عید میلا دالنبی ﷺ کے تقریب میں شرکت کی دعوت عام

عیدِمیلادالنبیﷺ کے سلسلہ میں ایک خصوصی تقریب مورخہ 26 دسمبر بروز ہفتہ تین بجے فتیا میں منعقد ہوگی۔جشن عید میلاد النبی ؐ کے اس پروگرام میں خواتین اور بچے بھی شریک ہوں گے۔حضورپاک ؐ کی ولادت باسعادت کے حوالے سے علماء خطاب کریں گے جبکہ نعت خوانی اور درود و سلام بھی پیش کیا جائے گا۔ ایمان ٹیکسٹائل کے جناب امتیاز گل نے عوام الناس سے اس دینی اور بابرکت محفل میں اپنے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ شرکت کی اپیل کی ہے

Eid Meelad Un Nabi
Saturday 26 December at 15:00
Pakistan´s Förenings Hall in Fittja
Adress: Krögarvägen 8
145 52 Norsborg

Weblinks 
http://i0.wp.com/europe.ausaf.pk/wp-content/uploads/2015/12/p311.jpg?zoom=2&resize=669%2C1094

18 Dec 2015


Afkare Taza: Urdu Columns and Articles (Urdu Edition)

This website was built using N.nu - try it yourself for free.(info & kontakt)