Blog
Page 8

Book preview - A Collection of Delightful Stories for Children
27 Feb 2017
Book preview and a sample story 'A Collection of Delightful Stories for Children' based on Islamic thought.https://www.slideshare.net/PICS_Sweden/book-preview-a-collection-of-delightful-stories-for-children
ٹرمپ سے جواب طلبی
23 Feb 2017
پوری دنیا میں ایک ہیجان بپا ہے اور ہر کوئی فکر مند ہے کہ معلوم نہیں کیا ہونے جارہا ہے۔ یہ نیا قانون ہے اور کل سویڈن میں کیا ہوا ہے؟ ہاں سویڈن۔ عالمی سطح پر سکوت میں عالم سویڈن نے خاموشی توڑی۔ ایک مشہور پاکستانی پنجابی فلم کا مکالمہ دہراتے ہوئے کہا کہ نواں [...]
بچوں کے لئے اب انگریزی میں بھی شائع
20 Feb 2017
اسلامی معلومات پر مبنی بچوں کی کے لئے دلچسپ کہانیوں کی کتاب جسے عارف کسانہ نے لکھا ہے اور نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد نے سبق آموز کہانیاں کے عنوان سے شائع کیا ہے، بچوں اور والدین نے اسے بہت مفید کتاب قرار دیا ہے۔ اس کتاب میں بچوں کے اسلام کے بارے کیے گئے [...]
آگ لگنے کے حادثات اور روک تھام
20 Feb 2017
This Column was Published in;http://dailyausaf.com/columns/2017-02-18/19340http://epaper.dailyausaf.com/popup.php?newssrc=issues/2017-02-18/6960/p1006.gifhttp://www.picss.se/urdu/archives/1484http://urdunetjpn.com/ur/2017/02/20/dr-arif-kisana-from-sweden-19/http://dailydastak.com/overseas2017/feb/288.phphttp://azkaar.com.pk/admin/ckfinder/userfiles/images/2017/2/18/p12.jpghttp://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=87958https://goo.gl/twWXP1 http://www.karwan.no/discussion/39869/2017-02-19/fire-incidents/http://gujratlink.com/overseas/showdetail.php?link=news/detail/2017-02-19(10).gifhttp://bolinternational.net/archives/169484http://www.urdunama.eu/2017/02/blog-post_19.htmlhttp://urdupoint.com/c/23649http://dailypegham.com/ur/?p=21165http://shanepakistan.com/?p=42690http://dailyaftab.pk/by-arif-kisana-sweden/
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
10 Feb 2017
میں اپنا خون دے کر ثابت کروں گا کہ میں کس مقصد کے لیے جدوجہد کررہا ہوں۔ مقبول بٹ نے ۱۱ فروری 1984 کو تہاڑ جیل دہلی میں تختہ دار پر آزادی کا نعرہ بلند کرتے ہوئے اپنے دعویٰ کو سچ کر دیکھایا۔ شہید کشمیر نے پھانسی کے پھندے کو چومتے ہوئے دنیا کو بتا [...]
یورپ میں اہل قلم کانفرنس
8 Feb 2017
Linksصحافی اور ادیب معاشرہ کی رہنمائی کا فریضہ سرانجام دیتے ہیں اور وہ یہ کام بطریق احسن تب ہی کرسکتے جب خود اعلی کردار اور اوصاف کے حامل ہوں۔ اہل قلم جب تک خوف، لالچ ، شہرت اور مفادات سے بالاتر ہوکر کام نہیں کریں گے ان کی تحریر پر اثر نہیں ہوگی۔ اگر [...]
سویڈن سال2016کے لئے دنیاکابہترین ملک قرار
7 Feb 2017
Linkshttp://epaper.dailyausaf.com/popup.php?newssrc=issues/2017-02-07/6122/e211.gifhttp://bolinternational.net/archives/166233
برصغیر کے نقشے پر مسلم ریاستوں کا تصور
1 Feb 2017
اسلامیانِ برصغیر دورِ غلامی میں زبوں حالی کا شکا رتھے اور انہیں یہ بھی معلوم نہ تھا کہ اْن کی منزل کہاں ہے۔ انگریز حکومت اور ہندو بالادستی نے انہیں قومی اور سماجی سطح پر محکوم بنا رکھا رکھا تھا۔ اِن حالات میں اسلامیہ کالج لاہور کی بزمِ شبلی سے خطاب کرتے ہوئے 1915ء میں [...]
