Column

Page 6

RSS

ابھرتے سورج کی سرزمین میں . حصہ اول

15 Aug 2016

اس سال تعطیلات گذارنے کے لیے چین کا انتخاب تو اہلیہ نے جاپان جانے کی خواہش کا اظہار کیا اور کہا کہ اگر چین جارہے ہیں تو کیوں نہ جاپان سے بھی ہوآئیں کیونکہ دونو ں ایک دوسرے کی قریب ہی واقع ہیں اور پھر بچپن سے جاپان دیکھنے کی خواہش ہے۔تو پھر The Column [...]


بیت الحکمت اور عمران خان

10 Aug 2016

مسلمانوں کی تاریخ کا سنہرا دور وہ تھا جب علم وتحقیق اور سائنس و فلسفہ عروج پر تھا۔بغداد اس دور زریں کا مرکز تھا اور عباسی خاندان کی حکومت تھی۔ اس دور میں خلیفہ ہارون الرشید نے علم وتحقیق کے ایک مرکز کی بنیاد رکھی جسے دنیا دارالحکمت House of Wisdom کے نام سے جانتی [...]


مسئلہ کشمیر بند گلی میں

8 Aug 2016

آخر کشمیری کیا کریں اور کتنی قربانیاں دیں۔ کیا دنیا آخری کشمیری کے مرنے کا انتظارکر رہی ہے؟ کشمیریوں کا کوئی کوئی پرسان حال نہیں۔ یتیم بچے، بیوی عورتیں، معذور افراد اور وادی میں بہتا ہوا خون بھی عالمی ضمیر کو بیدار نہیں کرسکا ۔ بے حس اور خواب غفلت کا شکارThis Column was Published [...]


گیا سے واشنگٹن تک

25 Jul 2016

چھ عشروں سے زیادہ کی تاریخ گویا انہوں نے کھول کر سامنے رکھ دی۔ پاکستان کے ابتدائی برسوں سے لے کر ملک کے دولخت ہونے تک کے اہم واقعات کے وہ عینی شاہد تھے اور یادداشت ایسی کمال کہ چھوٹی اور معمولی باتیں بھی ایسی ذہن نشین جیسے کل کی بات ہو۔ تین ہجرتوں پر [...]


نزول قرآن او رخطابات اقبال

7 Jul 2016

رمضان نزول قرآن کا مہینہ ہے جس کی وضاحت سورہ بقرہ میں کردی ہے۔سورہ القدر میں اس کی پوری تفصیل بیان کردی کہ ہم نے اس قرآن کو اْس وقت جبکہ ساری دنیا وحی کی روشنی سے محروم ہو کرتاریکی میں ڈٖوب چکی تھی،نئی اقدار اور قوانین کے ساتھ نازل کیا۔ جس رات میں اس [...]


یہ محض ایک کتاب نہیں

20 Jun 2016

واقعی حیرت انگیز حقیقت ہے اور دنیا میں اس کی کوئی مثال نہیں مل سکتی کہ ایک کتاب پروف ریڈنگ کے بغیر منظر عام پر آئے اور اُس میں املا اور گرامر کی ایک بھی غلطی نہ ہو۔ مزید یہ کہ وہ کتاب ۳۲ سال کے طویل عرصہ میں مکمل ہو،صاحب کتاب لکھنا پڑھنا نہ [...]


خوف اور موت

13 Jun 2016

  ماہرین نفسیات اس بات پر متفق ہیں کہ خوف انسانی شخصیت کو مسخ کرتا ہے او ر اس سے جسم انسانی میں بہت سی پیچیدگیاں جنم لیتی ہیں لیکن ہمارے ہاں جب بھی لوگوں کو مذہب کی طرف مائل کرنا مقصود ہو تو انہیں خدا سے بہت ڈرایاجاتا ہے۔ مذہبی حلقوں کی جانب سے [...]


دیار غیر نہیں بلکہ وطن ثانی

4 Jun 2016

یورپ ، امریکہ اور دوسرے ممالک میں مستقل شہری کی حیثیت سے رہنے والوں کے لئے یہ دیار غیر نہیں البتہ وہ لوگ جو عارضی طور پر بیرون ملک رہ رہے ہوں اُن کے لئے وہ ملک دیار غیر ہوسکتاہے۔ جن لوگوں نے کسی دوسرے ملک میں قیام کے بعد وہاں کی شہریت حاصل کرلی، [...]


