Arif Mahmud Kisana


Dilchasp aur anokhi kahanian: Islami malomaat par mabni bachon keliye (Urdu Edition)

Preview of "A Collection of Delightful Stories for Children"

Afkare Taza: Urdu Columns and Articles

Page 15

RSS

فلسطین، شمالی قبرص اور کشمیر

20 Nov 2014

بین الاقوامی قانون کے مطابق ان پاس زمین ہے، حکومت ہے اور عوام ہیں اس لیے ہم فلسطین کی ریاست کو ایک ملک کی حیثیت سے تسلیم کررہے ہیں۔ یہ تاریخی اعلان کرتے ہوئے سویڈش وزیرخارجہ مارگوت والستروم نے یورپی یونین اور دنیا کے دیگر ممالک کے لیے ایک روشن اور قابل تقلید مثال قائم [...]


اس ظلم کا سد باب ممکن ہے

14 Nov 2014

وزیر اعظم اور وزیر اعلٰی نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔ واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔ مجرم سزا سے بچ نہیں سکیں گے اور انہیں عبرت ناک سزا دی جائے گی وغیرہ وغیرہ یہ وہ روایتی بیانات ہیں جو کوٹ رادھاکشن میں ایک مسیحی جوڑے کے انتہائی ظالمانہ قتل کے بعد جاری کئے [...]


شہدائے جموں کی یاد میں

1 Nov 2014

ہمارا خیال تھا کہ یہ صرف چند دنوں کی بات ہے اور جلد ہی حالات بہتر ہوجائیں گے اور ہم پھر سے اپنے گھروں میں واپس چلے جائیں لیکن بد قسمتی سے وہ دن کبھی نہ آیا اور ہم لوگ اپنے وطن واپس جانے کی آرزو لیکر ایک کرکے اس دنیا سے رخصت ہورہے ہیں۔ [...]


پاکستان نے جموں کشمیر خود ہی کھویا

24 Oct 2014

’’کشمیرکے معاملے میں ہم نہ صرف صحیح بس بھی کھو بیٹھے ہیں بلکہ غلط بس میں بٹھا دیئے گئے ہیں ٗ ٗ اس تلخ حقیقت کا اعتراف قائد اعظم نے آل جموں کشمیر مسلم کانفرس کے سربراہ اور آزادحکومت ریاست جموں کشمیر کے نگران اعلٰی چوہدری غلام عباس سے اُن کی مقبوضہ کشمیر سے رہائی [...]


جینیاتی سائنس کی حیرت انگیز دنیا

16 Oct 2014

تو نے اندھیری رات پیدا کی تو میں نے اُس کا اندھیرا دور کرنے کے لیے چراغ بنا لیا اور تو مٹی پیدا کی تو میں اس سے پیالہ بنا لیا ۔ تو نے بیاباں اور پہاڑ پیدا کیے تو میں نے بستیاں اور باغ بنا لیے۔ یہ انسان اپنے خالق کو مخاطب ہوکر کہہ [...]


آزادی صحافت اورمیڈیا کا اپنا کردار

18 Sep 2014

میڈیا کو ریاست کے چوتھے ستون کی حیثیت سے اس کی اہمیت تسلیم کی جاتی ہے۔ کسی بھی قوم میں تبدیلی لانے میں اس کا آزاد میڈیا بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ عوام الناس کو اصل حقائق سے آگاہی کوئی آسان کام نہیں اور دنیا کے بعض ممالک جن میں پاکستان بھی شامل ہے صحافیوں [...]


یہ ہے جمہوریت کی اصل روح

3 Sep 2014

بدترین جمہوریت بہترین آمریت سے بہتر ہے اکثر یہ مقولہ دہرایا جاتا ہے مگر سوال یہ ہے کہ جسے بد ترین جمہوریت کہا جاتا ہے کیاوہ جمہوریت ہی ہے یا کچھ اور ۔ شخصی جمہوریت اور خاندانی جماعتوں کو جمہوریت کا نام دینا جمہوریت کے منہ پر ایک تماچہ ہے۔ کوئی بھی نظام ہو وہ [...]


