Column

Page 2

RSS

مسئلہ کشمیر کا ممکنہ حل

13 Feb 2019

#arifkisana #Jammukashmir #Kashmirdisputeکیا چارہ گراں کے پاس مسئلہ کشمیر کا بھی کوئی حل ہے جس نے ستر برسوں سے کروڑوں انسانوں کی زندگی کو اجیرن بنا رکھا ہے۔ مسئلہ کشمیر کا ممکنہ حل کیا ہوسکتا ہے اور یہ کیسے ممکن ہو گا؟مسئلہ کشمیر کے تینوں فریقوں یعنی کشمیری عوام، پاکستان اور بھارت نے ستر سالوں [...]


مسئلہ کشمیر اور اس کے تین فریق

7 Feb 2019

#arifkisanaمسئلہ کشمیر کے تینوں فریقوں یعنی کشمیری قیادت، پاکستان اور بھارت نے اپنے اپنے موقف کے حق میں اس قدر فاش اور بڑی غلطیاں کی ہیں کہ وہ اندرون خانہ ان پر ضرور پچھتاتے ہوں گے۔ بھارت جوکشمیر کو اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے اس مسئلہ کو اقوام متحدہ میں لے جانے پراس وقت [...]


کے کے عزیز اور نقاش پاکستان چوہدری رحمت علی

30 Jan 2019

کے کے عزیز اور نقاش پاکستان چوہدری رحمت علیعارف محمود کسانہ برصغیر کی تقسیم کا سب سے پہلے تصور ایک انگریز جان برائیٹ نے 24 جون 1858 میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ مکمل اختیارات کے ساتھ پانچ یا چھ صوبے بنائے جائیں جو کہ بلاآخر آزاد ریاستیں بن جائیں۔ ایک عشرہ بعد 1967 میں [...]


ایک عظیم مسیحا

23 Jan 2019

#arifkisana "Akhuwatfoundation #Amjad saqib #fountainhouselahore معاشرے کے ٹھکرائے ہوئے اور دکھی دلوں کا مداوا بننے والی اس عظیم اور تاریخ ساز شخصیت سے ہماری نوجوان نسل شائد اس طرح سےشناسا نہیں جس قدر ان کی خدمات ہیں۔ انہوں نے پاکستان میں ذہنی امراض میں مبتلا لوگوں کے علاج، دیکھ بھال اور بحالی کی ایسی بنیاد رکھی [...]


عارف محمود کسانہ ’’ بچوں کی سبق آموزکہانیاں‘‘کے تناظر میں

15 Jan 2019

عارف محمود کسانہ ’’ بچوں کی سبق آموزکہانیاں‘‘کے تناظر میںمحمدرکن الدینریسرچ اسکالر،ہندوستانی زبانوں کا مرکزجواہرلعل نہرویونیورسٹی ،نئی دہلی#arifkisanaملکی اورسماجی فلاح وبہبودکے لیے کام کرنے والوں کی تاریخ آب زرسے لکھنے کے قابل ہے۔ملی اورقومی حمیت کے دلدادہ شخصیات نے بھی اپنی وسعت کے مطابق ہردورمیں عملی،علمی،قلمی اورفکری سطح پر امت مسلمہ کے لیے کام کیا [...]


عارف محمودکسانہ “افکارتازہ”کے تناظر میں۔ ۔ رکن الدین

8 Jan 2019

جواہرلعل نہرویونیورسٹی نئی دہلی، ہندوستانی زبانوں کے مرکز میں پی ایچ ڈی ریسرچ اسکالر محمد رکن الدین کا تحقیقی مقالہ عارف محمودکسانہ “افکارتازہ”کے تناظر میں#arifkisanaملکی اورسماجی فلاح وبہبودکے لیے کام کرنے والوں کی تاریخ آب زرسے لکھنے کے قابل ہے۔ملی اورقومی حمیت کے دلدادہ شخصیات نے بھی اپنی وسعت کے مطابق ہردورمیں عملی،علمی،قلمی اورفکری سطح پر امت [...]


اعزاز کے مستحق

28 Dec 2018

#arifkisanaدنیا میں عظیم لوگ ایک جذبہ اور لگن کے ساتھ پر خلوص انداز میں اپنے کام میں مگن رہتے ہیں اور انہیں کسی پذیرائی کہ خواہش نہیں ہوتی۔ اہل علم و دانش کی نظر اعلیٰ مقاصد پر ہوتی ہے اور وہ اپنے افکار و نظریات سے قوم کی راہنمائی کرتے ہیں۔ ایسے عظیم لوگ کسی [...]


