سٹاک ہوم میں نماز عید الا ضحی کے اوقات



مورخہ 24 ستمبر بروز جمعرات سویڈن میں عید الاضحی منائی جائے گی۔ سٹاک ہوم کی مختلف مساجد میں نماز عید کے حسب ذیل اوقات ہیں

آٹھ بجے
پاکستانسکا فریننگ فتیا میں سید ہادی حسن کی امامت میں
مسجد اہل بیت میسٹا میں حافظ معصوم حسین کی امامت میں نماز عید ادا کی جائے گی
فسک سیترا مسجد

سا ڑھے آٹھ بجے
ترک مسجد فتیا ۔ امامت سید شوکت علی

نوبجے
شیستا ریکٹ ہال ۔ امام محمد مسلم کی امامت میں نماز عید ادا کی جائے گی
فسک سیترا مسجد۔ امامت ابواسماعیل

ٓاہل تشیع کی مساجد میں مورخہ 24 ستمبر کو نماز عید کے اوقات
ساڑھے نو بجے
نورڈک اسلامک سینٹر بریدنگ ۔ امام شیخ ذاکر حسین

دس بجے
امام علی مسجد یعقوبس بیری امام شیخ عادل فتلوی
المجتبیٰ سینٹر ہیگسٹن ۔ امام شیخ ذکی بیاتی

مورخہ 25 ستمبر بروز جمعہ
ساڑھے نو بجے
زینبیہ اسلامک سینٹر میسٹا ۔ امام حسنین گوندوی

 

 

16 Sep 2015


Afkare Taza: Urdu Columns and Articles (Urdu Edition)

This website was built using N.nu - try it yourself for free.(info & kontakt)