Column

Page 7

RSS

Speech at Eid Meelad un Nabi, Embassy of Pakistan, Sweden

2 Jan 2016

http://www.dailymotion.com/video/x3jzi5x_speech-at-pak-embassy-eid-meelad-28-dec2015https://www.youtube.com/watch?v=bipusBimKnA


بدعت یا سنت الہی حصہ اول

28 Dec 2015

اللہ تعالی نے قرآن حکیم میں فرقہ بندی سے سخت منع کیا ہے اسی لیے اختلافی اور فرقہ وارانہ امور میں الجھنے کی کبھی کوشش نہیں کی لیکن جب بات اُن کی ہو جو وجہ تخلیق کائنات ہوں اور جن کی نسبت سے ہی سب کچھ ہو تو پھر خاموشی ممکن نہیں۔ حضورﷺ کے ولادت [...]


میلاد مسیح ؑ و مصطفےٰ ﷺ

19 Dec 2015

اس سال حضرت عیسیٰ اور رسول اکرم ﷺکی ولادت کے دن ایک ہی ماہ میں بلکہ ایک دن کے فرق سے آرہے ہیں۔ اللہ کے ان دو عظیم رسولوں نے دنیا سے ظلم، ناانصافی، جبر اور انسانوں کے انسانوں پر تسلط کو ختم کرکے انقلاب پرپا کیا۔ حضرت عیسیٰ ؑاور حضرت محمد مصطفےٰﷺ دونوں کی [...]


ماحولیات اور اسلامی تعلیمات

14 Dec 2015

نسل انسانی کو اپنی بقا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ماحولیاتی آلودگی سے ہے جس کا سبب بھی خود حضرت انسان ہی ہے جس نے اس کرہ ارض کے حسن اوقدرتی ر توازن کو بگاڑ کر رکھ دیا ہے۔ موسمیاتی تبدیلیاں، درجہ حرارت میں اضافہ، سیلاب، خشک سالی، طوفان،سمندری سطح میں اضافہ، ماحولیاتی آلودگی، [...]


خصوصی افراد کے ساتھ ہمارا رویہ اور دینی تعلیمات

7 Dec 2015

خصوصی افراد کے ساتھ ہمارا رویہ اور دینی تعلیمات عارف محمود کسانہاللہ تعالیٰ نے قرآن حکیم نے سورہ البقرہ میں ارشاد فرمایا ہے کہ اور ہم ضرورتمہیں آزمائیں گے خوف ، بھوک ، مالوں ،جانوں اور پھلوں کے نقصان سے، اور آپ صبر کرنے والوں کو خوشخبری سنا دیں۔جن پر کوئی مصیبت پڑتی ہے تو [...]


کیا اہل مغرب دہشتگردی کی اصل وجوہات جانتے ہیں

29 Nov 2015

گذشتہ دو دہائیوں سے دنیا میں دہشت گردی کی فضا طاری ہے اور مغربی و امریکی میڈیا اپنے عوام اور دنیا بھر کو یہ باور کرانے کی سر توڑ کوشش کرہا ہے کہ مسلمان ہی اس دہشت گردی کا باعث ہیں اور اس وجہ اسلام کی تعلیمات ہیں جو انہیں انتہا پسندی پر اکساتی ہیں۔ [...]


اسیکنڈے نیویا میں فکر اقبال کا فروغ

23 Nov 2015

علامہ اقبال خوش نصیب ہیں کہ اُن کے چاہنے والے پوری دنیا میں موجود ہیں اور اگر برصغیر کی کسی شخصیت پر دنیا کی درسگاہوں میں عملی اور تحقیقی کام ہورہا ہے تو وہ بلاشبہ علامہ اقبال ہیں۔علامہ اقبال کی عالمگیر مقبولیت اُن کے شاعر ہونے کی وجہ سے نہیں بلکہ یہ اُن کے پیغام [...]