کتاب سے موبائل ایپ تک

22 Dec 2018

#arifkisanaاس حقیقت سے کسی کو اختلاف نہیں ہوسکتا کہ انسانی ترقی اس علم کے مرہون منت ہے جو کتابوں سے نسل در نسل چلا۔ اہل مغرب اس حقیقت کا اعتراف کرتے ہیں یورپ کو تاریک دور سے ان کتابوں نے نکالا جو مسلمان سائنس دانوں اور اہل علم نے لکھی تھیں۔ یورپی اقوام نے اس [...]


شکریہ مودی

11 Dec 2018

میری طرح قیام پاکستان کے بعد پیدا ہونے والی نسل کو ان حالات کا حقیقی ادراک نہیں ہے جو قیام پاکستان کا موجب تھے۔ تقسیم ہند کے بعداب تیسری نسل بھی جوانی کی دہلیز پار کررہی ہے اور بعض اوقات ان کی جانب سے یہ سوال اٹھایا جاتا ہے کہ پاکستان نہیں بننا چاہیے تھا [...]


عید میلاد النبی ؐ اور علامہ اقبال

7 Nov 2018

ربیع الاول کی آمد کی ساتھ ہی دنیا بھر کے مسلمانوں کے دلوں میں میں مسرت کی لہر اٹھتی ہے جس کا نقطہ عروج اس ماہ مبارک کی 12 تاریخ ہوتا ہے ۔ یہ وہ دن ہے جس روز ہوئی پہلوئے آمنہ سے ہویدا دعا ئے خلیل و نوید مسیحارحمت عالم کی دنیا میں تشریف آوری انسانی [...]


مسئلہ کشمیر کے حوالے سے مؤثر تجاویز

31 Oct 2018

#arifkisanaتبدیلی کے اثرات مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بھی نظر آرہے ہیں اور پاکستان کی وفاقی وزیر برائے حقوق انسانی ڈاکٹر شیریں مزاری نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے غیر جذباتی اور حقیقت پسندانہ انداز میں قابل عمل تجاویز پیش کی ہیں۔ انہوں کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے پاکستان کو آئر [...]


مفادات کی دنیا

24 Oct 2018

#arifkisana عصر حاضر میں انسان نے جہاں ایک طرف بہت ترقی کی ہے اور اپنے آپ کو بہت مہذب گردانتا ہے وہیں وہ اپنے مفادات کا بھی اسیر ہے۔ مغربی دنیا اور دیگر ترقی یافتہ ممالک اپنے آپ کو جمہوریت، انصاف اور حقوق انسانی کے علمبردار ہونے کا دعوی کرتے ہیں۔ کیا واقعی ترقی یافتہ اقوام [...]


ماڈرن ازم

3 Oct 2018

#arifkisanaہمارے اکثر مذہبی حلقوں کا خیال ہے کہ اسلام کے خلاف یہودو نصاریٰ سازشوں میں مصروف اور مسلمانوں کو ختم کرنے کے لئے نت نئے منصوبے تیار کرتے ہیں۔ یہ درست ہے کہ ماضی میں یہ مسلمانوں سے نبرد آزما رہے ہیں اور صلیبی جنگوں کی بھی ایک تاریخ موجود ہے لیکن اس کے باوجود [...]


فرشتوں کی حیرت

19 Sep 2018

#arifkisana اس آدم خاکی کی تخلیق پر فرشتوں کو تعجب اس لئے ہوا تھا کہ کائنات میں یہ کس قسم کی مخلوق بنائی جارہی ہے جو خدا کے قانون سے سر کشی برتنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہوگی۔ اس سے پہلے کائنات میں کوئی بھی تخلیق ایسی نہ تھی جو خدا کے حکم اور قانون [...]


بیرون ملک صرف سبز ہلالی پرچم

5 Sep 2018

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بارے میں اکثر یہ کہا جاتا ہے کہ حقیقی معنوں میں وہی میزبان ملک میں پاکستان کے سفیر ہیں اور یہ بالکل درست ہے۔ سفارت کاری کا فریضہ سرانجام دینے والی شخصیت کا رابطہ تو چند لوگوں کے ساتھ محدود وقت کے لیے ہوتا لیکن بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا [...]


