Arif Mahmud Kisana
Dilchasp aur anokhi kahanian: Islami malomaat par mabni bachon keliye (Urdu Edition)
Preview of "A Collection of Delightful Stories for Children"
Afkare Taza: Urdu Columns and Articles
Page 14

میاں محمد بخش اور علامہ اقبال
18 Jun 2015
عارف محمود کسانہعلامہ اقبال اور میاں محمد بخش دونوں کا تعلق خطہ جموں کشمیر سے ہے۔ اقبال کے آبائو اجدادکشمیر سے ہجرت کرکے سیالکوٹ جا بسے لیکن اقبال کشمیر کو ہی اپنا وطن کہتے رہے جبکہ میاں محمدتو رہنے والے ہی کھڑی شریف میرپور کے تھے۔علامہ اقبال نے فارسی اور اردو کو اپنے پیغام کا [...]
بنا محنت دعا خود فریبی کے سوا کچھ نہیں
15 Jun 2015
کراچی میں سخت گرمی کے موسم میں پانی کے شدید بحران کو حل کرنے کے لیے حکومت وقت نے بہت آسان حل تلاش کرتے ہوئے سندھ اسمبلی میں دعائیں کیں۔ اس پر مجھے ظفراللہ جمالی یاد آگئے جب وہ وزیراعظم تھے تو کسی نے اُس سے سوال کیاکہ ملک میں بدعنوانی بہت بڑھ گئی اور [...]
سویڈن ١٨ جون سے آغاز رمضان جبکہ عید ١٧ جولائی کو ہوگی
6 Jun 2015
سویڈن میں ١٨ جون بروز جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا جبکہ عید الفطر ١٧ جولائی بروزجمعہ المبارک کو ہوگی۔ اس سال رمضان کا آغاز ١٨ جون کو ہونے سے یہاں سال کے طویل ترین روزے ہوں گے اور دارالحکومت سٹاک ہوم میں روزے کا دورانیہ بیس گھنٹوں سے زائد ہوگا جبکہ سویڈن کا شمالی خطے [...]
اسٹاک ہوم میں تقریب یوم اقبال
3 Jun 2015
اقبال فراموشی نے ہمیں فکری انتشار میں مبتلا کردیا ہے۔ اقبال جیسا دانائے راز دس صدیوں میں بھی پیدا نہیں ہوا۔ وہ صرف ایک خطہ کے ہی رہنماء نہیں تھے بلکہ وہ حکیم الامت تھے۔ اُن کا اصل مقام عظیم شاعر یا فلسفی ہونا نہیں بلکہ وہ پیامبر قرآن تھے۔ ان خیالات کا اظہار سویڈن [...]
سوشل میڈیا اور غلط معلومات کا فروغ
30 May 2015
یہ دور بالا شبہ میڈیا کا دور ہے اور آج کل پوری دنیا میں کوئی بھی میڈیا سے لاتعلق نہیں رہ سکتا ۔ اخبارات، ٹیلی وژن، آن لائن ویب سائیٹس اور دوسرے ذرائع سے خبریں اورمعلومات اتنی زیادہ موجود ہیں کہ نہ تو ہم سب سے تک ر سائی حاصل کرسکتے ہیں اور ہی کسی [...]
مستقبل سکول سے شروع ہوتا ہے
18 May 2015
پاکستان کے نظام تعلیم کے بارے میں اکثر گفتگو اور میڈیا میں اظہار خیال ہوتا رہتا ہے۔ تعلیمی مسائل اور کارکردگی کے بارے ماہرین سے لے کرعام آدمی تک سب اپنا اپنا نقطہ نظر پیش کرتے رہتے ہیں۔ جن لوگوں کو دنیا کے دیگر ممالک میں جانے اور وہاں تعلیم و تدریس کا موقع ملا [...]
مسئلہ کشمیر کے حل میں سب بڑی رکاوٹ
18 May 2015
کشمیری عوام اپنی آزادی کے لیے جدوجہد جاری رکھے ہوئے اور اکثر و بیشتر مسئلہ کشمیرکے حوالے سے گفتگو اور بحث میں اُن عوامل کا ذکر کیا جاتا ہے جو مسئلہ کشمیر کی آزادی میں رکاوٹ ہیں۔ کشمیری عوام خود بھی جاننا چاہتے ہیں چھ دہائیوں سے زائد وقت گذرجانے کے باوجود کیوں آج بھی [...]