نوجوان نسل کااردوزبان کے ساتھ تعلق مضبوط کرناہوگا،کانفرنس سے مقررین کاخطاب
1 Feb 2017
سٹاک ہوم (عارف کسانہ نمائندہ خصوصی) یورپ میں اردو ادب اور صحافت کے فروغ کے لئے اہل قلم اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہیں گے ۔ نوجوان نسل کا اردو زبان کے ساتھ مضبوط تعلق پیدا کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ یورپ میں اردو صحافت اور ادب کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے لئے [...]
پاکستان انفارمیشن اینڈکلچر سوسائٹی کے زیراہتمام شاندارثقافتی پروگرام سلا،م پاکستان
31 Jan 2017
سٹاک ہوم (عارف کسانہ نمائندہ خصوصی) سلام پاکستان کے نام سے پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی( پکس) سویڈن نے ایک شاندار ثقافتی پروگرام منعقد کیا۔ سویڈن میں پاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد نے اس میںبھرپورشرکت کی۔ اس رنگا رنگ پروگرام میںعوام کی دلچسپی اور جوش و خروش عروج پر تھا اور ہال میںتل دھرنے کی [...]
یورپین پاکستانی مصنفین کانفرنس کل برسلز میں ہوگی
26 Jan 2017
سٹاک ہوم (عارف کسانہ نمائندہ خصوصی) پاکستان پریس کلب بلجیم مورخہ ٨٢ جنوری کو یورپین پارلیمنٹ برسلز پریس آفس کے اشتراک سے یورپین پاکستانی مصنفین کانفرنس برسلز میں منعقدکر رہاہے۔ یہ اپنی نوعیت کی یورپ میں ہونے والی پہلی کانفرنس ہے جس میں یورپی ممالک میں مقیم پاکستانی دانشور، ادیب، شاعر، مصنف اور صحافی شرکت [...]
اپنا وطن چھوڑنے کا المیہ
25 Jan 2017
اپنا وطن اور گھر چھوڑ کر کہیں اور جاکر بسنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ ترک وطن کی بہت اہم وجوہات ہوتی ہیں اور کوئی یونہی اپنا گھر نہیں چھوڑتا۔ آئے روز میڈیا میں بیرون ممالک جانے والوں کی دل ہلا دینے والی خبریں منظر عام پر آتی ہیں۔ جن مشکلات اور مصائب سے [...]
سٹاک ہوم،''سلام پاکستان ''پروگرام،ملکی ثقافت کواجاگرکیاجائیگا
25 Jan 2017
سٹاک ہوم (عارف کسانہ نمائندہ خصوصی) پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی سویڈن ایک شاندار ثقافتی پروگرام سلام پاکستان کے نام سے منعقد کررہی ہے۔ اس رنگا رنگ پروگرام میں پاکستان کی ثقافت کی بھر پور عکاسی کی جائے گی جس میں موسیقی، ملی نغمے، علاقائی رقص اور دوسری کئی سرگرمیاں شامل ہیں۔ بچوں اور خواتین [...]
اک مرد فرنگی کا تازیانہ
14 Jan 2017
جارج گیلوے معروف برطانوی سیاستدان اور مصنف ہیں۔ وہ رکن پارلیمنٹ بھی رہے ہیں۔ پہلے وہ برطانوی لیبر پارٹی کے سرکردہ راہنماء تھے جبکہ بعد ازا ں انہو ں نے ریسپیکٹ سے اپنا سیاسی سفر رکھا۔ وہ کشمیری عوام کے حق خود آرادیت کے پر جوش حامی ہیں اور عراق جنگ کے بڑے ناقدین میں [...]
ویلفیئر ریاست سے بھی آگے
5 Jan 2017
عام طور پر چند رسومات اور عقائد کے مجموعہ کو مذہب کہتے ہیں جن کا معاشرتی، معاشی اور سیاسی شعبہ ہائے زندگی تعلق ضروری نہیں ہوتا۔مذہب خدا اور بندے کے درمیان ایک پرائیویٹ تعلق اور ذاتی مسئلہ ہوتا ہے جس میں وہ چند مذہبی رسومات کو ادا کرکے اطمینان ہوجاتا ہے کہ اسے خوشنودی اور [...]
تھیا کریسی یا سیکولر ریاست
28 Dec 2016
کیا ایک مسلما ن کے لئے مذہب صرف ذاتی مسئلہ ہے اورریا ست کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہونا چاہیے۔ کیا ایک اسلامی سیکولر ریاست ممکن ہے اور قرآن حکیم اس بارے میں کیا کہتا ہے۔ مذہب اور امور مملکت کاباہمی تعلق کیا ہوناچاہیے۔ یہ بہت اہم سوالات ہیں اور ان پر اکثر بحث [...]
