انتقال پر ملال


یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ دی جارہی کہ
امتیاز گل ( ایمان ٹیکسٹائل بریدنگ) کے بڑے بھائی
اور عبد المجید گل کے برادر نسبتی چند دن قبل پاکستان میں انتقال کر گئے ہیں۔
انا لله وانا اليه راجعون‬‎
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا کرے۔
مرحوم کے لواحقین کو اللہ اس صدمے کو صبر کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ امین

10 Nov 2015


Afkare Taza: Urdu Columns and Articles (Urdu Edition)

This website was built using N.nu - try it yourself for free.(info & kontakt)