بچوں کیلئے عارف کسانہ کی کتاب ہندی میں بھی شائع

سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) اسلامی معلومات پر مبنی بچوں کی کے لئے دلچسپ کہانیوں کی کتاب جسے عارف کسانہ نے لکھا ہے اور نیشنل بک فائونڈیشن اسلام آباد نے سبق آموز کہانیاں کے عنوان سے شائع کی ہے۔اب یہ کتاب ہندی زبان میں بھی شائع ہوگئی ہے۔ اس کا ہندی ترجمہ پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی سویڈن کے صدر شہزاد انصاری نے کیا ہے جبکہ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی دہلی کے پروفیسر ڈاکٹر اکرام خواجہ نے نظر ثانی کی ہے۔ اس کتاب کو ایمزون نے شائع کیا ہے اور یہ دنیا بھر میں  دستیاب ہے۔ اس قبل یہ کتاب اردو کے بعد انگریزی اور نارویجین زبانوں میں بھی شائع ہوچکی ہے جسے والدین اور بچے بہت پسند کررہے ہیں۔بچوں کی اس اہم کتاب کادنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ کرنے کا کام
شروع ہے اور جلد ہی یہ کتاب اور بہت سی زبانوں میںبھی دستیاب ہوگی۔
کتاب حاصل کرنے کے لئے اس لنک پر جائیے
https://goo.gl/P1pYyC

Links

http://dailyausaf.com/europe/2017-04-19/28352

http://urdunetjpn.com/ur/2017/04/21/dr-arif-kisana-53/

http://www.picss.se/urdu/archives/1825

http://epaper.dailyausaf.com/popup.php?newssrc=issues/2017-04-20/12571/e308.gif

http://bolinternational.net/archives/183521

http://dailydastak.com/overseas2017/april/313.php

http://www.urdunama.eu/2017/04/arif-kisanas-children-book-published-in.html

http://shanepakistan.com/?p=44798

19 Apr 2017


Afkare Taza: Urdu Columns and Articles (Urdu Edition)

This website was built using N.nu - try it yourself for free.(info & kontakt)