ماریشس میں علامہ اقبال پر بین الاقوامی سیمنار کا انعقاد
28 Dec 2016
سٹاک ہوم (عارف کسانہ نمائدہ خصوصی) دنیا بھر میں علامہ قبال کی شخصیت اور ان کی خدمات کے اعتراف میں تقریبات کا انعقادہوتا رہتا ہے۔ اسی سلسلہ کی ایک تقریب بحر ہند میں واقع ایک چھوٹے سے افریقی ملک ماریشس میں منعقد ہوئی۔ماریشس میں قائم مہاتما گاندھی انسٹی ٹیوٹ کے شعبہ اردو میں یوم اقبال [...]
سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کا 103 سیشن
28 Dec 2016
سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کا 103 سیشن عارف کسانہ صاحب کی رہائشگاہ پر شام چار بجے منعقد ہوا۔ اس سیشن کے آیجنڈے میں قرآن پاک کی سورۂ آلمذمل کا اردو ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ ساتھ شاعر مشرق جناب علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علہیہ کی شاعری اور انکا اسلام کے ساتھ والہانہ عشق شامل [...]
سیکولر جناح
24 Dec 2016
کچھ حلقوں کی جانب سے یہ مسلسل پروپوگنڈا کیا جارہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح ایک سیکو لر شخص تھے اور ان کا مذہب سے کوئی تعلق نہ تھا۔وہ لوگ یہ تو بتاتے نہیں سیکو لر کہتے کسے ہیں۔ پہلے انہیں سیکولر کے معنی معلوم ہونے چاہیں۔ ویبسٹر ڈکشنری کے مطابق سیکولرازم سے [...]
آمد عیسی و نوید مسیحا
19 Dec 2016
حسن اتفاق سے حضرت عیسیٰ اور رسول اکرم ﷺکی ولادت کی تقریبات ایک ہی ماہ میں منعقد ہورہی ہیں۔اللہ کے ان دو عظیم رسولوں نے دنیا سے ظلم، ناانصافی، جبر اور انسانوں کے انسانوں پر تسلط کو ختم کرکے انقلاب پرپا کیا۔ حضرت عیسیٰ ؑ اور حضرت محمد مصطفےٰﷺ کی دعوت اور حیات آفرین پیغام [...]
سویڈن میں پاکستانی سفارت خانہ کے زیراہتمام عید میلاد النبی ؐ کی تقریب
19 Dec 2016
سویڈن میں سفارت خانہ پاکستان میں عید میلاد النبی ؐ کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔سفیر پاکستان طارق ضمیر نے مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ یہ خوش آئند ہے کہ آج کی اس تقریب میں دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے اور مقامی سویڈش لوگ بھی موجود ہیں۔ انہوں نے تقریب کی نظامت [...]
مقصد رسالت اور دور حاضر کے مسلمان
12 Dec 2016
دنیا کی تمام اقوام اور مذاہب کو ماننے والے اپنے قومی دنِ، اہم ایام اور تہوارپورے جوش و خروش سے مناتے ہیں۔ جس سے اُن کی قومی وحدت، اپنے نظریہ سے لگن اور اُس کے ساتھ وابستگی کا بھر پور اظہارہوتا ہے۔ اس طرح کی تقریبات ایک طرح سے اُن کے ملی اور قومی جذبہ [...]
سویڈن میں بچوں کے ادب کے تخلیق کار
10 Dec 2016
اردو ہم عصر ڈنمارک میں ایک شاندار تحریر آپ احباب کے ذوق مطالعہ کی نظر ہما نصر ملکسویڈن کا نام سنتے ہی کئی دوسری باتوں کے علاوہ ادب کے لیے نوبل انعام سامنے آ جاتا ہے جو ہر سال کسی ایسے ادیب و شاعر کو دیا جاتا ہے جس کی کوئی ایک تصنیف اپنے آپ میں [...]
سیف الرحمن کو سویڈن کی جونیئر فٹ بال اکیڈمی نے منتخب کرلیا
1 Dec 2016
چودہ سالہ سیف الرحمن ہیں جو فٹ بال کے کھیل میں نمایاں کامیابیاں سمیٹ رہے ہیں۔ سیف الرحمن سٹاک ہوم کے علاقہ میسٹا میں مقیم ہیں اور سگتو نا فٹ بال کلب اور اپ لینڈ فٹ بال کلب کے اہم کھلاڑی ہیں۔ ان کی بہترین کارکردگی کی بنا پر اب انہیں IK Sirius فٹ بال [...]
