Column

Page 9

RSS

اس ظلم کا سد باب ممکن ہے

14 Nov 2014

وزیر اعظم اور وزیر اعلٰی نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔ واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔ مجرم سزا سے بچ نہیں سکیں گے اور انہیں عبرت ناک سزا دی جائے گی وغیرہ وغیرہ یہ وہ روایتی بیانات ہیں جو کوٹ رادھاکشن میں ایک مسیحی جوڑے کے انتہائی ظالمانہ قتل کے بعد جاری کئے [...]


شہدائے جموں کی یاد میں

1 Nov 2014

ہمارا خیال تھا کہ یہ صرف چند دنوں کی بات ہے اور جلد ہی حالات بہتر ہوجائیں گے اور ہم پھر سے اپنے گھروں میں واپس چلے جائیں لیکن بد قسمتی سے وہ دن کبھی نہ آیا اور ہم لوگ اپنے وطن واپس جانے کی آرزو لیکر ایک کرکے اس دنیا سے رخصت ہورہے ہیں۔ [...]


پاکستان نے جموں کشمیر خود ہی کھویا

24 Oct 2014

’’کشمیرکے معاملے میں ہم نہ صرف صحیح بس بھی کھو بیٹھے ہیں بلکہ غلط بس میں بٹھا دیئے گئے ہیں ٗ ٗ اس تلخ حقیقت کا اعتراف قائد اعظم نے آل جموں کشمیر مسلم کانفرس کے سربراہ اور آزادحکومت ریاست جموں کشمیر کے نگران اعلٰی چوہدری غلام عباس سے اُن کی مقبوضہ کشمیر سے رہائی [...]


جینیاتی سائنس کی حیرت انگیز دنیا

16 Oct 2014

تو نے اندھیری رات پیدا کی تو میں نے اُس کا اندھیرا دور کرنے کے لیے چراغ بنا لیا اور تو مٹی پیدا کی تو میں اس سے پیالہ بنا لیا ۔ تو نے بیاباں اور پہاڑ پیدا کیے تو میں نے بستیاں اور باغ بنا لیے۔ یہ انسان اپنے خالق کو مخاطب ہوکر کہہ [...]


آزادی صحافت اورمیڈیا کا اپنا کردار

18 Sep 2014

میڈیا کو ریاست کے چوتھے ستون کی حیثیت سے اس کی اہمیت تسلیم کی جاتی ہے۔ کسی بھی قوم میں تبدیلی لانے میں اس کا آزاد میڈیا بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ عوام الناس کو اصل حقائق سے آگاہی کوئی آسان کام نہیں اور دنیا کے بعض ممالک جن میں پاکستان بھی شامل ہے صحافیوں [...]


یہ ہے جمہوریت کی اصل روح

3 Sep 2014

بدترین جمہوریت بہترین آمریت سے بہتر ہے اکثر یہ مقولہ دہرایا جاتا ہے مگر سوال یہ ہے کہ جسے بد ترین جمہوریت کہا جاتا ہے کیاوہ جمہوریت ہی ہے یا کچھ اور ۔ شخصی جمہوریت اور خاندانی جماعتوں کو جمہوریت کا نام دینا جمہوریت کے منہ پر ایک تماچہ ہے۔ کوئی بھی نظام ہو وہ [...]


ہر شخص وہاں لٹیرا ہے

20 Aug 2014

ایک مغربی مفکر کا قول ہے کہ جو کچھ ہم سیاست میں اپنی جماعت، سیاسی سرگرمیوں اور حصول اقتدار کے لیے کرتے ہیں اگر وہی کچھ اپنی ذات کے لیے کریں تو سب سے بڑے شیطان کہلائیں۔ اگر اس تجزیہ پر غور کریں تو واقعییہ باتسچ ثابت ہوتی ہے ۔ اپنے اہل سیاست پر نگاہ [...]


ٓٓٓاسرائل کی طاقت کا راز ۔ ہم کیا کردار ادا کرسکتے ہیں

4 Aug 2014

کیا دنیا غزہ کے آخری شہری کی ہلاکت کا نتظار کررہی ہے۔ کیا مردہ عالمی ضمیر میں جنبش پیدا نہیں ہوگی۔ کیا عالم اسلام بے حسی اور ذلت کا کوئی نیا ریکارڈ بنانے میں مصروف ہے۔ اگر دنیا میں اتنے جانوروں کا س قدر بے دردی سے مارا جاتا تو پوری دنیا کے میں کہرام [...]


پاکستان ، سویڈن سے بہت کچھ سیکھ سکتا تھا

22 Jun 2014

سوری مسٹر بھٹو، آپ کو انتظار کی زحمت اٹھانا پڑی در اصل مجھے اپنی گاڑی کی پارکنگ تلاش کرنے میں تھوڑی دیر ہوگئی۔سویڈش وزیراعظم اولف پالمے کے یہ الفاظ سُن کر وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو حیریت ذدہ ہوگئے۔ وہ اپنے سویڈن کے دورہ کے آغاز پر سٹاک ہوم کے ہوائی اڈہ پرپاکستانی وفد کے [...]






Afkare Taza: Urdu Columns and Articles (Urdu Edition)

This website was built using N.nu - try it yourself for free.(info & kontakt)