Blog

Page 7

RSS

کشمیر برما اور قطر

14 Jun 2017

   ریاست جموں کشمیر میں حالات دن بدن برتر ہوتے جارہے ہیں۔ ایک طرف خونی لکیر پر گولہ باری سے جانی نقصان ہورہا ہے تو دوسری طرف قابض فوج کی جانب سے ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجہ میں شہادتوں کا سفر جاری ہے۔ رمضان کے مقدس مہینہ میں بھی مقبوضہ [...]


برما میں روہنگیا مسلمانوں پرمظالم کے خلاف سویڈش پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ

14 Jun 2017

سٹاک ہوم (عارف کسانہ نمائندہ خصوصی ) برما میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف سویڈش پارلیمنٹ کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ یہ مظاہرہ میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی کے سویڈن کے دورہ کے موقع پر کیا گیا۔ جس وقت مظاہرین برما میں روہنگیا اقلیت پر ہونے والے مظالم [...]


صوبائی وزیر آبپاشی پنجاب کے ہاتھوں میانوالی کی تحصیل عیسیٰ خیل کے نواحی قصبوں کے غریب کسانوں کے جان و مال غیر محفوظ

9 Jun 2017

سٹاک ہوم ( عارف کسانہ) سویڈن کی یونیوسٹی کے ٹی ایچ کے پی ایچ ڈی سکالر عبداللہ خان نیازی نے کہا ہے کہ میانوالی کی تحصیل عیسی ٰ خیل کے نواحی قصبوں مہرشاہ والی، سمندوالہ اور جنتی والہ کے غریب عوام صوبائی وزیر آبپاشی پنجاب امانت اللہ خان شادی خیل اور انکے بھائی رکن قومی [...]


قرآن اور رمضان

8 Jun 2017

  رمضان نزول قرآن کا مہینہ ہے جس کی وضاحت سورہ بقرہ میں کردی گئی ہے۔سورہ القدر میں اس کی پوری تفصیل بیان کردی کہ ہم نے اس قرآن کو اْس وقت جبکہ ساری دنیا وحی کی روشنی سے محروم ہو کرتاریکی میں ڈٖوب چکی تھی ،نئی اقدار اور قوانین کے ساتھ نازل کیا۔ جس [...]


روح صیام

31 May 2017

رمضان المبارک اپنی تمام تر رحمتوں اور برکتوں کے سا تھ ایک بار پھر ہم پر سایہ فگن ہے ۔ یہ دین سلام کی منفرد خصوصیت کہ اس نے اپنے پیرکارو کے لیے ایک سالانہ عملی تربیت کا پروگرام رکھا ہے جس سے ان میں نظم و ضبط اور مجاہدانہ تربیت پیدا ہوتی ہے۔ اکٹھے [...]


شوکت خانم کینسر ہسپتال کی سٹاک ہوم میں تقریب

29 May 2017

http://bolinternational.net/archives/192112


جینیاتی طبی تحقیق کی دنیا

29 May 2017

خالق کائنات نے انسان کی سرشت میں اختیار و ارادہ کی صلاحیت عطا کی اورپھر اس میں جو الوہیاتی توانائی پھونکی اْسی کی بدولت انسان نے کائنات کے راز دریافت کرنا شروع کیے۔ اْس نے فطرت سے چھیڑ چھاڑ بھی شروع کردی۔ کائنات کے راز جاننے اور اپنی مرضی کی دنیا بنانے کی لگن روز [...]


سویڈن میں 2018 کے انتخابات کی تیاریاں

22 May 2017

سیاسی جماعتوں نے اگلے سال ہونے والے انتخابات کی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے اور ایک مربوط منصوبہ بندی کے تحت سرگرمیوں شروع ہورہی ہیں۔ سیاسی جماعتیں رکنیت سازی، جماعتی تنظیم اور منشور سازی کا کام جاری ہے ۔ نہ حزب مخالف کی جانب سے بے بنیاد الزامات عائد کئے جارہے ہیں اور نہ ہی [...]


تاریخ ،سائنس اور صحیفہ فطرت

12 May 2017

بہت سے لوگ جن میں اعلیٰ تعلیم یافتہ طبقہ بھی شامل ہیں اس غلط فہمی کا شکار ہیں کہ دین کے بارے میں صرف علماء ہی بات کرسکتے ہیں اور دلیل یہ دیتے ہیں کہ جیسے طب کے بارے میں وہی بات کرسکتاہے جس نے اس کی تعلیم حاصل کی ہو اور انجینئرنگ کے بارے [...]


