بچوں کے لئے کتاب اب نارویجین زبان میں

اسلامی معلومات پر مبنی بچوں کی کے لئے دلچسپ کہانیوں کی کتاب جسے عارف کسانہ نے لکھا ہے اور نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد نے سبق آموز کہانیاں کے عنوان سے شائع کیا ہے۔اب اس کتاب کو نارویجین زبان میں بھی شائع کردیا گیا ہے جس سے ناروے میں مقیم والدین اور بچے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ اس کتاب کو ایمزون نے شائع کیا ہے اور یہ دنیا بھر میں دستیاب ہے۔ کتاب اس عنوان سے شائع ہوئی ہے
Hyggelige fortellinger for barn: Basert p229 Islam
اور اسے اس ویب لنک پر جا کر حاصل کیا جاسکتا ہے 
https://goo.gl/ImtuSz
کتاب کی مقبولیت کے پیش نظر اسے اردو اور انگریزی زبان میں شائع کیا گیا ہے جبکہ ہندی اور دیگر زبانوں میں ترجمہ کرنے کا کام شروع ہے اور جلد یہ کتاب دنیا کی اہم زبانوں میں دستیاب ہوگی۔

 

News Links

http://www.picss.se/urdu/archives/1586

http://dailyausaf.com/europe/2017-03-10/22393

http://bolinternational.net/archives/173666

http://dailydastak.com/overseas2017/march/224.php

http://epaper.dailyausaf.com/popup.php?newssrc=issues/2017-03-11/8655/e1007.gif

http://urdunetjpn.com/ur/2017/03/11/dr-arif-kisanas-book-2/

http://shanepakistan.com/?p=43323



10 Mar 2017


Afkare Taza: Urdu Columns and Articles (Urdu Edition)

This website was built using N.nu - try it yourself for free.(info & kontakt)