خدا نہ کرے کہ بھول جائے کوئی
28 Nov 2016
کسی کو بھول جانا بے اعتنائی اور بے وفائی سمجھی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے شاعروں نے اسے اپنا موضوع سخن بنایاہے۔ قتیل شفائی نے اپنے محبوب کو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ میں تجھ کو بھول کے زندہ رہوں خدا نہ کرے جبکہ ساغر صدیقی کہتے ہیں کہ :تیری صورت جو اتفاق [...]
سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کے تحت یوم اقبال کی تقریب
28 Nov 2016
سویڈن میں بھی یوم اقبال منایا گیا اور اس حوالے سے سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کے تحت ایک علمی و ادبی نشست منعقد کی گئی۔ حکیم الامت علامہ اقبال سے محبت کا اظہار کرنے والے خراب موسم کے باوجود دور دراز سے پروگرام میں شریک ہوئے۔بزم ادب برلن، جرمنی کے جنرل سیکریٹری جناب سرور غزالی [...]
سویڈن میں بریدنگ مسجد پر انہتا پسندوں کا حملہ
28 Nov 2016
سویڈن کی ایک مسجد پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ گیا ۔ یہ حملہ ہفتہ کے روز صبح آٹھ بجے سٹاک ہوم کے علاقہ بریدنگ کی مسجد پر کیاگیا۔ واقعات کے مطابق نا معلوم اافراد نے مسجد کیhttp://dailyausaf.com/europe/2016-11-28/8267http://www.picss.se/urdu/archives/784http://urdunetjpn.com/ur/2016/11/29/sweden-news-63/http://dailypegham.com/ur/?p=15375http://dailypegham.com/ur/?p=15277http://www.karwan.no/meeting/38200/2016-11-28/attack-on-mosque-in-sweden/http://bolinternational.net/archives/147314
ڈاکٹر عبدالقدیرکے افکار تازہ اور بچوں کی کتاب کے بارے میں تاثرات
23 Nov 2016
ڈاکٹر عبدالقدیر، محسن پاکستان کے افکار تازہ اور بچوں کی کہانیوں کی کتاب کے بارے میں تاثرات جو روزنامہ جنگ کے ادارتی صفحہ پر ان کے کالم میں شائع ہوئے https://jang.com.pk/print/218210-dr-abdul-qadeer-khan-column-2016-11-21-nawadarathttp://e.jang.com.pk/11-21-2016/lahore/pic.asp?picname=10_04.gifhttp://urdunetjpn.com/ur/2016/11/22/dr-a-q-khan-25/
مسئلہ اخلاقی تربیت کا ہے
20 Nov 2016
کہنے وا لے نے درست ہی کہا تھا کہ ہمارا مسئلہ یہ نہیں کہ ہمارے ہاں تعلیم کی کمی ہے بلکہ اصل مسئلہ ہمارے ہاں تربیت کی کمی کا ہے۔ دانائے راز اورحکیم الامت نے اپنی بصیرت سے قوم کے مرض کہن کی نشاندہی نوے برس قبل کردی تھی لیکن‘اکو منڈھ کماد دا تے کوئی [...]
اسٹونیا،یونیورسٹی آف تارتومیں کلچرل ڈے،پاکستانی طلبہ نے ملکی ثقافت کواجاگرکیا
20 Nov 2016
تارکین وطن کہیں، پردیسی کہیں یا مہاجرین ملک چھوڑنے والے کبھی اپنی مادر وطن کو نہیں بھولتے اور با شعور و تعلیم یافتہ تارک وطن یہ بات بخوبی جانتا ہے کہ وہ غیر ملک میں اپنے وطن اور ثقافت کا سفیر ہوتا ہے – اس کا کردار، اطوار، گفتار اس کے ملک کی نمائندگی کرتا [...]
DAWN NEWS URDU ڈان
بیرونِ ملک تعلیمی دورے واقعی فائدے مند؟
اسٹریس نہ لیں۔ پر کیسے؟
http://www.dawnnews.tv/news/
سوئیڈش اور پاکستانی اسکولوں میں کیا فرق ہے؟
http://www.dawnnews.tv/news/ 1021219/16may2015-swedish-aur- pakistani-schools-mein-kiya- farq-hai-arif-kisana-bm
سوشل میڈیا: جھوٹ پھیلانے کا آسان ذریعہ؟
http://www.dawnnews.tv/news/ 1021689/
فون بوتھ لائبریری: سوئیڈن میں کتب بینی کا شوق تو دیکھیے
https://www.dawnnews.tv/news/1061129/
EXPRESS News ایکسپریس اردو
انسان کو اسٹریس کی وجہ خود انسان ہی ہے
http://www.express.pk/story/
مستقبل اسکول سے شروع ہوتا ہے
بنا محنت دعا خود فریبی کے سوا کچھ نہیں!
http://www.express.pk/story/