بچوں کے ادب میں ایک خوبصورت او ر منفرد اضافہ

12 May 2017

بچپن کی یادیں انسان کی زندگی میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہیں۔اس عمر میں اس کے دل و دماغ میں اپنے گھر، خاندان، عزیزو اقارب، ارد گرد کا ماحول، سکول، جھیل اور دریا، کھیت کھلیان یعنی ہر وہ چیز جس سے اس کا واسطہ پڑتا ہے ، اس کے بارے میں جاننے کا تجسس [...]


باقی نہ رہی تیری وہ آئینہ ضمیری

4 May 2017

یہ ایک المیہ ہے کہ ہم نے علامہ اقبال کو محض ایک شاعر سمجھا اور یہی ان کا تعارف بنا دیاہے۔ زیادہ سے زیادہ ہم انہیں شاعر مشرق کا مقام دیتے ہیں۔حقیقت یہ ہے کہ علامہ اقبال محض ایک شاعر نہیں تھے اور اگر ہم نے اپنی قوم کوفکر اقبال سے روشناس کروایا ہوتا تو [...]


Dr Abdul Qadeer Khan commented about my book for kids

4 May 2017

I am so much obliged by the world famous scientist and renowned columnist Dr Abdul Qadeer Khan who commented in his Column in Daily The News on May 1, 2017  about my book for kids in these words.  The first one is, ‘Book based on Islamic information containing short stories for guidance for children’. It [...]


جناب ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا بچوں کے لئے کتاب پر یہ تبصرہ

4 May 2017

میرے لئے یہ باعث مسرت و عزت افزائی ہے کہ جناب ڈاکٹر عبدالقدیر خان جیسی شخصیت نے یکم مئی کے روزنامہ جنگ میں اپنے ہفت روزہ کالم میں میری بچوں کے لئے کتاب پر یہ تبصرہ کیا۔https://jang.com.pk/print/307240-nawadaraat 


تحریک آزادی کشمیر کے عظیم رہبر

27 Apr 2017

گذشتہ سال 26 اپریل کو جدوجہد آزادی کشمیر کے ایک عہد کا اختتام ہوا جب جناب امان اللہ خان پچاسی سال کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوئے ۔ اپنے مادر وطن کی آزادی اور خود مختاری کے لئے ان کی جدوجہد کا اعتراف اُن کے نظریاتی مخالفین کو بھی ہے۔ اس طویل جدوجہد [...]


سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کی ماہانہ 107 ویں نشست اور یوم اقبال

25 Apr 2017

سٹاک ہوم (رپورٹ :طارق محمود) سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کی ماہانہ علمی اور دینی نشست عارف کسانہ کی میزبانی میں منعقدہوئی۔ہر ماہ منعقد ہونے والی ان نشستوں میں برصغیر سے تعلق رکھنے والی سویڈن میں مقیم علمی اور ادبی شخصیات باقاعدگی سے شرکت کرتی ہیں۔ الحمداللہ اب تک سٹڈی سرکل کی 106 نشستیں کامیابی سے [...]


انتہا پسندی کا عفریت

22 Apr 2017

انتہا پسندی کے عفریت نے جن آہنی ہاتھوں سے ہمارے معاشرہ کو جکڑ رکھا ہے اس سے سب پریشان ہیں ۔ دن بدن حالات بد سے بد تر ہوتے جارہے ہیں اور بہتری کوئی صورت نظر نہیں آتی۔عدم برداشت اور انتہا پسندی معاشرے لئے زہر قاتل ہے ۔ سویڈن جسے پر امن ملک کو بھی [...]


بچوں کیلئے عارف کسانہ کی کتاب ہندی میں بھی شائع

19 Apr 2017

سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) اسلامی معلومات پر مبنی بچوں کی کے لئے دلچسپ کہانیوں کی کتاب جسے عارف کسانہ نے لکھا ہے اور نیشنل بک فائونڈیشن اسلام آباد نے سبق آموز کہانیاں کے عنوان سے شائع کی ہے۔اب یہ کتاب ہندی زبان میں بھی شائع ہوگئی ہے۔ اس کا ہندی ترجمہ پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل [...]


امت مسلمہ کے بے حس حکمران

11 Apr 2017

کالم تو کسی اور موضوع پر لکھنے کا ارادہ تھا لیکن جب سوشل میڈیا پر برما کے مظلوم اور لاچار مسلمانوں کی ویڈیو دیکھیں تو کلیجہ منہ کو آگیا اور طبیعت بہت مکدر ہوئی۔ ان ویڈیوکے ساتھ اسلامی کانفرنس کے کچھ مندوبین کی تصاویر بھی شامل کی گئی تھیں جن میں وہ سب سو رہے [...]