سویڈن میں مقیم اپنے پاکستانیوں کے نام

23 Aug 2018

#arifkisanaہماری حالت یہ ہے کہ جہاں ہم رہتے ہیں اس کی خبر نہیں اور جہاں رہتے نہیں اس کا سب علم ہے۔سویڈن میں مقیم ہمپاکستانیوں کو یہ سب معلوم ہے کہ حالیہ انتخابات کے بعد پاکستان میں حکومت سازی کن مراحل سے گزر رہی ہے۔ صدر کون آرہا ہے وزراء کون کون ہیں؟ کون کہاں [...]


علماء اکرام راہنمائی فرمائیں

15 Aug 2018

مولانا طارق جمیل بہت دلنشین انداز میں خطاب فرماتے ہیں اور سننے والے ان کے بیان کے سحر میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کا خطاب بھی سامعین کو اپنے گرفت میں رکھتا ہے۔ ان کے مدلل اور علمی خطاب کو بہت پسند کیا جاتا ہے۔ گذشتہ دنوں علامہ طاہر القادری سویڈن کے [...]


فاتح لکشمی پور

10 Aug 2018

#arifkisanaاگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی جشن آزادی کی تیاریوں کا آغاز ہوجا تا ہے اور ان شہیدوں کو یاد کیا جاتا ہے جنہوں نےحصول آزادی اور دفاع وطن کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ اسی ماہ اگست میں وطن عزیز کے ایک عظیم اور بہادر سپوت نے پاک سرزمین کی کی حفاظت [...]


انتخابات تو یہ بھی ہیں مگر

7 Aug 2018

Here is link to read the bloghttps://www.express.pk/story/1275516/464/سیاسی جماعتوں نے چند ماہ بعد ہونے والے انتخابات کی تیاریاں گزشتہ سال سے شروع کررکھی ہیں اور ایک مربوط منصوبہ بندی کے تحت سرگرمیاں شروع ہورہی ہیں۔ سیاسی جماعتوں میں رکنیت سازی، جماعتی تنظیم اور منشور سازی بہت پہلے مکمل ہوچکی ہے؛ اب عوامی سطح پر مہم شروع [...]


مسئلہ کشمیر حل کرنے کی خواہش

5 Aug 2018

#arifkisanaتحریک انصاف کے سربراہ جناب عمران خان نے انتخابات میں کامیابی کے بعد اپنے پہلے خطاب میں مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کی خواہش کا اظہا رکیا ہے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں جموں کشمیر تنازعہ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت کے راہنماؤں کومسئلہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا [...]


اصل امتحان

28 Jul 2018

خان صاحب بہت مبارک ہو۔ آپ واقعی مرد میدان ثابت ہوئے۔ آپ کی انتھک جدوجہد اور عزم مسلسل نے اس عظیم کامیابی سے ہمکنار کیا ہے۔ دو دہائیوں سے جاری آپ کی محنت رنگ لائی ہے اور قوم نے آپ کو اپنا قائد منتخب کرنے کا فیصلہ دے دیا ہے۔پاکستان کے عوام بھی مبارک باد [...]


اُردو کی نئی بستیوں میں ادبِ اطفال

24 Jul 2018

(ایک تحقیقی کاوش) از: امتیاز رومیاُردو بھی اک زبان ہے عالم میں انتخاب! لسانی تاریخ میں ایسی مثالیں کم یاب ہیں کہ محض کسی زبان کی بنیاد پر مختلف ممالک اور اقوام کے لوگوں نے یک جٹ ہوکر نئی بستیاں بسالی ہوں۔ اردو زبان ہندوستانی مشترکہ تہذیب کی علامت اور اخوت و محبت کی نشان [...]


دوہری شہریت، ایک سوتیلا پن

9 Jul 2018

ایک فلم کی کہانی یاد آگئی جس میں مرکزی کردار دو سوتیلے بھائیوں کا ہوتا ہے، وہ اپنی بیوہ ماں کے ساتھ رہ رہے ہوتے ہیں۔ ماں کا سگا بیٹا سہل پسند اور نکما ہوتا ہے جبکہ سوتیلا بیٹا کھیتوں میں کام کرتا ہے اور اس کی محنت و مشقت سے گھر کا انتظام چلتا ہے۔ [...]