لیڈر اور عوام دونوں جہنم میں

30 May 2016

واہ کیسی بات کہی کہ اس میں تمہارا ذکر ہے۔ یہ خوبی صرف اس کتاب میں ہوسکتی ہے جسے خالق کائنات نے انسانیت کے لئے اپنی آخری کتاب قرار دیا ہے اور سورہ الانبیاء کی دسویں آیت میں صاف کہہ دیا ہے کہ اس میں تمہارے بارے میں بات کی گئی ہے اور تمہارا ہی [...]


SPEECH AT AN HISTORICAL EVENT OF IQBAL DAY

22 May 2016

AN HISTORICAL EVENT ARRANGED BY IQBAL ACADEMY SCANDINAVIA AND THE EMBASSY OF PAKISTAN, DENMARKOn the 30th April 2016 an historic session was observed to commemorate the great poet Philosopher Allama Dr. Muhammad Iqbal at Copenhagen, Denmark. The theme of the session was “Iqbal’s message to present age.” Arif Mahmood Kisana from Sweden is a learned person, [...]


سطح سمندر سے نیچے سرزمین کی سیر

22 May 2016

عوام اور اُن کے قائدین جہنم میں کیا مکالمہ کررہے ہوں گے اور قرآن حکیم اس کی منظر کشی کیسے کرتا ہے جس میں ہمارا اپنا چہرہ دیکھائی دیتا ہے ، اس ہفتے کالم تو اس موضوع پر لکھنا تھا لیکن دی نیدرلینڈز جسے عرف عام میں ہالینڈ بھی کہا جاتا ہے حالانکہ ہالینڈ صرف [...]


بد نام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا

15 May 2016

کسی بھی قوم کی ترقی یا تنزلی میں اس کے قائدین کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔ قومی رہنماء مشعل راہ اور مینارہٴ نور کی طرح ہوتا ہے۔ وہ گاڑی کے انجن کی مانندِ  قوم لے کر چلتا ہے۔ اگر Weblinks where this Column was publishedhttp://rehbar.in/1552016/newsdetails.asp?parentid=50051313&boxid=575086&linkid=203374&pageNum=4http://daily.urdupoint.com/columns/detail/all/arif-mahmud-kisana-524/badnaam-ager-hoon-ge-23042.htmlhttp://azkaar.com.pk/admin/ckfinder/userfiles/images/2016/5/14/p12.jpghttp://europe.ausaf.pk/wp-content/uploads/2016-05-14/e2.jpghttp://dailydastak.com/overseas2016/may/270.phphttp://shanepakistan.com/?p=34320http://urdunetjpn.com/ur/2016/05/15/dr-arif-kisana-from-sweden-9/http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=75950http://gujratlink.com/international/2016/may/14/zd02.gif


امان اللہ خان کی جہد مسلسل

29 Apr 2016

جدوجہد آزادی کشمیر کے ایک عہد کا اختتام جناب امان اللہ خان کے اس دارِ فانی سے چلے جانے کے بعد ہوا۔ پچاسی سالہ زندگی میں انہوں نے اپنے مادر وطن کی آزادی اور مختاری کے لئے جوجدوجہد کی اس کا اعتراف اُن کے نظریاتی مخالفین کو بھی ہے۔ اس طویل جدوجہد انہوں نے اپنے [...]


بچوں کے ادب میں ایک منفرد اضافہ

19 Apr 2016

اس حقیقت کا اعتراف تو اکثر کیا جاتا ہے کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں لیکن ان کی تعلیم وتربیت کے حوالے سے ذمہ داری اس طرح سے ادا نہیں کی جارہی جواس کا تقاضاہے۔مستقبل کے معماروں کی فکری تربیت اور دینی تعلیمات کی طرف توجہ Weblinks where this column was publishedhttp://dailydastak.com/overseas_news_2016/april_2016/448.phphttp://urdunetjpn.com/ur/2016/04/16/dr-arif-7/http://rehbar.in/1742016/newsdetails.asp?parentid=36551862&boxid=440091&linkid=203299&pageNum=4http://rehbar.in/1742016/epaper-images/1742016-pdrh-4-4.jpghttp://www.optimiserstechnologies.com/projects/weeklyateemad-new/page-today/4.jpghttp://dailydastak.com/overseas_news_2016/april_2016/448.phphttp://i0.wp.com/europe.ausaf.pk/wp-content/uploads/2016/04/p2-14.jpg?w=1000http://www.urdufalak.net/urdu/2016/04/16/72293http://azkaar.com.pk/admin/ckfinder/userfiles/images/2016/4/16/p12.jpghttp://gujratlink.com/international/2016/april/15/zd06.gifhttp://www.pakbanint.com/catalog/colum-ar-19-04-02-16.gifhttp://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=74686http://daily.urdupoint.com/columns/detail/all/arif-mahmud-kisana-524/bachoon-k-aadab-main-aik-munfarid-izafa-22958.htmlhttp://shanepakistan.com/?p=33560http://www.urduhamasr.dk/dannews/index.php?mod=article&cat=Literature&article=1683