ہر شخص وہاں لٹیرا ہے

20 Aug 2014

ایک مغربی مفکر کا قول ہے کہ جو کچھ ہم سیاست میں اپنی جماعت، سیاسی سرگرمیوں اور حصول اقتدار کے لیے کرتے ہیں اگر وہی کچھ اپنی ذات کے لیے کریں تو سب سے بڑے شیطان کہلائیں۔ اگر اس تجزیہ پر غور کریں تو واقعییہ باتسچ ثابت ہوتی ہے ۔ اپنے اہل سیاست پر نگاہ [...]


ٓٓٓاسرائل کی طاقت کا راز ۔ ہم کیا کردار ادا کرسکتے ہیں

4 Aug 2014

کیا دنیا غزہ کے آخری شہری کی ہلاکت کا نتظار کررہی ہے۔ کیا مردہ عالمی ضمیر میں جنبش پیدا نہیں ہوگی۔ کیا عالم اسلام بے حسی اور ذلت کا کوئی نیا ریکارڈ بنانے میں مصروف ہے۔ اگر دنیا میں اتنے جانوروں کا س قدر بے دردی سے مارا جاتا تو پوری دنیا کے میں کہرام [...]


پاکستان ، سویڈن سے بہت کچھ سیکھ سکتا تھا

22 Jun 2014

سوری مسٹر بھٹو، آپ کو انتظار کی زحمت اٹھانا پڑی در اصل مجھے اپنی گاڑی کی پارکنگ تلاش کرنے میں تھوڑی دیر ہوگئی۔سویڈش وزیراعظم اولف پالمے کے یہ الفاظ سُن کر وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو حیریت ذدہ ہوگئے۔ وہ اپنے سویڈن کے دورہ کے آغاز پر سٹاک ہوم کے ہوائی اڈہ پرپاکستانی وفد کے [...]


?اللہ اور انسانوں کے قانون میں فرق

15 Dec 2013

?اللہ اور انسانوں کے قانون میں فرق علیشاہ سکول سے گھر آ ئی اور اپنی امی سے کہا کہ امی جان مجھے بہت بھوک لگی ہے جلدی سے مجھے کھانا دے دیں۔ امی جان نے کہا کہ بیٹا جب بھی گھر آتے ہیں تو سب پہلے سلام کرتے ہیں اور پھر ہاتھ منہ دھو کر [...]


Radio Interview in Aap ki Awaz

15 Dec 2013


ۤۤآدھی رات کے سورج کی سرزمین میں رمضان

30 Jul 2013

ادی رات کی سر زمیں


سپریم کورٹ کے طاہر القادری کی درخواست کے فیصلے پر ملا جلا ردعمل

16 Feb 2013

سٹاک ہوم(عارف کسانہ/نامہ نگار) سویڈن اُن 61 ممالک میں شامل ہے جہاں رہنے والے پاکستانی دہری شہریت رکھ سکتے ہیں۔ پاکستان کی سپریم کورٹ نے طاہرالقادری کی پٹیشن کی سماعت اور فیصلہ میں دہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کو غیر ملکی شہری قرار دینے اور اُن کی وفا داری کو مشکوک ٹھہرانے پر سویڈن، یورپ [...]


دوہری شہریت کی بحث ۔

16 Feb 2013

  پاکستانی سپریم کورٹ نے طاہرالقادری کی پٹیشن کی سماعت کے دوران اور بعد ازاں فیصلہ میں بیرونی ممالک میں مقیم لاکھوں پاکستانیوں کو جس صدمہ سے دوچار کیا اس کا اظہار اخبارات کی خبروں اور سوشل میڈیا میں ہورہا ہے۔ روزنامہ جنگ میں آصف ڈار، اعجاز اقبال اور رضا علی عابدی نے انہی جذبات [...]