ہارون رشید کے ساتھ سٹاک ہوم میں شام ۸ اپریل کو منائی جائے گی

5 Apr 2017

سٹاک ہوم (عارف کسانہ سے) معروف تجزیہ نگار، صحافی اور کالم نویس ہارون رشید کے ساتھ سویڈن کے دارلحکومت سٹاک ہوم میں ایک شام منائی جائے گی۔ وہ ناروے میں قائم فلاحی تنظیم سکون کی دعوت پر اسکینڈے نیویا کا دورہ کرہے ہیں اور پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائیٹی سویڈن کے تحت مورخہ ۸ اپریل [...]


افکار تازہ اور سبق آموز کہانیاں

3 Apr 2017

  میرے لئے یہ امر باعث مست ہے کہ پاکستان پریس کلب بیلجیم کے تحت پہلے کل یورپ اردو ادبی میلہ میں شرکت اور اپنی تصانیف کے بارے میں تعارف پیش کرنے کا موقع مل رہا ہے۔ سویڈن میں دو دہایوں سے زائد اپنے قیا م کے دوران لکھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس میدان [...]


خوشحال پاکستان لئے اخوت کا کردار

1 Apr 2017

جب تک جموں کشمیر، فلسطین اور برما میں انسانی حقوق کی پامالی نہیں رکتی اور ان لوگوں آزادی کے ساتھ زندگی بسر کرنے کا موقع نہیں ملتا تو دنیا میں انسانی ترقی و خوشحالی کا خواب کیسے شرمندہ تعبیر ہوگا۔ مندوبین کے پاس اس کا This Column was Publihsed in; http://epaper.dailyausaf.com/popup.php?newssrc=issues/2017-04-01/10636/p1008.gifhttp://dailyausaf.com/columns/2017-04-01/25475http://www.karwan.no/discussion/40676/2017-04-02/akhuwat-in-pakistan/http://bolinternational.net/archives/178911https://goo.gl/RIJjyShttp://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=89811http://urdunetjpn.com/ur/2017/04/05/dr-arif-kisana-52/http://www.picss.se/urdu/archives/1696http://www.gujratlink.com/overseas/news/detail/2017-04-01%20(05).gif


اخوت بینک غرباکوبغیرسفارش اورضمانت بلاسودقرض حسنہ دیتاہے،ڈاکٹرامجد

30 Mar 2017

سرزمین پاکستان سے غربت اور جہالت کے اندھیروں کو ختم کرنے کی جو کوشش ایک فرد نے شروع کی تھی وہ اب پورے ملک میں پھیل گئی ہے اور اس سے سترہ لاکھ سے زائد افراد فائدہ اٹھا کر باعزت اور خوشحال زندگی بسر کررہے ہیں۔ قرض حسنہ کے دنیا میں سب سے بڑے اس [...]


سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کی 106ویں نشست

27 Mar 2017

سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کے تحت ہر ماہ ایک علمی، دینی اور فکری نشست منعقد ہوتی ہے جس میں دور حاضر کے مسائل کو قرآن حکیم کی روشنی میں سمجھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ یہ سلسلہ دس سال سے جاری ہے اور   Linkshttp://www.roznamadharti.com/tw_news/?view=26931.gifhttp://dailyausaf.com/europe/2017-03-27/24772http://epaper.dailyausaf.com/popup.php?newssrc=issues/2017-03-26/10098/1601.gifhttp://epaper.dailyausaf.com/page?station_id=1&date=2017-04-02&page_id=10743http://www.picss.se/urdu/archives/1661


عوام کا دہرا معیار

24 Mar 2017

جہاں بھی دو پاکستانی ملتے ہیں وہ ملکی حالات کا نوحہ پڑھتے ہیں۔ ہماری کوئی بھی محفل ہو اس میں گھوم پھر کر بات پاکستان کے حالات پر آجاتی ہے اور ان خراب حالات کا ذمہ دار اقتدار میں رہنے والوں کو ٹھہرایا جاتا ہے۔ سیاستدانوں، بیوروکریسی اور ذاتی مفاد کے لئے ملک کو نظر [...]


فوٹو سیشن اور سیلفیاں

23 Mar 2017

ہمارے کچھ ماڈرن اور روشن خیال علماء کا یہ کہنا کہ اسلام کی تعلیمات کا مقصد تزکیہ نفس ہے اور ریاست کی تشکیل اور حکومتی معاملات اس کے پیش نظر نہیں ہیں۔حیرت ہے وہ کہ رسول اکرم ﷺ کی جدوجہد اور اس کے نتیجہ میں ریاست مدینہ کی تشکیل کو کیوں بھول جاتے ہیں۔ اگر [...]