ویانا میں چند روز

14 Apr 2016

راگ سے ویانا جانے کے لئے ریل کا انتخاب اس لئے کیا کہ ایک تو یورپ میں ریل کا سفر بہت آرام دہ ہوتا ہے اور دوسرا یہ کہ دوران سفر چیک ریپبلک اور آسٹریا کی سرزمین دیکھنے کا موقع ملے گا۔ چند گھنٹوں کے پر لطف سفر کے بعد جب ویانا ریلوے اسٹیشن پہنچے [...]


پانچ روزپراگ میں

3 Apr 2016

جینیاتی طبی تحقیق کی تیرھویں بین الاقوامی کانفرس میں شرکت کے لیے جمہوریہ چیک کے دارالحکومت پراگ میں جانے کا تفاق ہوا۔۔ چاروں طرف خشکی میں گھرے ہوئے جمہوریہ چیک ۔ پراگ میں پاکستانی سفارت خانہ نے یوم پاکستان کے موقع پر شام قوالی کا انعقاد کیا۔ پراگ میں غیر ملکی سفارتی عملہ بھی مدعو [...]


کشمیر کیوں قرار داد پاکستان میں شامل نہ تھا

30 Mar 2016

 http://i0.wp.com/europe.ausaf.pk/wp-content/uploads/2016/03/2-4.jpg?w=1000


پولیٹیکل اسلام اور حصول پاکستان

30 Mar 2016

This Column was publihsed inhttp://urdunetjpn.com/ur/http://urdu.liverostrum.com/?p=254http://dailydastak.com/overseas_news_2016/march_2016/550.php


ایک شادی اور متعدد نکاح

15 Mar 2016

This Column Was Publihsed in  http://urdunetjpn.com/ur/2016/03/12/dr-arif-5/http://m.urdupoint.com/daily/columns/detail/2016-03-12/writer-all/aik-shaadi-or-mutatad-nikkah-22858.html http://azkaar.com.pk/admin/ckfinder/userfiles/images/2016/3/15/p12.jpghttp://dailydastak.com/overseas_news_2016/march_2016/304.php http://i2.wp.com/europe.ausaf.pk/wp-content/uploads/2016/03/p2-10.jpg?w=1000 http://www.dailykashmirexpress.com/admin/akhbar/14-03-2016-P4.gifhttp://gujratlink.com/international/2016/march/12/zd03.gif http://dailyudaan.nic.net.in/epaperadmin/photos/large/74601321320160668.jpghttp://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=72872http://shanepakistan.com/?p=32537http://voiceofasianews.com/?p=10328http://www.urdufalak.net/urdu/2016/03/14/71498http://www.pakbanint.com/catalog/colum-ar-15-03-02-16.gif


ایک نئی کتاب

7 Mar 2016

میں نے جب اخبارات و جرائد میں لکھنا شروع کیا تو اُس وقت یہ ذہن میں نہیں تھا کہ اپنی ان تحریروں کو کسی وقت کتاب کی صورت میں شائع کیا جائے گا۔لیکن بہت سے احباب اور قارئین نے اصرارکیا کہ چونکہ میری اکثر تحریریں مستقل نوعیت کی ہیں اس لیے انہیں ایک کتاب کی [...]


ہو تیری خاک کے ہر ذرے سے تعمیر حرم

28 Feb 2016

اس کتاب عظیم پر تدبر اور غور وفکر کیا جائے تو ہر انسان اسی نتیجہ پر پہنچتا ہے کہ جب انسانی علم میں کائنات کے رموز اور حقائق کھل کر سامنے نہیں بھی آئے تھے اور جب دور حاضر کی سائنسی ترقی اوردوسرے انکشافات واضح نہیں بھی ہوئے تھے تب بھی اس کتاب روشن میں [...]


گلگت بلتستان کس کے شمالی علاقے

22 Feb 2016

گلگت بلتستان ، ریاست جموں کشمیرکا آئینی، قانونی حصہ اور اس کے شمالی علاقے ہیں ۔ کشمیر کے مسلمان حکمران سلطان شہاب الدین ( 1360-1387 ء) نے یہ علاقے جموں کشمیر کی سلطنت میں شامل کیے جوتقسیم ہندوستان کے وقت بھی ریاست جموں کشمیر کا حصہ تھے۔ ریاست جموں کشمیر کے کل رقبہ ساڑھے چوراسی [...]