پاکستان کشمیر کیوں کھو دیا؟

2 Nov 2012


امن کی آشا بھارتی ذہنیت عارف محمود کسانہ ،سویڈن

2 Nov 2012

کچھ عرصہ قبل جنگ نے بھارتی روزنامہ دی ٹائمز آف انڈیا کے ساتھ مل کر بر صغیر میں امن کی آشا شروع کی تھی تاکہ اس خط میں جنگ و جدل کے ماحول کو امن و سکون میں بدلا جا سکے ۔کوئی بھی ذی شعور امن اور سلامتی کی اہمیت سے انکار نہیں کرسکتا اور [...]


اسلام ، مذہبی آزادی اور احترامِ مذاہب

29 Aug 2012

    دین اللہ کے نزدیک صرف اسلام ہی ہے جس کی قرآنِ حکیم نے سورہ آل عمران کی آیت انیس میں وضاحت کی ہے۔ یہاں یہ حقیقت بھی  بیان کی ہے کہ یہ دین یعنی نظامِ زندگی اور ضابطۂ حیات ہے نہ کہ مذہب جو کہ چند رسوم اور پوجا پاٹ کا نام ہوتا [...]


ہماري تقريبات شروع ہونے ميں تاخير کا کلچر...سويڈن کي ڈائري…ڈاکٹر عارف کسانہ

27 Aug 2012

عيد الفطر سويڈن ميں روايتي جوش و خروش کے ساتھ منائي گئي? اتوار کي چھٹي اور ايک ہي روز مل کر دن کرنے سے عيد کا لطف بھي دوبالا گيا? سٹاک ہوم ميں پاکستانيوں کے الگ سے عيد کے اجتماعات ہوئے جن ميں ہماري روايتي عدم پابندي وقت ديکھنے کو ملي? نماز جمعہ ہو يا [...]


رمضان سے ہم نے کیا حاصل کیا۔۔تحریر:عارف محمود کسانہ

23 Aug 2012

  رمضان المبارک اپنی تمام تر رحمتوں اور برکتوں کا سایہ ہم پر فگن کرنے کے بعد رخصت ہوا ہے چونکہ اس ماہ مبارک میںانسانیت کے نام خدا کا آخری پیغام اور ہدایت کا نزول ہوا تھا اس لئے عید الفطر کی صورت میں جشن نزول قرآن منایا جاتا ہے ۔کسی اور مذہب میں رمضان [...]


سویڈن میں مسلمان

22 Aug 2012

( ایک طائرانہ نگاہ )   تحریر: ہما نصر، نائب مدیرہ، اردو ہمعصر ڈاٹ ڈی کے ۔   دارالحکومت سٹاک ھوم میں کاتارینا چرچ اور سٹاک ھولم مسجد کے مینار ایکساتھ آسمان کو چھوتے ہوئے ’’ ہم زیستی اور بقائے باہمی ‘‘ کی ٹھوس مثال پیش کرتے ہیں ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰ اسکینڈے نیویا میں ڈنمارک کے  پڑوسی ملک، سویڈن کو  رواداری [...]


سویڈن : پاکستانسکا فریننگ بوتشرکا کے زیر اہتمام یومِ آزادی اور عید الفطر

22 Aug 2012

سٹاک ہوم (عارف کسانہ،نامہ نگار) پاکستان کے یومِ آزادی اور عید الفطر کے پرُ مسرت موقع کو منانے کے لیے پاکستانسکا فریننگ بوتشرکا کے زیر اہتمام فتیا میں تقریب منعقد ہوئی۔ یومِ آزادی اور عید ملن پارٹی کے مہمانانِ خصوصی سفارت خانہ پاکستان کے سبکدوش ہونے والے قونصلر امیر محمد خان، نئے آنے والے قونصلر [...]


فرقہ بندی اور استحکام پاکستان

18 Aug 2012

   


Article December 30, 2010

30 Dec 2010


Article December 23, 2010

23 Dec 2010


Article December 20, 2010

20 Dec 2010


Article December 8, 2010

8 Dec 2010


Article November 11, 2010

11 Nov 2010


Article July 3, 2010

3 Jul 2010




Statcounter

Counter

 


Afkare Taza: Urdu Columns and Articles (Urdu Edition)

This website was built using N.nu - try it yourself for free.(info & kontakt)