس، سائنسی، سماجی اور مذہبی انداز فکر
- آٹھ سال بعد پاکستان میں کیا دیکھا1
- اخوت کے چئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب جنوری میں سوئٹزرلینڈ اور اسکینڈے نیویا کا دورہ کریں گے۔
- دل چیر کر رکھ دیا
- (سفر حرمین کے تاثرات (حصہ دوم
- (سفر حرمین کے تاثرات (پہلی قسط
- ہمارا سب سے بڑا مسئلہ
- ہمارا سب سے بڑا مسئلہ
- پیشی