اسلام کیا ہے - حصہ 2
16 May 2015
اسلام اورنفاذ ا رشریعت کا مطالبہقرآن کے بعد حدیث نبوی ؐ کو اہمیت حاصل ہے اور صحیح احادیث رہنمائی کا ذریعہ ہیں۔ سنت خیرالانام ؐ ہر مسلمان کے لیے مشعل راہ ہے۔ جب تک حضورؐ سے بے پناہ محبت نہ ہو وکوئی مومن ہی نہیں ہوسکتا۔ محبت کا یہ تقاضا ہے کہ آپؐ کے اسوہ [...]
اسلام کیا ہے - حصہ اول
8 May 2015
ہمارا دعویٰ ہے کہ اسلام خدا کی طرف سے آخری دین اور مکمل دین ہے جو انسانیت کے تمام مسائل کا حل پیش کرتاہے اور آج کی سسکتی ہوئی انسانیت کو امن اور سکون کی دولت عطا کرتے ہوئے دنیاوی کامیابی کے ساتھ اخروی نجات کا باعث بن سکتا ہے لیکن ایک عام مسلمان کے [...]
اقبال اور داگ ھمار شولد
1 May 2015
مشرق اور مغرب کے فلسفیوں کے خیالات اور نظریات میں جہاں کئی اختلافات ہیں وہاں بہت سے مشترکہ تصورات بھی موجود ہیں ۔ علامہ اقبال نے خود اپنا موازنہ مغرب کے مشہور فلسفی گوئٹے کے ساتھ کیا ہے۔ کائنات اور انسان کے بارے میں مغرب و مشرق کے ان دو عظیم فلسفیوں میں بہت سی [...]
بیرون ملک کے سرکاری دورے اور قومی پرچم کی درآمد
25 Apr 2015
یہ خبر پڑھتے ہی قلم اٹھانے پر مجبو ر ہوگیا کہ چینی صدر شی چن ینگ کے دورے کا ایک اہم اور قابل غور پہلو یہ ہے کہ اس دورے میں پارلیمنٹ ہاؤس ، وزیراعظم کے دفتر اور دیگر مقامات پر پاکستان اور چین کے جو قومی پرچم آویزاں کئے گئے تھے وہ ترکی سے [...]
بھروسہ کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت
17 Apr 2015
میرپور کے ضمنی انتخابات کے بارے میں بہت کچھ لکھا گیا ہے۔ کوئی کامیابی پر فاتح کو مبارکباد پیش کررہا ہے تو کوئی شکست کی وجوہات کہیں اور تلاش کررہاہے۔ مجھے فتح اورشکست سے غرض نہیں بلکہ سوال یہ اہم ہے کہ جس ایوان کی رکنیت اس قدر سخت محنت سے حاصل کہ گئی ہے [...]
اسٹریس ۔ذہنی دباؤآپ کا مقدر کیوں ہو
28 Mar 2015
اسٹریس یعنی ذہنی دباؤ صحت انسانی کا خطرناک دشمن ہے اور المیہ یہ ہے کہ دور حاضر کا ہر انسان کسی نہ حوالے سے اس کا شکار ہے۔ ذہنی دباؤ سے مرادکیا ہے ، یہ جسم انسانی پرکون سے اثرات اور تبدیلیاں مرتب کرتا ہے اور اس سے نجات کو کیا طریقہ کار ہوگا ۔ [...]
عورت اپنے خالق کی نظر میں : ڈاکٹرعارف محمود کسانہ
21 Mar 2015
عورت کے بارے میں بہت کچھ کہا گیا اور کہا جاتا ہے۔ ماہرین نفسیات ہوں یا شعراء ، مذہبی رہنما ہوں یا سماجی شخصیات ، سب نے اپنے اپنے علم اور تجربہ کی بنیاد پر بہت کچھ کہا ہے۔مختلف ممالک اور تہذیوں میں عورت کے بارے میں طرح طرح کی کہاوتیں موجود ہیں۔ کہیں عورت [...]