لوگوں کی مشکلات کم کیوں نہیں کرتے؟

13 Nov 2015

Blog in Expresshttp://www.express.pk/story/406882/


Allama Iqbal’s message to teachers and educators

13 Nov 2015

   Sheikh-e-maktab hai ik emarat gar! Allama Iqbal is undoubtedly the most well-read poet of Pakistan. What distinguishes him from other poets and philosophers is the element of positivity and hope in his works. Throughout his poetry, he elucidates the problems and criticizes those responsible for the state of affairs, yet he remains optimistic and [...]


اقبال کا پیغام عمل

9 Nov 2015

یوم اقبال پر کالم اقبال کا پیغام عملعلامہ نے اپنی شاعری میں عمل کا پیغام دیا ہے۔ انہوں نے اپنے خطبات میں واضع کیا کہ اسلام کا نظریہ متحرک ہے جامد نہیں۔ نوجوانوں کو بطور خاص مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے پیغام عمل دیا اور انہیں نوجوان نسل سے یہ توقع تھی کہ وہ کردار [...]


حرمت قلم اور ہمارے اہل قلم

31 Oct 2015

کسی نے بالکل درست کہا ہے کہ The media and nation rise and fall together کسی بھی قوم یا معاشرے کی راہنمائی کا فریضہ اہل قلم ہی ادا کرتے ہیں۔ یہ صاحبان علم و دانش ہی ہوتے ہیں جو عام افراد کی ذہنی آبیاری کرتے ہیں اور اس طرح قیادت کرتے ہیں جیسے وہ میر [...]


موسیٰ و فرعون و شبیر و یزید

24 Oct 2015

شہادت امام عالی مقام کے حوالے سے تحریرموسیٰ و فرعون و شبیر و یزید تاریخ انسانی میں ہمیشہ حق اور باطل کی قوتوں کے درمیان معرکہ آرائی رہی ہے ۔ تمام انبیاء اکرام اپنے اپنے دور میں باطل اور برائی کی قوتوں کے سامنے حق کا پرچم بلند کرتے رہے۔ حضرت خلیل اللہ ؑ و [...]


ایک اور پاکستان کی بنیاد

19 Oct 2015

بھارتی دانشور اور مدبر سیاسی رہنما خود یہ تسلیم کرتے ہیں کہ اگر متحدہ ہندوستان کے دور میں کانگریس کی قیادت تنگ نظری کا مظاہرہ نہ کرتی اورمسلمانوں کے جائیز حقوق تسلیم کرلیے جاتے تو آل انڈیا مسلم لیگ کبھی بھی پاکستان کا مطالبہ نہ کرتی۔ہندو ؤں کے اسی تنگ نظر رویئے کے باعث سر [...]


(تخلیق کائنات کی عقدہ کشائی ( حصہ دوم

11 Oct 2015

دور حاضر کا تعلیم یافتہ انسان پانچ ہزار سال کے علم اور تجربہ کی بنیاد پر یہ جانتا ہے کہ موجودہ کائنات ۱۵ ارب سال پہلے Hydrogen کے ایک بڑےگولے Nebula کے طور پر خلا میں موجود تھی۔ جب یہ گولہ پھٹا تو وہ بڑا دھماکہ Big Bangہوا جس صدائے باز گشت آج بھی فضا [...]


تخلیق کائنات کی عقدہ کشائی

5 Oct 2015

وہ جنہیں اپنی زبان دانی پر بڑا ناز تھا اور جو اپنے علاوہ دوسروں کو عجمی یعنی گونگا کہتے تھے جب ان کے سامنے قرآن مجید پیش کیا گیا تو وہ اس سامنے سر تسلیم خم کرنے پر پر مجبو ہوگئے۔ وہ سمجھنے سے قاصر تھے کہ کیسا کلام ہے جو آج تک انہوں نے [...]


تو باقی نہیں ہے

26 Sep 2015

یہ وقت بھی چشم فلک نے دیکھنا تھا کہ شو نزنس سے تعلق رکھنے والی خواتین قربانی کے جانوروں کے ساتھ کیٹ واک کریں گی۔ کہیں قربانی کے جانوروں کا مقابلہ حسن منعقد ہورہا ہے تو کہیں مہنگے جانوروں کی تشہیر سے نمود ونمائش عروج پر ہے۔ کیا قربانی کی یہی روح ہے؟ جس قربانی [...]