My Speech about Kashmir Issue

15 Feb 2016

On 11 Feb 2016, Stockholm, SwedenMy Speech about Kashmir Issue, Stockholm, Sweden  Daily Motionhttp://www.dailymotion.com/video/x3s3gsn_speech-soliderity-with-kashmir-11-feb-2016-stockholm-sweden_lifestyle You Tube link http://youtu.be/8Si7i46vQ9A


کشمیر کے خوابیدہ سرپرست

14 Feb 2016

نہرو نے کہا تھا کہ وقت ایک مرہم ہے اور وقت گذرنے کے ساتھ جموں کشمیر کے باشندے سب کچھ بھلا کر بھارت کے ساتھ بخوشی رہیں گے لیکن نہرو کی یہ پیشین گوئی ایک طویل عرصہ گذرنے کے بعد بھی پوری نہیں۔ کیا کشمیری شہدائے جموں کی قربانیوں کو بھلا سکتے ہیں ۔ کیا [...]


مسئلہ کشمیر کیوں عالمی توجہ نہیں لے سکا

5 Feb 2016

سویڈن میں پاکستان کے سابق سفیر جناب ڈاکٹر عبد الستار بابر نے افسوس کا اظہار کیا کہ کشمیر کو بھلا دیا گیا ہے اور مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی پالیسی اب متحرک نہیں رہی۔ ایک سابق سفیر سے بہتر خارجہ پالیسی پر کوئی اور تبصرہ نہیں کرسکتا۔ مسئلہ کشمیر پر حکومت پاکستان کی دلچسپی دیکھنا [...]


نقاشِ پاکستان کا تصورِ پاکستان

1 Feb 2016

برصغیر کی تاریخ اور تقسیم ہندوستان کے بعد پیدا ہونے والی صورتِ حال نے نقاشِ پاکستان چودھری رحمت علی کی سیاسی بصیرت اور اُن کے تصورِ پاکستان کو سچ ثابت کر دیا ہے دیدہ ور واقعی ہی حقیقت کو اپنی دور بین نگاہوں سے ایک مدت پہلے ہی دیکھ لیتا ہے اور قوم کو نشانِ [...]


چھڈ دنیا دے جنجال

25 Jan 2016

ہر کوئی کسی دوسرے کے بارے میں گلہ کرتا ہوا نظر آتا ہے۔ اس شکوے کی زد میں دوست احباب،عام ملنے والے ، رشتہ داریہاں تک کہ خونی رشتے بھی آتے ہیں۔ ہماری شاعری میں اس موضوع پر بہت کچھ کہا گیاہے۔ چونکہ شاعر بہت حساس مزاج ہوتے ہیں اورمعاشرے میں ہونے والے انسانی رویوں [...]


صرف تعلیم نہیں تربیت بھی

20 Jan 2016

 دنیا میں نبوت کا سب سے بڑا کام تکمیل اخلاق ہے۔ چناچہ حضورﷺنے فرمایا کہ میں نہایت اعلیٰ اخلاق کے اتمام کے لئے بھیجا گیا ہوں اس لئے علماء کا فرض ہے کہ وہ رسول اللہ صلعم کے اخلاق ہمارے سامنے پیش کیا کریں تاکہ ہماری زندگی حضورؐ کے اسوۂ حسنہ کی تقلید سے خوشگوار [...]


چینل سے انٹرویو iDesi

18 Jan 2016

 پاکستان کے عمومی مسائل اور صورت حال، مسئلہ کشمیر, بدلتے ہوئے عالمی حالات، تارکین وطن کے مسائل، صحافت اور میڈیا، بچوں کی تربیت، انسانیت کا امن و سکون, ہمارے زندہ مسائل, فکر اقبال، سماجی تغیرات، عصر حاضر کا چیلنج اور ہماری ذمہ داریاں اور بہت سے دیگر موضوعات پر میرا  iDesi  چینل سے انٹرویو  دیکھنے اور [...]


بدعت یاسنت الہی حصہ دوم

4 Jan 2016

  بدعت یا جدت بدعت عمومی طور پرہراُس کام کوکہا جاتا ہے جو رسول پاکؐکے زمانہ میں نہ تھا اور بعد میں اختیار کیا گیا ہو۔ کیا واقعی ایسا ہی ہے؟ اس لیے یہ طے کرنا ضروری ہے کہ بدعت کسے کہتے ہیں اور جب ہم یہ کہتے ہیں کہ اسلام ایک دین ہے تو اس [...]


← Earlier posts





Afkare Taza: Urdu Columns and Articles (Urdu Edition)

This website was built using N.nu - try it yourself for free.(info & kontakt)