معاشرتی سکون کے لئے زہر قاتل

21 Mar 2017

اگر کوئی بد گمانی پھیلانے کی کوشش کرے تو اسے وہیں روک دیں یا پھر دوسرے فریق سے اس بات کی تصدیق کرلیں۔ اگر ایسا نہیں کریں گے تو دلوں میں دوریاں اور تعلقات میں دراڑیں بڑھتی جائیں گی ۔ حفیظ ہوشیاری پوری نے کیا خوب کہا ہےدِلوں کی اْلجھنیں بڑھتی رہیں گی     [...]


معروف شاعرجمیل احسن کے بھائی ابن کلیم ملتان میں وفات پاگئے

14 Mar 2017

سٹاک ہوم (عارف کسانہ) ایشین اردو سوسائٹی کے صدر اور سویڈن میں مقیم معروف شاعر جمیل احسن کے بڑے بھائی ابن کلیم احسن نظامی 12 مارچ کو ملتان میں قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم پاکستان کے معروف خطاط اور ہر دل عزیز شخصیت تھے۔ ان کا اصل نام حافظ محمد اقبال تھا [...]


خورشید ملت کی یاد میں

10 Mar 2017

زندگی میں بہت سے رہنماؤں کو ملنے کا موقع ملتا رہتا ہے اور ملنے سے قبل اُن کی شخصیت کا ایک تصور ذہن میں ہوتا ہے لیکن اکثر کو ملنے کے بعدتصور کا وہ تاج محل زمین بوس ہوجاتا ہے لیکن وہ اس کے برعکس تھے ا اور ملاقات کے بعد میں ان کی شخصیت [...]


بچوں کے لئے کتاب اب نارویجین زبان میں

10 Mar 2017

اسلامی معلومات پر مبنی بچوں کی کے لئے دلچسپ کہانیوں کی کتاب جسے عارف کسانہ نے لکھا ہے اور نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد نے سبق آموز کہانیاں کے عنوان سے شائع کیا ہے۔اب اس کتاب کو نارویجین زبان میں بھی شائع کردیا گیا ہے جس سے ناروے میں مقیم والدین اور بچے فائدہ اٹھا [...]


والدین اور بچوں کے لئے ایک اہم کتاب

7 Mar 2017

اس حقیقت کا اعتراف تو اکثر کیا جاتا ہے کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں لیکن ان کی تعلیم وتربیت کی طرف توجہ اس طرح نہیں دی جاتی جو حقیقت میں دی جانی چاہیے۔مستقبل کے معماروں کی فکری تربیت اور دینی تعلیمات قرآن حکیم اور اسوہ حسنہ کی روشنی میں نہ کرنے کا نتیجہ ہمارے سامنے [...]


← Earlier posts

 

DAWN NEWS  URDU  ڈان

بیرونِ ملک تعلیمی دورے واقعی فائدے مند؟

http://www.dawnnews.tv/news/1023145

اسٹریس نہ لیں۔ پر کیسے؟

http://www.dawnnews.tv/news/1020258/24apr2015-stress-na-len-par-kese-arif-kisana-bm

 

سوئیڈش اور پاکستانی اسکولوں میں کیا فرق ہے؟

http://www.dawnnews.tv/news/1021219/16may2015-swedish-aur-pakistani-schools-mein-kiya-farq-hai-arif-kisana-bm

 

سوشل میڈیا: جھوٹ پھیلانے کا آسان ذریعہ؟
http://www.dawnnews.tv/news/1021689/

فون بوتھ لائبریری: سوئیڈن میں کتب بینی کا شوق تو دیکھیے

https://www.dawnnews.tv/news/1061129/

 

EXPRESS News  ایکسپریس اردو

انسان کو اسٹریس کی وجہ خود انسان ہی ہے

http://www.express.pk/story/349070/

 

مستقبل اسکول سے شروع ہوتا ہے

http://www.express.pk/story/356877/

 

بنا محنت دعا خود فریبی کے سوا کچھ نہیں!

http://www.express.pk/story/359384/

قدیم اور جدید برلن
https://www.express.pk/story/941151/
http://www.pakbanint.com/catalog/visit-ar-29090217.gif


Afkare Taza: Urdu Columns and Articles (Urdu Edition)

This website was built using N.nu - try it yourself for free.(info & kontakt)