خورشید ملت۔ کچھ باتیں کچھ یادیں ڈاکٹر عارف محمود کسانہ
14 Mar 2015
کے ایچ خورشید صاحب سے میری پہلی ملاقات ۱۹۸۴ء میں لاہور ہائی کورٹ کے عقب میں ٹرنر روڈ پر ان کے دفتر میں ہوئی تھی۔ میرے بڑے بھائی طارق محمود چوہدری اُس وقت انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں تھے اور و ہاں زیر تعلیم کشمیری طلباء کی تنظیم کشمیر سٹوڈنٹس آرگنائیزیشن کے جنرل سیکریٹری تھے ۔ [...]
عورت کا اصل مسئلہ
7 Mar 2015
یہ کیسا معائدہ ہے کہ جو دو فریقین باہمی رضا مندی سے کرتے ہیں لیکن جونہی معائدہ پر دستخط ہوتے ہیں ایک حاکم بن جاتا ہے اور دوسرے کی حیثیت محکوم کی ہوجاتی ہے حالانکہ معائدہ میں ایسی کوئی شرط موجود ہوتی ہی نہیں ۔ ہمارے سماج میں بالکل ایسا ہی ہوتا ہے اور نکاح [...]
جدید سائنسی تحقیقات
21 Feb 2015
ہمارے اخبارات میں سیاسی، مذہبی، سماجی اور دیگر موضوعات پر کالم تو باقاعدگی سے پڑھنے کو ملتے ہیں لیکن صحت، سائنس اور ٹیکنالوجی کے موضوعات پر بہت کم لکھا جاتا ہے حالانکہ عصر حاضرکاتقاضا ہے کہ عوام الناس کوجدید تحقیقات سے نہ صرف آگاہی ہونی چاہیے بلکہ نت نئی معلومات اور دنیا بھر میں ہونے [...]
پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے
13 Feb 2015
تاتاریوں نے چنگیز خان اور ہلاکوخان کی قیادت میں اسلامی سلطنت میں جو تباہی مچائی اور وہ جس طرح مسلمانوں پر قہر بن کر ٹوٹے اس کی تاریخ میں مثال موجود نہیں مگر انہی کی اولاد نے حلقہ بگوش اسلام ہو کر اسلامی فتوحات کے جھنڈے گاڑے اور وہ دین اسلام کے پاسباں بن گئے [...]
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
10 Feb 2015
بطلِ حریت شہید کشمیر محمد مقبول بٹ تاریخ انسانی میں بہت بہادر اور نڈرانسان گذرے ہیں لیکن مقبول بٹ جیسا جری اوربہادر انسان شائد ہی تاریخ انسانی میں ملے۔ یہ ایک محض جذباتی جملہ نہیں بلکہ واضع حقیقت ہے کہ اگر کسی کوپھانسی کی سزا سُنائی گئی ہو، جہاں کی حکومت بھی اُس کی جانی دشمن [...]
امن کے متلاشی
7 Feb 2015
دنیا اس وقت امن و سکون کی متلاشی ہے کیونکہ انسانوں کے مختلف نظریات میں بٹنے، عدم بردا شت اور احترام باہمی کے نہ ہونے سے سکون ختم ہو کر رہ گیا ہے۔ ان حالات میں بین المذاہب مکالمہ کی اشد ضرورت ہے تاکہ ایک دوسرے کے خیالات و نظریات کو سمجھا جائے اور غلط [...]
وہی ذبح بھی کرے ہے ، وہی لے ثواب الٹا
1 Feb 2015
ملین ڈالر کا سوال ہے کہ دنیا کوئی ایک ملک بھی اگر اُن کاساتھی نہیں اور ساری دنیا دہشت گردی کے خلاف صف آرا ہے تو داعش، بوکوحرام، القائدہ اور طالبان کو اسلحہ کون دیتا ہے؟ان دہشت گر د تنظیموں کے پاس انتہائی جدید اسلحہ کہاں آیا ہے۔ انہیں مالی وسائل کون مہیا کرتا ہے۔ [...]
قابل عمل حکمت عملی
23 Jan 2015
دنیا بھر کے مسلمان مضطرب اور غم و غصہ میں مبتلا ہیں کہ بار بار توہین آمیز خاکے کیوں شائع کیے جارہے ہیں۔ اس کے سد باب کے لیے کیا کریں۔ ایک نقطہ نظر یہ ہے کہ خاکے شائع کرنے والے ممالک کا بائیکاٹ کیا جائے اور اس کے ساتھ گوگل ، یو ٹیوب اور [...]