بھارت سے دوستی اور امن کی خواہش

19 Sep 2015

امن اور دوستی کا راستہ ہی برصغیر کے عوام کے لیے خوشحالی اور ترقی کا ضامن بن سکتا ہے۔ اس خواہش کا اظہار سرحد کی دونوں جانب سے ہوتا ہے۔ اس حقیقت سے کسے انکار ہے کہ مسائل جنگوں سے حل نہیں ہوتے اور امن و سلامتی کا راستہ ہی سب کے فائدہ مند ہے [...]


ہندوستان کی چائنا کٹنگ

16 Sep 2015

ڈان میں شائع ہونے والا بلاگۤاس پر آپ اپنا تبصرہ بھی کرسکتے ہیں بہت سے لوگ یہ کہتے ہیں کہ ہندوستان کے ساتھ دوستی اور تجارت ہونی چاہیے۔ ہندوستان خطے کا بڑا اور اہم ملک ہے اور ہمیں اس کے ساتھ قریبی اور خوشگوار تعلقات قائم کرنے چاہیئں۔ جنگ نہیں ہونی چاہیے بلکہ دونوں ممالک [...]


سیالکوٹ تو زندہ رہے گا

12 Sep 2015

حکومت پاکستان نے 1965ء کی پاک بھارت جنگ میں بہادری،دلیری اور حوصلہ مندی کا جو مظاہرہ کیا تھا اس کے اعتراف کے طور پر مارچ 1967ء میں پاکستان کے تین شہروں سیالکوٹ، لاہو راور سرگودھا کے شہریوں کو پرچم ہلال استقلال کا اعزاز عطا کرنے کا اعلان کیا۔ جنرل محمد موسیٰ خان نے 7مئی 1967ء [...]


چونڈہ تو آباد رہے گا

7 Sep 2015

  یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے خصوصی کالمچونڈہ میرا آبائی قصبہ ہے۔ 1947 ء میں میرے والد اور داداجموں سے ہجرت کرکے چونڈہ آ کر آباد ہوئے۔ ضلع سیالکوٹ کی تحصیل پسرور کے اس قصبہ کو دنیا میں شہرت حاصل شہرت عام ستمبر 1965 کی پاک بھارت جنگ میں ملیجب یہ بھارتی ٹینکوں کا [...]


فرض اور نفل

30 Aug 2015

کسی بھی لکھنے والے کے لیے قارئین کی طرف سے ستائش اور پذیرائی نہ صرف حوصلہ افزائی کا باعث ہوتی ہے بلکہ وہ مزید توانائی اور جذبہ محرکہ کا باعث ہوتی ہے جس سے نہ صرف لکھنے میں تسلسل رہتا ہے بلکہ مزید بہتری آتی ہے۔ اور اگر یہی ستائش علم و ادب کی دنیا [...]


عدلیہ جمہوریت اور دو ٹوک باتیں

24 Aug 2015

سابق آئی جی پولیس جناب ذوالفقار احمد چیمہ کی کتاب دو ٹوک باتیں  پر تبصرہ اور اسی حوالے سے پاکستانی عدلیہ اور جمہوریت کے بارے میںکالم۔پاکستان میں مروجہ سرکاری ملازمت کے نظام میں اگر کوئی اپنا نہ صرف دامن بچا کر نکل جائے بلکہ فرض شناسی، حب الوطنی، ایمان داری، قانون کی پاسداری اور بااصول ماضی پیچھے چھوڑ [...]


