بچوں کے لئے اب انگریزی میں بھی شائع
اسلامی معلومات پر مبنی بچوں کی کے لئے دلچسپ کہانیوں کی کتاب جسے عارف کسانہ نے لکھا ہے اور نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد نے سبق آموز کہانیاں کے عنوان سے شائع کیا ہے، بچوں اور والدین نے اسے بہت مفید کتاب قرار دیا ہے۔ اس کتاب میں بچوں کے اسلام کے بارے کیے گئے سوالات کے جوابات دلچسپ کہانیوں کی صورت میں لکھے ہیں جسے بہت پسند کیا جارہاہے لیکن اس کے ساتھ ہی جو بچے جو اردو زبان نہیں پڑھ سکتے ان کی جانب سے مسلسل یہ مطالبہ کیا جارہا تھا کہ اس کتاب کو انگریزی زبان میں شائع یا جائے تاکہ اس سے وہ بھی فائدہ اٹھا سکیں۔ اس خواہش کے پیش نظر اب یہ کتاب انگلش میں بھی شائع کردی گئی ہے جس کا عنوان ہے A Collection of Delightful Stories for Children اور یہ کتاب www.amazon.com اب دنیا بھر میں والدین اپنے بچوں کے لئے
سے حاصل کرسکتے ہیں۔ کتاب کا لنک یہ ہے
https://goo.gl/qmu73w
Links for this news
http://bolinternational.net/archives/169714
http://shahernama.com/arif-kasana-book-for-children-published-in-english-also/
http://www.picss.se/urdu/archives/1494
http://dailydastak.com/overseas2017/feb/313.php
http://www.dailydost.com/urdu/archives/59319
http://www.urdunama.eu/2017/02/blog-post_21.html
http://www.karwan.no/meeting/39911/2017-02-21/english-translation/
http://www.urdufalak.net/urdu/2017/02/21/75095
-------------
http://epaper.dailyudaan.com/epaperadmin/photos/large/12412033220170984.jpg
http://epaper.dailyausaf.com/popup.php?newssrc=issues/2017-02-21/7222/e304.gif
Other posts
- Why Sweden has differnt Ploicy on Coronavirus
- کرونا وائرس، سائنسی، سماجی اور مذہبی انداز فکر
- آٹھ سال بعد پاکستان میں کیا دیکھا1
- اخوت کے چئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب جنوری میں سوئٹزرلینڈ اور اسکینڈے نیویا کا دورہ کریں گے۔
- دل چیر کر رکھ دیا
- (سفر حرمین کے تاثرات (حصہ دوم
- (سفر حرمین کے تاثرات (پہلی قسط
- ہمارا سب سے بڑا مسئلہ
- ہمارا سب سے بڑا مسئلہ
- پیشی