مکالمہ کی ضرورت
18 Jan 2015
دہشت گردی ، مذہبی انتہاپسندی اور اسلام فوبیا کے مہیب سائے سویڈن جیسے پر امن ، روشن خیال اور آزاد معاشرہ پربھی چھا رہے ہیں۔گذشتہ دنوں مساجد پر حملے اور آتش زنی کے واقعات نے سب کو پریشان کردیا ہے۔ صاف ظاہر ہے جب دنیا بھر میں منفی رجحانات میں اضافہ ہورہا ہے تو سویڈن [...]
اہل یورپ کے لیے بھی رحمت
10 Jan 2015
قرآن حکیم حضورﷺ کو پوری کائنات کے لیے رحمت قرار دیتا ہے (۱۰۷؍۲۱) اب ایک غیر مسلم یہ سوال کرسکتا ہے کہ یہ کیسے مان لیا جائے کہ آپ کے نبی پوری کائنات کے لیے رحمت ہیں اور پھریہ کہ وہ غیر مسلموں خصوصاََ اہل یورپ کے لیے کیسے رحمت ہوسکتے ہیں ہیں ؟ سوال [...]
میرا پیمبر عظیم تر ہے
4 Jan 2015
غالب جیسا عظیم اور قادرالکلام شاعر جس کی نظروں میں اعجاز مسیحا محض اک بات ہے اور دنیا کی وسعتوں اور رنگینیوں کووہ شب و روز کا تماشہ قرار دے کر کوئی اہمیت نہیں دیتا۔ اُسے اپنے اہل زباں ہونے پر نہ صرف فخر ہے بلکہ وہ اپنے آپ کو ریختہ کا استاد بھی قرار [...]
آمدِ ماہ مبارک
27 Dec 2014
جس ماہ مبارک میں ختم المرسلین اورپوری کائنات کے لیے رحمت، پیغمبر آخر و اعظم ﷺ کی ولادت باسعادت اس کا آغاز ہوچکا ہے ۔جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اُس دل افراز ساعت پر لاکھوں سلامدنیا کی تمام اقوام اور مذاہب کو ماننے والے اپنے، قومی دنِ، اہم ایام اور تہوارپورے [...]
دہشت گردی کے خلاف فکری جہاد
20 Dec 2014
تاریخ انسانی کا ایسا واقعہ کہ جس پراگر آسمان بھی خون کے آنسو روئے تو کم ہے۔ شہداء پشاور کے معصوم خون سے جو دھرتی رنگین ہوئی ہے اس کی پہلے کوئی مثال موجود نہیں۔ اس ظالمانہ اور انسانیت سوز کاروائی کرنے والے بد بخت گروہ کے ترجمان خالد خراسانی کے اس کا جواز بخاری [...]
جیند جمشید کا قصور
12 Dec 2014
معاملہ انتہائی نازک ہے اور الفاظ کی معمولی سی بے احتیاطی سنگین نتائج کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے خصوصاََ جب ہر طرف جذباتی فضاہو اور فرقہ واریت کا ناسور اس قدر پھیل چکا ہوکہ دوسرے کی معمولی لغزش پر فتوے صادر کیے جا رہے ہوں اور اپنی غلطیوں پر چشم پوشی کی جارہی ہو اس [...]
اقبال شاعر نہیں تھے
5 Dec 2014
صحافت کی دو عظیم شخصیات کے مابین گذشتہ دنوں ایک عجیب سی بحث چھڑی ہوئی تھی۔ ایک کا کہنا ہے کہ علامہ اقبال نہ تو شاعر مشرق تھے اور نہ ہی کوئی قومی شاعر ہیں بلکہ وہ صرف ایک مقامی شاعر تھے اور اُن کا پیغام اب فرسودہ ہوچکا ہے ۔ انہوں نے جو کہا [...]
جہاد سے فساد تک
22 Nov 2014
دنیا کی اقوام علم و آگہی اور سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں ہمہ وقت تحقیق و جستجو میں مصروف ہیں۔ سمندر گہرائیاں ہوں یا کائنات کی وسعتیں، مریخ پر کمند ڈالنی ہو یا خلیہ کے اندر ایک جہاں کی کھوج غرض ہر شعبہ زندگی میں نت نئی ایجادات اور دریافتیں سامنے آرہی ہیں۔ نئے [...]