Allama Iqbal's role in the Pakistan Movement by Dr Umneea Ahmad Khan

19 Aug 2015

Allama Iqbal's role in the Pakistan movement with a focus on his support for Quaid e AzamTo read the Article, Please visit any of the linkshttp://universalurdupost.com/?p=29118Daily Ausaf Londonhttp://europe.ausaf.pk/wp-content/uploads/2015/08/P-1119.jpg


کیا حصول پاکستان سیکولرازم کے لیے تھا

14 Aug 2015

نظریہ یا آئیڈیالو جی وہ بنیادی تصورات ہوتے ہیں جن پرکسی نظام کی بنیادیں استوار ہوتی ہیں۔آئیڈیالوجی اپنے اندر شدید قوت محرکہ رکھتی ہے۔اس میں بموں سے ذیادہ طاقت ہوتی ہے۔جب ہم نظریہء پاکستان کی بات کرتے ہیں تو اس سے مراد وہ تصورات اور آئیڈیالوجی ہے جس کی بنیاد پر پاکستان حاصل کیا گیا [...]


مذہب سکھاتا نہیں آپس میں بیر رکھنا

6 Aug 2015

ہفتہ وار کالم روزنامہ اوصاف لندن ۸ اگستhttp://europe.ausaf.pk/wp-content/uploads/2015-08-08/news/detail2_16.php


باب کشمیر

2 Aug 2015

کشمیر جانے کے تاریخی راستہ پر واقع بھمبر شہر جسے بابِ کشمیربھی کہا جاتا ہے یہ آزاد کشمیرکا سب سے زیادہ میدانی علاقہ رکھنے والا شہر ہے۔ ضلع بھمبر آزاد کشمیر، مقبوضہ کشمیر اور پاکستان کے سنگھم پر واقع ہے اور اپنے اندر صدیوں کی تاریخ سموئے ہوئے ہے۔ یہاں سے گزرنے والے قافلوں کی [...]


جشن مسرت

16 Jul 2015

دنیا کی ہر قوم اور مذہب کے ماننے والوں نے اپنے لوگوں کے لیے کوئی خاص ایام مقرر کئے ہوتے ہیں جنہیں وہ بھر پور طریقے سے مناتے ہیں۔ دور جدید میں ہر مملکت کا قومی دن اور دیگر تہوار اس مملکت کیااہم ایام تصور ہوتے ہیں۔یہ مذہبی اور قومی تہوار دراصل کسی بھی قوم [...]


کیا علامہ اقبال صرف شاعر تھے

15 Jul 2015

اقبال کا اصل مقام   کیا اقبال کی وجہ شہرت و عزت صرف شاعر ہونا ہے اور اگر وہ شاعر نہ ہوتے تو کیا وہ اس مقام و مرتبہ کے حامل نہ ہوتے جو انہیں آج حاصل ہے۔ اقبال کا اصل مقام کیا ہے اور کیا وہ واقعی شاعر تھے ؟ ہم اکثر جب اُن [...]


پاکستانی عوام کی حالت کیوں نہیں بدلتی

12 Jul 2015

جب بھی دوپاکستانی آپس میں ملتے ہیں تو وہ ملکی حالات کا رونا روتے ہیں ۔ سماجی تقریبات ہوںیا کوئی بھی اجتماع ہر جگہ لوگوں کا یہی موضوع ہوتا ہے۔ٹی وی پروگرام ہوں، اخبارات کے صفحات ہوں، سوشل میڈیا ہو یا نجی ملاقاتیں ہر جگہ عوام کی گفتگو کا محور پاکستان کی صورت حال ہوتا [...]


بیرون ملک مطالعاتی دورے یا سیر سپاٹے

5 Jul 2015

گذشتہ پانچ سالوں کی طرح اس سال بھی حکومت پنجاب کی جانب سے میٹرک اور ہائر سیکنڈری سکول کے بورڈ کے امتحانات میں اول آنے والے طلبا و طالبات اس وقت برطانیہ، سویڈن اور جرمنی کے دورہ پر ہیں۔ یہ طلبا و طالبات پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈزسے منتخب کیے جاتے ہیں اس کے علاوہ [...]


← Earlier posts





Afkare Taza: Urdu Columns and Articles (Urdu Edition)

This website was built using N.nu - try it yourself for free.(info & kontakt)