پاکستانی عوام کے نام

4 Jul 2018

اس کی سیاست یا ذات سے چاہے اختلاف کریں لیکن بات اس نے درست کی ہے کہ’’ ہم سب اقتدار کے بھوکے ہیں اور اس کے حصول کی خاطر سب کچھ کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں‘‘۔اس حقیقت کا اعتراف شیخ رشید نے گذشتہ دنوں ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ یہ حقیقت [...]


ہائیڈل برگ، شہرِ خوبصورت خواب

28 Jun 2018

میرا اس شہر میں چوتھی مرتبہ آنا ہوا جسے علامہ اقبالؒ نے ’’خوبصورت خواب‘‘ کہا تھا، یعنی ہائیڈل برگ۔ یہاں کی فضا میں عجیب سی روحانی کیفیت محسوس ہوتی ہے، شاید اس لیے کہ یہاں علامہ نے کچھ عرصہ قیام کیا تھا۔ چوتھی مرتبہ اس شہر میں آنے کے باوجود وہی متلاشی آنکھیں جو شاید [...]


بے لگام گھوڑا

12 Jun 2018

میرے ایک دوست نے بہت گھبراہٹ میں فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ کسی نے مشورہ دیا تھا کہ انڈوں کو ایک دن کے لیے نمک میں دبا کر رکھیں اور پھر دو انڈے روزانہ کھانے سے ہائی بلڈ پریشر ٹھیک ہو جائے گا لیکن مجھے تو الٹا نقصان ہوا ہے اور بلڈ پریشر [...]


نونہالوں کی تعلیم و تربیت میں معاون

6 Jun 2018

  http://epaper.dailyausaf.com/popup.php?newssrc=issues/2018-06-06/51742/e212.gifhttp://dailyaftab.pk/archives/762http://www.hamariweb.com/articles/106814http://azkaar.com.pk/.../userfiles/images/2018/6/7/p12.jpghttp://urdunetjpn.com/ur/2018/06/07/owais-jafrey-from-usa/http://shanepakistan.com/?p=55378https://www.urduqasid.se/%D9%86%D9%88%D9%86%DB%81%D8%A7%D9%84%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B9%D9%84%DB%8C%D9%85-%D9%88-%D8%AA%D8%B1%D8%A8%DB%8C%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%B9%D8%A7%D9%88%D9%86/


لمبے روزوں پر سویڈش لوگ کی حیرت

30 May 2018

Arif Kisana ہمارے سویڈش دوست حیران ہو کر پوچھتے ہیں کہ آپ بیس گھنٹے کا اتنا لمبا روزہ کیسے رکھتے ہیں؟ کھانا نہ کھانے کی حد تک تو وہ کہتے ہیں کہ ٹھیک ہے لیکن آپ لوگ پانی کے بغیر کیسے گزارا کرتے ہیں ا ور وہ بھی جب ان دنوں سویڈن میں درجہ حرارت [...]


تین روز برلن میں۔ حصہ دوم

24 May 2018

# Arif Kisana بزم ادب برلن پچیس سال سے جرمنی میں اردو کے فروغ کے لیے گراں قدر خدمات سرانجام دے رہی ہے۔ اس بزم کے جنرل سیکریٹری سرور غزالی بہت با اخلاق ، ملنسار اور باغ و بہار شخصیت ہیں۔وہ اردو افسانہ نگاری میں منفرد مقام رکھتے ہیں جبکہ جرمن زبان کے مترجم ہونے [...]


تین روز برلن میں ۔ حصہ اول

23 May 2018

#Arif Mahmud Kisana برلن جانے کا یہ تیسرا اتفاق تھا۔ پہلی بار آٹھ سال قبل جنیٹکس کی عالمی تنظیم کی کانفرس میں شرکت کی غرض جانا ہوا جبکہ دوسری مرتبہ گذشتہ سال اپنے اہل خانہ کے ساتھ یورپ کی سیاحت کرتے ہوئے وہاں ایک رات قیام تھا۔اُس دورہ کا احوال ایک باتصویر بلاگ کی صورت [...]


← Earlier posts


Afkare Taza: Urdu Columns and Articles (Urdu Edition)

This website was built using N.nu - try it yourself for free.(info & kontakt)