دریچہ نے عارف محمود کسانہ کی کتابوں کی تقریب رونمائی منعقد کی
ناروے کی معروف ادبی تنظیم دریچہ نے سویڈن میں مقیم کالم نگار اور مصنف ڈاکٹر عارف محمود کسانہ کی
کتابوں افکار تازہ اور بچوں کے لئے اسلامی معلومات کے تناظر میں دلچسپ اور انوکھی کہانیوں کی تقریب رونمائی منعقد کی۔
یہ تقریب کئی لحاظ سے کامیاب تھی۔اسکی پہلی وجہ تو یہ تھی کہ یہ تقریب دو تنظیموں نے مل کر منعقد کی تھی،دوسری وجہ یہ تھی کہ کسی رائٹر نے پہلی مرتبہ ایک ساتھ دو کتابوں کی رو نمائی کی،تیسری وجہ یہ تھی کہ پہلی بار کسی رائٹر کی تمام کتابیں فروخت ہو گئیں۔کامیابی کی چوتھی اور سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ کسی سینئیر رائٹر نے پہلی بار بچوں کے لیے بھی کتاب لکھی۔
This News report was published in
http://urdunetjpn.com/ur/2016/08/31/dr-arif-kisana-42/
http://dailydastak.com/overseas2016/aug/537.php
http://europe.ausaf.pk/wp-content/uploads/2016-08-30/e2.jpg
http://bolinternational.net/archives/124282
http://bolinternational.net/archives/124261
http://bolinternational.net/archives/124267
http://www.gujratlink.com/overseas/news/detail/2016-08-30%20(03).gif
http://sheheryar.es/?p=10851
http://www.gujratlink.com/overseas/news/detail/2016-08-30%20(03).gif
Special report in Urdu Falak
http://www.urdufalak.net/urdu/2016/08/31/74415
Other posts
- Why Sweden has differnt Ploicy on Coronavirus
- کرونا وائرس، سائنسی، سماجی اور مذہبی انداز فکر
- آٹھ سال بعد پاکستان میں کیا دیکھا1
- اخوت کے چئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب جنوری میں سوئٹزرلینڈ اور اسکینڈے نیویا کا دورہ کریں گے۔
- دل چیر کر رکھ دیا
- (سفر حرمین کے تاثرات (حصہ دوم
- (سفر حرمین کے تاثرات (پہلی قسط
- ہمارا سب سے بڑا مسئلہ
- ہمارا سب سے بڑا مسئلہ
- پیشی